ہندستانی اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

 ہندستانی اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

30۔ قبل مسیح مصر کے ٹالیمی سامراجیت کے آخری حکمراں کلیوپیٹرا کی موت۔ 1323۔ سویڈن اور روس کے درمیان نوٹ برگ کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔ 1480۔ اوٹرینٹو کی لڑائی میں اوٹ ٹومن فوج نے آٹھ سو عیسائیوں کے اسلام قبول کرنے کی وجہ سے ان کے سر قلم کردئے۔ 1492۔ کرسٹوفر کولمبس نے کینیری […]

منی پور تشدد پر راجیہ سبھا میں ہنگامہ

منی پور تشدد پر راجیہ سبھا میں ہنگامہ

نئی دہلی، 11 اگست :  مانسون سیشن کے طے شدہ آخری دن جمعہ کو بھی راجیہ سبھا میں منی پور تشدد کو لے کر اپوزیشن ارکان نے شوروغل کیا جس کے باعث ایوان کی کارروائی دوپہر 2 بجے تک ملتوی کرنی پڑی۔ چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے آج ایوان کے سبکدوش ہورہے ارکان کو وداعی دینے […]

مودی کل ساگر میں، کروڑوں کے ترقیاتی کاموں کا تحفہ دیں گے

مودی کل ساگر میں، کروڑوں کے ترقیاتی کاموں کا تحفہ دیں گے

ساگر:وزیر اعظم نریندر مودی کل مدھیہ پردیش کے ساگر میں اپنے قیام کے دوران سنت روی داس میموریل کا سنگ بنیاد رکھنے کے ساتھ ضلع کو کروڑوں کے ترقیاتی کاموں کا تحفہ دیں گے۔ سرکاری معلومات کے مطابق، مسٹرمودی کل ضلع کے بڑتوما میں 100 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے سنت شرومنی […]

لیفٹیننٹ گورنر نے نئی دہلی میں نویں اِنڈیا اِنٹرنیشنل ایم ایس ایم اِی ایکسپواور سمٹ 2023ءکااِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے نئی دہلی میں نویں اِنڈیا اِنٹرنیشنل ایم ایس ایم اِی ایکسپواور سمٹ 2023ءکااِفتتاح کیا

ایم ایس ایم ایز صنعتی ترقی اورمساوی ترقی کی ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر نئی دہلی:لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج نئی دہلی میں نویں اِنڈیا اِنٹرنیشنل ایم ایس ایم اِی ایکسپواور سمٹ 2023ءکا اِفتتاح کیا۔ اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر نے اَپنے خطاب میں ایم ایس ایم اِی ڈیولپمنٹ فورم کو […]

لوگوں کے ذہنوں میں کانگریس کے تئیں عدم اعتماد گہرا : مودی

لوگوں کے ذہنوں میں کانگریس کے تئیں عدم اعتماد گہرا : مودی

 پاکستان سے محبت کی وجہ سے جموں و کشمیر دہشت گردی کی آگ میں جلتا رہا۔ کانگریس عام شہریوں پر نہیں بلکہ حریت، علیحدگی پسندوں پر بھروسہ کرتے تھے:وزیر اعظم مودی نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج دعوی کیا کہ ہندوستان اور ہندوستانیوں کے تئیں عدم اعتماد اور تکبر کانگریس میں پیوست ہے […]

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

1173۔اٹلی میں بنی پیسا کی جھکی ہوئی مینار کی تعمیر شروع ہوئی۔ 1683۔ برطانوی حکمراں نے ایک چارٹر کے تحت ایسٹ انڈیا کمپنی کو مکمل اختیارات دئے جن کے تحت وہ ایشیا میں جنگ اور امن کا اعلان کرسکتی تھی۔ 1788۔ غلام قادر نے چھرے سے دہلی کے سلطان شاہ عالم دوم کو اندھا کیا۔ […]

ہنگامہ آرائی کے باعث لوک سبھا کی کارروائی ملتوی

ہنگامہ آرائی کے باعث لوک سبھا کی کارروائی ملتوی

نئی دہلی:: کانگریس لیڈر راہل گاندھی پر کئے گئے تبصرے کو کارروائی سے نہیں ہٹائے جانے پر ہنگامہ آرائی کے باعث آج لوک سبھا کی کارروائی دوپہر 12 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ ایوان کے جمع ہوتے ہی لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے جیسے ہی وقفہ سوال چلانے کی کوشش کی، کانگریس کے […]

 ہندوستان اور عالمی تاریخ میں  اہم واقعات

 ہندوستان اور عالمی تاریخ میں  اہم واقعات

1509۔ وجے نگر سلطنت کے شہنشاہ کے طور پر کرشن دیو رائے کی تاجپوشی ہوئی۔ 1549۔ فرانس نے انگلینڈ کے خلاف اعلان جنگ کیا۔ 1763۔ کناڈا، پیرس سمجھوتے کی بنیاد پر فرانس کے قبضے سے آزاد ہوا۔ 1864۔ جنیوا میں ریڈ کراس کا نفاذ عمل میں آیا۔ 1899۔ اے ٹی مارشل نے ریفریجریٹر کا پیٹنٹ […]

منی پور میں حملہ آوروں نے تین افراد کو قتل کیا، کرفیو جاری

منی پور میں حملہ آوروں نے تین افراد کو قتل کیا، کرفیو جاری

امپھال: منی پور کے بشنو پور ضلع کے کواکٹا کے قریب اوکھا تمپک گاؤں میں ہفتہ کو حملہ آوروں نے تین لوگوں کو ان کے گھر میں چاقو اور گولیوں سے قتل کردیا۔ پولیس ذرائع نے یہ اطلاع دی۔ جاں بحق افراد کے جسموں پر چاقو اور گولیوں کے نشانات تھے۔ گاؤں والوں نے بتایا […]

سپریم کورٹ نے راہل گاندھی کی سزا پر روک لگا دی ، لوک سبھا نشست بحال

سپریم کورٹ نے راہل گاندھی کی سزا پر روک لگا دی ، لوک سبھا نشست بحال

نئی دہلی، 04 اگست: سپریم کورٹ نے مودی کے خلاف مجرمانہ ہتک عزت معاملے میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو سنائی گئی دو سال کی سزا پر جمعہ کو روک لگا دی گجرات ہائی کورٹ کی جانب سے راہل گاندھی کی سزا پر روک لگانے کی درخواست کو مسترد کرنے کے بعد انہوں نے نچلی […]