روسی میزائل یوکرین کے ریلوے اسٹیشن پر گرا، 50 افراد ہلاک

روسی میزائل یوکرین کے ریلوے اسٹیشن پر گرا، 50 افراد ہلاک

کیف، 9 اپریل : روسی میزائل جمعہ کو یوکرین کے بھیڑ بھاڑ والے ریلوے اسٹیشن سے ٹکرانے سے وہاں موجود ہزاروں لوگوں میں سے پانچ بچوں سمیت کم از م 50 افراد موت اور متعدد زخمی ہوگئے۔ یوکرین کے افسران نے بتایا کہ حملے کے وقت اسٹیشن زیادہ تر خواتین اور بچوں سے بھرا ہوا […]

تل ابیب میں گولی باری سے دو افراد ہلاک ،آٹھ زخمی

تل ابیب میں گولی باری سے دو افراد ہلاک ،آٹھ زخمی

یروشلم، 08 اپریل: اسرائیل کے ساحلی شہر تل ابیب میں جمعرات کی شب مسلح تصادم میں کم از کم دو افراد ہلاک ہو ئے اور آٹھ دیگر زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی حکام نے یہ اطلاع دی ہے۔ تل ابیب کے اچیلوف اسپتال نے یہاں جاری ایک بیان میں اسپتال لائے جانے کے بعد دو افراد […]

تائیوان میں زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کیے گئے

تائیوان میں زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کیے گئے

بیجنگ، 08 اپریل : تائیوان میں پِنگٹُنگ کاؤنٹی کے قریب جمعہ کی صبح زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ چین ارتھکوئک نیٹ ورک سینٹر (سی ای این سی) کے مطابق تائیوان میں پِنگٹُنگ کاؤنٹی کے قریب 07:23 بجے آئے زلزلے کی شدت 5.3 درج کی گئی ہے۔ سی ای این سی نگرانی مرکز […]

امریکہ جی 7کے ساتھ مل کر روس پر نئی پابندیاں عائد کرے گا

امریکہ جی 7کے ساتھ مل کر روس پر نئی پابندیاں عائد کرے گا

واشنگٹن، 7 اپریل: امریکہ سات ممالک کے گروپ (جی 7) کے ساتھ مل کر روس میں کسی بھی نئی سرمایہ کاری پر پابندیاں عائد کرنے جا رہا ہے۔ بائیڈن انتظامیہ کے ایک سینئر افسر نے یہ جانکاری دی۔ انہوں نے بدھ کے روز کہا ’’آج، یورپی یونین میں جی -7 کے ساتھ ہم آہنگی میں، […]

یوکرین کی مدد کے لیے امریکی سینیٹ نےمنظور کیاقرض سے متعلق بل

یوکرین کی مدد کے لیے امریکی سینیٹ نےمنظور کیاقرض سے متعلق بل

واشنگٹن، 7 اپریل: امریکی سینیٹ نے ایک ایسے بل کو منظوری دے دی ہے جس کی مدد سے صدر جو بائیڈن جنگ زدہ یوکرین کی مدد کے لیے ہتھیار خریدنے کے واسطے قرض فراہم کراسکتے ہیں۔ بل کے مسودے میں کہا گیا ہے کہ ’’یہ بل عارضی طور پر صدر کو دفاعی ساز و سامان […]

امریکہ میں ایک کروڑ 28 لاکھ سے زائد بچے آئے کورونا کی زد میں

امریکہ میں ایک کروڑ 28 لاکھ سے زائد بچے آئے کورونا کی زد میں

لاس اینجلس، 07 اپریل: امریکن اکیڈمی آف پیڈیاٹرکس اینڈ چلڈرن ہاسپٹل ایسوسی ایشن کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ میں کووڈکا اثر ہونا شروع ہونے کے بعد سے ایک کروڑ 28 لاکھ سے زیادہ بچے متاثر ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 4 ہفتوں میں ایک لاکھ 30 ہزار سے زائد کیسز […]

انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے

انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جکارتہ، 5 اپریل: انڈونیشیا کے مشرقی صوبے شمالی مالوکو میں منگل کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ موسمیات، آب و ہوا اور جیو فزکس ایجنسی نے بتایا کہ ریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت 6.0 فیصدتھی۔ یو این آئی

روس کا دعویٰ : یوکرین میں جلد ہی فوجی مقاصد حاصل کرلیں گے:روس

روس کا دعویٰ : یوکرین میں جلد ہی فوجی مقاصد حاصل کرلیں گے:روس

ماسکو،4 اپریل: روس کا کہنا ہے کہ ماسکو، یوکرین میں اپنے ملٹری آپریشن کے تمام مقاصد حاصل کرلے گا۔ اس حوالے سے ترجمان کریملن دیمتری پیسکوف کا کہنا تھا کہ روس اور یوکرین کے درمیان بالآخر امن معاہدے پر دستخط ہونے کی امید ہے اور امریکہ چاہے یا نہ چاہے، جلد یا بدیر یوروپ کو […]

گارسیٹی ہندوستان میں امریکہ کے اگلے سفیر ہوں گے

گارسیٹی ہندوستان میں امریکہ کے اگلے سفیر ہوں گے

واشنگٹن/ لاس اینجلس کے میئر ایرک گارسیٹی ہندوستان میں امریکہ کے اگلے سفیر ہوں گے۔وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ لاس اینجلس کے میئر ایرک گارسیٹی "ہندوستان میں امریکہ کے ایک شاندار نمائندے” ہوں گے، لیکن انہیں "سینیٹ میں تیزی سے ووٹ حاصل کرنا پڑے گا”۔ وائٹ ہاؤس کی کمیونیکیشن ڈائریکٹر کیٹ بیڈنگ فیلڈ نے […]

اردگان یوکرین روس مذاکرات کی میزبانی کریں گے

اردگان یوکرین روس مذاکرات کی میزبانی کریں گے

انقرہ/  ترکی کے صدر رجب طیب اردگان پیر کو کابینہ کے ایک گھنٹے کے اجلاس کی میزبانی کریں گے جس میں یوکرین اور روس کے درمیان امن مذاکرات کو آگے بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ مسٹر اردگان نے اتوار کو روسی صدر ولادیمیر پوتن سے فون پر […]