رمضان المبارک جو نیکی اور ایثار کا مہینہ ہے،ابھی جاری ہے۔یہ مہینہ ہماری زندگیوں کو اللہ کی بے شمار رحمتوں سے بھرجاتا ہے۔رمضان المبارک میں ایک نیکی کا اجر سات سو گنا تک ہے ،اگر ایک شخص اس مہینے میں ایک روپیہ خرچ کرتا ہے ،تو اللہ تعالی ٰاس کو سات سو روپیہ خرچ کرنے […]
ملک بھر میں اپریل ۔مئی میں عام انتخابات ہونے جارہے ہیں ۔عوامی رائے حاصل ہونے کے بعد مرکز میں نئی سرکار وجود میں آئے گی ۔لوگ عام انتخابات کے دوران اپنی رائے کا اظہار کرکے اقتدار کا تاج کس کے سر سجائیں گے اور کس کے سر نہیں ،یہ تو عوامی منڈیٹ ہی فیصلہ کرے […]
انسانی زندگی کی کامیابی کے لئے یا کامیاب ہونے کے لئے سخت محنت ،لگن اورثابت قدمی ناگزیر ہے ۔یا یو ں کہے کہ محنت ولگن ہی کامیابی کی کنجی ہے ،تو کچھ مبالغہ آرائی نہیں ہوگی ۔زندگی صرف کامیابی کا نام نہیں بلکہ مسلسل محنت، جدوجہد اور جنگ کا نام ہے، جو شخص محنت و […]
سری نگر:جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کے روز یونین ٹریٹری میں ریل کے بنیادی ڈھانچے اور کنیکٹیوٹی میں انقلاب لانے اور ریلوے کے متعدد پروجیکٹوں کو جموں وکشمیر کے عوام کے نام وقف کرنے پر وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا۔بتادیں کہ وزیر اعظم نے منگل کے روز 85 […]
سپریم کورٹ آف انڈیا نے حال ہی میں ایک تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے الیکٹورل (انتخابی) بانڈ اسکیم پر پابندی عائد کر دی۔ یہ فیصلہ مرکزی حکومت کے لیے ایک جھٹکے کی طرح ہے کیونکہ وہ اس اسکیم کو جاری رکھنے کی حامی تھی۔ عدالت عظمیٰ نے الیکٹورل بانڈ کو غیر آئینی قرار ہوئے کہا کہ […]
’رمضان عبادت، ریاضت اور خالص اللہ کا مہینہ ہے۔ حضرت رسول اکرمﷺ رمضان کی آمد سے تین ماہ قبل ہی استقبال کیا کرتے تھے۔ صحابہ کرامﷺ رمضان کی آمد سے پہلے سے ہی مکمل تیاری کرلیتے تاکہ دورانِ رمضان ذہن منتشر نہ ہو۔ چاند دیکھنا رسول اکرمﷺ کی اہم سنت ہے، جس سے ذوق و […]
جموں کشمیر کی قومی دھارے میں شامل سیاسی جماعتوں کا اتحاد پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی)جس میں بعض قومی سیاسی سطح کی پارٹیاں بھی شامل تھیں ،جن میں کانگریس ایک اہم حصہ ہے ،میں خلیج اس قدر بڑھ چکی ہے کہ اب یہ اتحاد عملی طور پر ٹوٹ چکا ہے ۔اس […]
پوری دنیا میں خواتین سے متعلق عالمی دن نہایت ہی دھوم دھام سے منایا گیا اور اس حوالے سے ملک بھرکے ساتھ ساتھ جموں کشمیر میں بھی تقریبات کا اہتمام کیا گیا، جن کے دوران عورت سے متعلق مختلف گوشوں پر مقررین نے روشنی ڈالی اور عورتوں کو با اختیار بنانے کے لئے اُٹھائے جارہے […]
وزیر اعظم نریندر مودی 7مارچ2024 کو سری نگر کادورہ کیا۔ تقریباً12 بجے دوپہر، وزیر اعظم بخشی اسٹیڈیم، سری نگر پہنچیں ، جہاں انہوں نے ”وکست بھارت وکست جموں کشمیر“ پروگرام میں شرکت کی۔پروگرام کے دوران، وزیر اعظم نے ریموٹ دبا کر جموں و کشمیر میں زرعی معیشت کو فروغ دینے کے لیے تقریباً 5000کروڑ روپے […]
خوشحال جموں کشمیر ’امن اور ترقی کی نئی تصویر ‘ کا نعرہ بلند ہونے کے درمیان وزیر اعظم نریندرا مودی آج یعنی سات مارچ کو 2019کے بعد پہلے دورے پر وارد ِکشمیر ہورہے ہیں ۔دفعہ 370کی تنسیخ کے بعد یہ وزیر اعظم کا پہلا دورہ کشمیر ہے ،جو انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔اس دورے […]