ہندوستان اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

ہندوستان اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

1602۔ انڈونیشیا میں نیدر لینڈ کا سیاسی و سماجی اثر شروع ہوا۔ 1729۔ میری لینڈ میں بالٹیمور شہر کا قیام عمل میں آیا۔ 1756۔ برتولومیوراسٹریلی نئے تعمیر شدہ کیتھرین پلیس کو ملکہ الیزبیتھ اور ان کے دربانیوں کو پیش کیا۔ 1771۔ اٹھارہویں صدی کے مشہور انگریزی شاعر تھامس گرے کی پیدائش ہوئی۔ 1924۔ جیوچینو راسینی […]

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

1655۔ ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں دنیا کا سب سے بڑا ٹاؤن ہال کھلا۔ 1748۔ فرنچ ٹکڑی سے جنگ میں ایسٹ انڈیا کمپنی کی مدد کے لئے برطانیہ فوج پہلی مرتبہ ہندستان پہنچی۔ 1783۔آئس لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے سے 9 ہزار لوگ مارے گئے۔ 1786۔دنیا کا پہلا اخبار ’پیٹس گزٹ‘ مغربی ایلگینی سے شائع […]

ہندوستان پر دنیا کا اعتماد مسلسل بڑھ رہا ہے: مودی

ہندوستان پر دنیا کا اعتماد مسلسل بڑھ رہا ہے: مودی

گاندھی نگر، 28 جولائی : وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو کہا کہ ہندوستان پر دنیا کا اعتماد مسلسل بڑھ رہا ہے آج گاندھی نگر کے مہاتما مندر میں ‘سیمیکون انڈیا 2023’ پروگرام کا افتتاح کرنے کے بعد اپنے خطاب میں، مسٹرمودی نے کہا کہ آپ سبھی عالمی وبا اور روس یوکرین جنگ کے […]

منی پور جنسی زیادتی کیس میں جمعہ کو نہیں ہوئی سماعت

منی پور جنسی زیادتی کیس میں جمعہ کو نہیں ہوئی سماعت

نئی دہلی، 28 جولائی: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی جمعہ کو عدم دستیابی کی وجہ سے ان کی سربراہی والی بنچ کے سامنے ہونے والی منی پور جنسی تشدد سمیت دیگر معاملات کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے یہ اطلاع دی […]

منی پور تشدد پر کی سپریم کورٹ میں آج سماعت، سی بی آئی کرے گی جنسی ہراسانی کی تحقیقات

منی پور تشدد پر کی سپریم کورٹ میں آج سماعت، سی بی آئی کرے گی جنسی ہراسانی کی تحقیقات

نئی دہلی، 28 جولائی : مرکز نے منی پور میں دو خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور تشدد کے واقعات کو مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کو منتقل کرنے کے اپنے فیصلے سے سپریم کورٹ کو آگاہ کراتے ہوئے اس معاملے کی سماعت ریاست سے باہر چھ ماہ کے اندر کرانے کی فریاد کی […]

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

1741۔ کیپٹن بیئرنگ نے ماؤنٹ سینٹ ایلیاس، الاسکا دریافت کیا۔ 1742۔آسٹریلیا اور فارس نے امن معاہدے پر دستخط کئے۔ 1821۔ جنوبی امریکی ملک پیرو نے اسپین سے آزادی کا اعلان کیا۔ 1858۔انڈین سول سروس (آئی سی ایس) کے سر ولیم جیمز ہرشل کی ایجاد کردہ شناخت کے طور پر انگوٹھے کے نشانات کا پہلی بار […]

منی پور معاملے پر اپوزیشن کے ہنگامے کے باعث لوک سبھا کی کارروائی دوپہر 2 بجے تک ملتوی

منی پور معاملے پر اپوزیشن کے ہنگامے کے باعث لوک سبھا کی کارروائی دوپہر 2 بجے تک ملتوی

نئی دہلی، 27 جولائی: منی پور معاملے پر بحث اور وزیر اعظم نریندر مودی سے بیان کے مطالبے پر اپوزیشن کے زبردست ہنگامے کی وجہ سے لوک سبھا کی کارروائی جمعرات کو دوپہر 2 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی وقفہ سوالات چلانے […]

کوئلہ گھپلہ کیس میں راجیہ سبھا کے سابق رکن پارلیمنٹ کو چار سال کی سزا

کوئلہ گھپلہ کیس میں راجیہ سبھا کے سابق رکن پارلیمنٹ کو چار سال کی سزا

نئی دہلی، 27 جولائی : مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی ایک خصوصی عدالت نے سزا کی مدت پر دلائل سننے کے بعد چھتیس گڑھ میں کوئلہ بلاکس کی الاٹمنٹ میں بے ضابطگیوں سے متعلق ایک معاملے میں راجیہ سبھا کے سابق ممبر پارلیمنٹ وجے دردا کو چار سال قید کی سزا سنائی ہے۔ […]

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

1655۔ نیدرلینڈ اور برانڈین برگ نے فوجی معاملے پر دستخط کئے۔ 1709۔ ناکمیکادوجاپان کے تخت پر بیٹھے۔ 1713 ۔روس اور ترکی نے امن معاہدے پر دستخط کئے۔ 1789 ۔امریکی کانگریس نے خارجہ امور کا محکمہ قائم کیا۔ 1836 ۔جنوبی آسٹریلیا میں ایڈیلیڈ کا قیام عمل میں آیا۔ 1862 ۔امریکی شہر کینٹن میں ہریکن طوفان کا […]

حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور، بحث کی تاریخ اور وقت کا فیصلہ ہونا باقی

حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور، بحث کی تاریخ اور وقت کا فیصلہ ہونا باقی

نئی دہلی، 26 جولائی : لوک سبھا میں بدھ کے روز کانگریس نے حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی جسے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے منظوری دے دی۔دوپہر 12 بجے لوک سبھا کی کارروائی دوبارہ شروع ہونے پر کانگریس کے رکن پارلیمنٹ گورو گوگوئی نے عدم اعتماد کی تحریک پیش کی۔ […]