مراکش میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 2,122 ہو ئی

مراکش میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 2,122 ہو ئی

امیزمز مراکش: مراکش میں جمعہ کی نصف شب آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد کم از کم 2,122 افراد کی موت اور 2,421 زخمی ہو گئے ہیں۔ مراکش کی وزارت داخلہ نے اتوار کو اپنی تازہ ترین اپ ڈیٹس میں یہ اطلاع دی۔ وزارت نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ مرنے والوں کی […]

مراکش میں تباہ کن زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 632 تک پہنچ گئی

مراکش میں تباہ کن زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 632 تک پہنچ گئی

رباط:مراکش میں شدید نوعیت کے زلزلے کے باعث 632 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ سینکڑوں زخمی ہوگئے، کئی مکانات، مساجد اور کاروباری مراکز مٹی کا ڈھیر بن گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مراکش میں تباہ کن زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 632 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ زلزلے میں زخمی افراد کی تعداد […]

مراکش میں قیامت خیز زلزلہ، 300 افراد ہلاک

مراکش میں قیامت خیز زلزلہ، 300 افراد ہلاک

رباط:مراکش میں گزشتہ شب آنے والے خوفناک زلزلے میں تقریباً 300 افراد ہلاک، سیکڑوں عمارتیں منہدم ہوگئیں اور ہزاروں شہریوں کو اپنے گھروں سے بھاگنا پڑا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق وزارت داخلہ نے کہا کہ یہ مرنے والوں کی ابتدائی تعداد ہے جبکہ واقعہ میں 153 افراد زخمی ہوئے ہیں، ایک مقامی عہدیدار […]

حسینہ جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ

حسینہ جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ

ڈھاکہ: وزیر اعظم شیخ حسینہ جمعہ کو تین روزہ سرکاری دورے پر ہندوستان روانہ ہو رہی ہیں۔ محترمہ حسینہ وزیر اعظم ہند نریندر مودی کی دعوت پر 9-10 ستمبر کو نئی دہلی میں منعقد ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے پڑوسی ملک کا دورہ کر رہی ہیں۔بنگلہ دیش کی وزیر اعظم […]

 عالمی اور ہندستان کی تاریخ کے اہم واقعات

 عالمی اور ہندستان کی تاریخ کے اہم واقعات

1573 ۔ شہنشاہ اکبر نے احمدآباد کے نزدیک آخری لڑائی کی اور گجرات پر قبضہ کیا۔ 1666۔ لندن میں بھیانک آگ لگنے سے چھ لوگوں کی موت اور دس ہزارعمارتیں تباہ ہوگئیں۔ 1775۔ امریکہ کے پہلے جنگی جہاز ’ہانا‘ کو جنرل جارج واشنگٹن نے پانی میں روانہ کیا۔ 1870۔ نیپولیئن (سوئم) نے روسی فوج کے […]

 ہندستان اور عالمی تاریخ کے اہم واقعات

 ہندستان اور عالمی تاریخ کے اہم واقعات

1574۔ سکھوں کے تیسرے گرو امرداس کا انتقال۔ 1604۔ سکھوں کی مقدس کتاب گرو گرنتھ صاحب 147آدی گرنتھ148 کو پہلی بار ہر مندر صاحب میں رکھی گئی۔ 1715۔ فرانس کے بادشاہ لوئس 14 ویں کی 72 برس تک حکمرانی کرنے کے بعد موت ہوگئی۔ 1730۔ امریکہ کا پتہ لگانے والوں میں سے ایک بنجامن فرینکلن […]

جوہانسبرگ، فلپائن میں بھیانک آتشزدگیاں،35 لوگوں کی موت، درجنوں زخمی

جوہانسبرگ، فلپائن میں بھیانک آتشزدگیاں،35 لوگوں کی موت، درجنوں زخمی

جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں ایک کثیرمنزلہ عمارت میں آگ لگنے سے کم از کم 20 لوگوں کی موت ہوگئی اور 43 دیگر زخمی ہو گئے۔ نیوز 24 پورٹل نے جمعرات کے روز یہ اطلاع دی۔ سوشل نیٹ ورک X پر جوہانسبرگ میونسپلٹی کے آفیشل اکاؤنٹ پر جوہانسبرگ ایمرجنسی منیجمنٹ سروسز کے ترجمان […]

 ہندوستان اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

 ہندوستان اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

1612 ۔برطانیہ نے سورت کی جنگ میں پرتگالیوں کو شکست دی۔ 1833 ۔برطانوی غلاموں کے خاتمے کے ایکٹ نے قانون کی شکل اختیار کی۔ 1842 ۔گریٹ برٹین اور چین نے نان کنگ معاہدہ پر دستخط کئے۔ 1905۔ ہاکی کے جادوگر میجر دھیان چند کی پیدائش ہوئی۔ 1914 ۔نیوزی لینڈ کے فوجیوں نے جرمن ساموا پر […]

برکس پارلیمانی فورم کا اجلاس اکتوبر میں جنوبی افریقہ میں منعقد ہونے کا امکان

برکس پارلیمانی فورم کا اجلاس اکتوبر میں جنوبی افریقہ میں منعقد ہونے کا امکان

جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ کے وزیر خارجہ نلیدی پنڈور نے جمعہ کے روز کہا کہ برکس پارلیمانی فورم کا اجلاس ممکنہ طور پر اکتوبر میں جوہانسبرگ میں منعقد ہوگا۔مسٹر پنڈور نے ریڈیو اوبنٹو پر بات کرتے ہوئے کہا کہ "اس سال کے آخر میں، ہمارے یہاں برکس پارلیمانی فورم کا اجلاس ہوگا، جو اکتوبر میں جوہانسبرگ […]

یونان کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری قائم

یونان کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری قائم

ایتھنز: ہندوستان اور یونان نے آج اپنے تعلقات کو ایک اسٹریٹجک شراکت داری میں اپ گریڈ کرکے فوجی امور، سائبر سیکورٹی اور دفاعی پیداوارکے شعبے میںمضبوط تعاون خاکہ طے کیا اور بنیادی ڈھانچے، زراعت، تعلیم، نئی اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی اور اسکل ڈویلپمنٹ کے لیے تعاون بڑھانے کا عزم کیا وزیر اعظم نریندر مودی اور […]