مودی کل مدھیہ پردیش میں، پیٹرو کیمیکل سیکٹر میں کروڑوں کے ترقیاتی کاموں کا تحفہ دیں گے

مودی کل مدھیہ پردیش میں، پیٹرو کیمیکل سیکٹر میں کروڑوں کے ترقیاتی کاموں کا تحفہ دیں گے

بینا : وزیر اعظم نریندر مودی کل مدھیہ پردیش کے ساگر ضلع کے بینا میں پیٹرو کیمیکل کمپلیکس کا بھومی پوجن کرتے ہوئے اس سیکٹرکو کروڑوں روپے کے ترقیاتی کاموں کا تحفہ دیں گے۔ اپنے ایک روزہ قیام کے دوران، مسٹرمودی ہندوستان-عمان ریفائنری لمیٹڈ میں تقریباً 50 ہزار کروڑ روپے کی لاگت کے پیٹرو کیمیکل […]

طالب علموں کو روزگار سے جوڑنے کا اقدام قابلِ تحسین:پروفیسر نیلوفر خان،جموں و کشمیر کے نوجوانوں کو تعلیم کے ساتھ جدید تکنیکی مہارتوں سے لیس کیا جائے گا: پروفیسر شیخ عقیل احمد

طالب علموں کو روزگار سے جوڑنے کا اقدام قابلِ تحسین:پروفیسر نیلوفر خان،جموں و کشمیر کے نوجوانوں کو تعلیم کے ساتھ جدید تکنیکی مہارتوں سے لیس کیا جائے گا: پروفیسر شیخ عقیل احمد

نئی دہلی: قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان (این سی پی یو ایل) اپنے کمپیوٹر ایپلی کیشنز بزنس اکاؤنٹنگ اور ملٹی لنگول ڈی ٹی پی کورس کے ذریعے اردو طالب علموں کو روزگار اور جدید ٹکنالوجی سے جوڑنے کا غیر معمولی کام جو کررہی ہے، وہ قابل تحسین ہے اور اس سے ہزاروں طلبہ و […]

ہندوستان-سعودی عرب اقتصادی تعاون، توانائی کی ترقی اور ڈیجیٹل رابطے میں نئی ​​جہتیں شامل کریں گے

ہندوستان-سعودی عرب اقتصادی تعاون، توانائی کی ترقی اور ڈیجیٹل رابطے میں نئی ​​جہتیں شامل کریں گے

نئی دہلی: ہندوستان-سعودی عرب اسٹریٹجک پارٹنرشپ کونسل کی آج یہاں پہلی میٹنگ میں دونوں فریقوں نے اپنے گہرے باہمی تعاون میں اقتصادی تعاون، توانائی کی ترقی اور ڈیجیٹل رابطے کی نئی اور جدید جہتوں کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا وزیر اعظم نریندر مودی اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن […]

وزیراعظم نے جی- 20 پلیٹ فارم پر سب کا ساتھ سب کا وکاس کا منتر بھی دہرایا

وزیراعظم نے جی- 20 پلیٹ فارم پر سب کا ساتھ سب کا وکاس کا منتر بھی دہرایا

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کوجی- 20 ممالک کے 18 ویں دو روزہ سربراہی اجلاس کا افتتاح کرتے ہوئے یہاں آئے مختلف ممالک کے سربراہان مملکت کا استقبال کیا اور کہا کہ موجودہ عالمی منظر نامے میں دنیا کو ایک ساتھ اور صحیح سمت میں لے جانے کےلئے ’سب کا ساتھ، سب […]

وزیراعظم نے مراکش میں زلزلے کے واقعہ پر تعزیت کیا کا اظہار

وزیراعظم نے مراکش میں زلزلے کے واقعہ پر تعزیت کیا کا اظہار

نئی دہلی:وزیر اعظم نریندر مودی نے کل رات مراکش میں آنے والے طاقتور زلزلے میں اپنی جان گنوانے والے لوگوں کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا ہے اور بحران کی اس گھڑی میں ہر ممکن مدد کا یقین دلایا ہے۔ مسٹر مودی نے آج سوشل میڈیا پر لکھا ’’مراکش میں زلزلے کی وجہ سے ہونے […]

وزیراعظم عالمی لیڈروں کے ساتھ 15 دو طرفہ کریں گے میٹنگیں

وزیراعظم عالمی لیڈروں کے ساتھ 15 دو طرفہ کریں گے میٹنگیں

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی جی 20 چوٹی کانفرنس سے پہلے اور اس کے دوران عالمی لیڈروں کے ساتھ 15 دو طرفہ میٹنگیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق، وزیر اعظم جمعہ کو اپنی لوک کلیان مارگ رہائش گاہ پر ماریشس، بنگلہ دیش اور امریکہ کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں کریں گے، جو […]

انسانوں پر مرکوز عالمگیر اتحاد اور تعاون کے ساتھ ہمیں جی20 کو آخری میل تک لے جانا ہے- نریندر مودی

انسانوں پر مرکوز عالمگیر اتحاد اور تعاون کے ساتھ ہمیں جی20 کو آخری میل تک لے جانا ہے- نریندر مودی

نئی دہلی:’وسودھیو کٹمبکم‘ – یہ دو الفاظ ایک عمیق فلسفے کی عکاسی کرتے ہیں۔ ان کا مطلب ہے ’دنیا ایک خاندان ہے‘۔ یہ ایک ہمہ گیر نقطہ نظر ہے جو ہمیں سرحدوں، زبانوں اور نظریات سے بالاتر ہو کر ایک عالمگیر خاندان کے طور پر ترقی کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ ہندوستان کی جی20 کی […]

چینی نقشے کا مسئلہ ہندوستان آسیان سربراہی اجلاس میں اٹھ سکتا ہے

چینی نقشے کا مسئلہ ہندوستان آسیان سربراہی اجلاس میں اٹھ سکتا ہے

نئی دہلی،انڈونیشیا میں اسی ہفتے منعقد ہونے والے ہندوستان آسیان چوٹی کانفرنس اور مشرقی ایشیا چوٹی کانفرنس میں چین کے ذریعے حال ہی میں جاری اس کے مبینہ نقشے کا مسئلہ سختی سے اٹھائے جانے کا امکان ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی کے دونوں کانفرنس میں حصہ لینے کے لئے دو روزہ انڈونیشیا کے دورے کی […]

لائیو: دفعہ 370 کیس پر سپریم کورٹ میں سماعت

لائیو: دفعہ 370 کیس پر سپریم کورٹ میں سماعت

نئی دہلی: دفعہ 370 کیس پر سپریم کورٹ میں سماعت لائیو جاری ہے۔ سپریم کورٹ میں جموں و کشمیر سے متعلق آرٹیکل 370 کی منسوخی کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر یومیہ بنیاد پر سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی میں پانچ ججوں کی آئینی بنچ اس معاملے کی سماعت کر […]

 عالمی اور ہندستان کی تاریخ کے اہم واقعات

 عالمی اور ہندستان کی تاریخ کے اہم واقعات

1573 ۔ شہنشاہ اکبر نے احمدآباد کے نزدیک آخری لڑائی کی اور گجرات پر قبضہ کیا۔ 1666۔ لندن میں بھیانک آگ لگنے سے چھ لوگوں کی موت اور دس ہزارعمارتیں تباہ ہوگئیں۔ 1775۔ امریکہ کے پہلے جنگی جہاز ’ہانا‘ کو جنرل جارج واشنگٹن نے پانی میں روانہ کیا۔ 1870۔ نیپولیئن (سوئم) نے روسی فوج کے […]