این۔ای۔ٹی امتحان: بھونڈا مذاق۔۔۔ غازی سہیل خان

این۔ای۔ٹی امتحان: بھونڈا مذاق۔۔۔ غازی سہیل خان

رواں برس حکومت ہند کے انسانی وسائل کے ترقیاتی ادارے (MinistryofHumanResource Development)نے(NTA) National Testing Agency کا ایک آزاد ادار ہ قائم کیا ہے ۔اسی سلسلے میں یونی ورسٹی گرانٹس کمیشن یعنیUGC نے ہر سال ملکی سطح پر ہونے والے NETامتحان کے انعقاد کی ذمہ داری NTAپر ڈالی ہے ۔اور امسال اس امتحان کو کمپیوٹر بیسڈ […]

بچوں کی تربیت قابل غور معاملہ ۔۔۔۔ جی ایم عباس

بچوں کی تربیت قابل غور معاملہ ۔۔۔۔ جی ایم عباس

یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ کسی بھی قوم و ملت کے بچے مسقبل کے شہری اور آنے والے وقت کا سرمایہ ہوتے ہیں. اس لیے بچوں کی تربیت جس انداز سے ہوگی مستقبل کا معاشرہ بھی اسی انداز کا ہوگا. بچہ جب دنیا میں آتا ہے تو بالکل کورا کاغذ ہوتا ہے. ہم جو […]

لٹتی انسانیت اور ہمارے لیے کرنے کے کام۔۔۔۔۔۔ابراہیم جمال بٹ

لٹتی انسانیت اور ہمارے لیے کرنے کے کام۔۔۔۔۔۔ابراہیم جمال بٹ

کسی  سے دوستی اور کسی سے دشمنی دو انتہا ئیں ہیں ۔ ان دو متوازی خطوط کے درمیان ایک تیسرا میانہ رو فکر وعمل کا پیمانہ ہے جس کا حامی وہی فرد بشر ہوسکتا ہے جو دشمن کو دوست   بنانے کی بے لوث کوشش کرے ۔اس مزاج کا حامل انسان کوئی عظیم المرتبت ابن ِآدم […]

شجر ہائے سایہ دار ۔۔۔ابو محمد حمزہ

شجر ہائے سایہ دار ۔۔۔ابو محمد حمزہ

باپ کا دوسرا نام شفقت اور قربانی ہے جس کی امید کسی اور سے نہیں کی جاسکتی، اپنی خواہشات کا قلع قمع کر کے اپنی اولاد کی فکر میں رہنے والا ”باپ” ہی ہوتا ہے۔ اپنی خواہشات کو دبا کر اولاد کی خواہشات کو پورا کرنا کوئی والدین سے ہی  سیکھے۔ اس کی قربانیاں اگرچہ نظروں سے اوجھل […]

مولانا غلام نبی فرید آبادی سے ایک سنہری ملاقات ۔۔۔۔محمد شفیع

مولانا غلام نبی فرید آبادی سے ایک سنہری ملاقات ۔۔۔۔محمد شفیع

اخبار مومن سرینگر  میں محترم غلام نبی فریدآبادی مہتمم جامع مسجد ابراہیم راجندر بازار جموں کے حوالے سے مالی معاونت کی اپیل کئی بار نظروں گزر گئی. دل میں ایک ہوک سی اٹھی کہ اس مسجد کا دیدار کروں اور ساتھ ہی مہتمم مسجد کا دیدار بھی نصیب ہوجائے. اللہ عزوجل کے فضل و کرم […]

عذاب الٰہی کی وجوہات ۔۔۔ ۔۔۔۔ ایک رپورٹ

عذاب الٰہی کی وجوہات ۔۔۔ ۔۔۔۔ ایک رپورٹ

قوم لُوط کی تباہی اور ان پر عذاب الٰہی کی وجہ سے تو سب آگاہ ہیں مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے یورپ کا ایک قدیم شہر جو اپنے وقت کے جدید شہروں میں شمار ہوتا تھا قوم لُوط کی طرح ہی اخلاق باختگی کا شکار ہو کر عذاب الٰہی سےہمکنار ہوا۔موجودہ […]

کون ہیں آپ۔۔۔۔۔؟۔۔۔ ابراہیم جمال بٹ

کون ہیں آپ۔۔۔۔۔؟۔۔۔ ابراہیم جمال بٹ

اندھیرا تھا جب ایک آواز آئی۔۔۔۔ کوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔؟ میں جونہی گھر سے باہر نکلا تو کیا دیکھتا ہوں کہ ایک نوجوان جس کے بال بکھرے پڑے، پیر ننگے اور کپڑے ادھر ادھر پہنے ہوئے تھے۔ میں نے سلام کرنا ہی چاہی کہ وہ اندر خود بہ خود بلا اجازت داخل ہو گیا۔۔۔۔ پانی پانی کہہ […]

مثبت سوچ ،زندگی آسان۔۔۔

مثبت سوچ ،زندگی آسان۔۔۔

اللہ کریم نے انسان کو تخلیق کیا اور اسے ”احسن التقویم“ کے درجے پر فائز کیا- لیکن کیا ہم جانتے ہیں کہ اس درجے تک پہنچنے کی پہلی سیڑھی یا پہلے قدم کا انحصار صرف اور صرف اپنے خیالات اور سوچ کو معاشرے، لوگوں اور رویوں کے بارے میں مثبت رکھنا ہے – اس دنیا […]

منشیات شباب نو کی تباہی ۔۔۔۔۔طالب شاہین

منشیات شباب نو کی تباہی ۔۔۔۔۔طالب شاہین

اُمت جن بڑے پیچیدہ مسائل سے دو چار ہے، ان میںایک اہم مسئلہ ہماری نوجوان نسل میں منشیات کا بڑھتا ہوا رجحان ہے۔اللہ تعالیٰ کی بے شمار آیات کے ساتھ ساتھ احادیث نبوی ﷺ ہی، پرامن اور انسان دوست معاشرہ وجود میں لانے کے لئے کافی ہیں اور جن تعلیمات کی بنیاد پر نبی پاک […]

امتحانی سیشن کی تبدیلی ؟۔۔۔۔۔جی ایم عباس

امتحانی سیشن کی تبدیلی ؟۔۔۔۔۔جی ایم عباس

امتحانات کسی بھی نظام تعلیم کی روح ہے۔ یہ اتنا ہی ضروری ہے جتنا درس و تدریس کا عمل لازمی ہے۔بلکہ یہ نظام تعلیم کا لازم و ملزوم حصہ ہے۔ان کی اپنی الگ افادیت ہے۔ طلبہ کی صلاحیت کی جانچ امتحانات کے انعقاد کے ذریعے ہی کی جاتی ہے اور ان کی رفتار و ترقی […]