میکسیکو کے حکام نے جرائم پیشہ افراد کے قبضہ سے 60 امریکی تارکین وطن کو آزاد کرایا

میکسیکو کے حکام نے جرائم پیشہ افراد کے قبضہ سے 60 امریکی تارکین وطن کو آزاد کرایا

میکسیکو سٹی،  : میكسیكو کے حکام نے ملک کے جنوب مغربی ریاست ویراكروز میں مجرموں کے قبضہ سے 60 امریکی تارکین وطن کو بازیاب کرا یا ہے۔ سول ڈیفنس سکرٹریٹ نے کہا کہ رہا کرائے گئے لوگوں میں 22 بچے بھی شامل ہیں. ان تارکین وطن کو غیر قانونی طور پر چار گاڑیوں میں میکسیکو […]

نائجیریا میں مسلح افراد نے دو غیر ملکی ملازمین کا اغوا کیا

نائجیریا میں مسلح افراد نے دو غیر ملکی ملازمین کا اغوا کیا

ماسکو،  :  نا ئجیریا میں نیگر ڈیلٹا پٹرولیم ریسورس ( این ڈی پی آر ) تیل کمپنی کے دو غیر ملکی ملازمین کا مسلح افراد کے ایک گروہ نے اغوا کر لیا۔آپریشن ڈیلٹا سکیورٹی کے سربراہ ابراہیم اابو بکر نے یہ اطلاع دی۔ مسٹر ابو بکر نے کہا’’کچھ مسلح افراد نے 27 اپریل کو صبح […]

دفتر میں سانپ آنے سے افریقی صدر نے کام روک دیا

دفتر میں سانپ آنے سے افریقی صدر نے کام روک دیا

یوں تو سانپ کے کاٹنے سے سب ہی کو ڈر لگتا ہے لیکن جناب مغربی افریقی ملک لائیبریا کے صدر کو دفتر میں 2 زہریلے سانپوں کی موجودگی کی وجہ سے کار مملکت اپنے گھر سے چلانا پڑ رہے ہیں۔ جی ہاں، افریقہ ملک لائیبریا کے صدر جارج ویح کے دفتر خارجہ کی عمارت میں […]

ٹرمپ نے زیلینسکی کو صدارتی انتخابات میں سبقت پر مبارکباد دی

ٹرمپ نے زیلینسکی کو صدارتی انتخابات میں سبقت پر مبارکباد دی

ماسکو، 22اپریل  :  امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پیر کو یوکرین کے صدر کے عہدہ کے انتخابات میں فولودیمیر زیلینسکی کو سبقت ملنے پر مبارکباد دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مسٹر ٹرمپ نے فون پر مسٹر زیلینسکی کو انتخابات میں ملی سبقت پر مبارکباد دی۔ امریکی صدر کے علاوہ کناڈا کے وزیر خارجہ […]

سری لنکا میں 8دھماکوں 207افراد ہلاک ،500زخمی

سری لنکا میں 8دھماکوں 207افراد ہلاک ،500زخمی

کولمبو/سری لنکا کی راجدھانی کولمبو میں اتوار کو ایسٹر کے موقع پر تین کیتھولک چرچ اور تین پانچ ستارہ ہوٹلوں کو نشانہ بناکر کئے گئے بم دھماکوں میں کم از کم 207لوگوں کی موت اور 500سے زائد دیگر زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کو مختلف اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے جن میں سے کچھ کی حالت […]

سری لنکا میں بم دھماکے: 137 سے زائد افراد ہلاک،450 زخمی

سری لنکا میں بم دھماکے: 137 سے زائد افراد ہلاک،450 زخمی

ری لنکا میں بم دھماکے: 137 سے زائد افراد ہلاک،450 زخمی کولمبو،21اپریل(یو این آئی)سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں مختلف مقامات پر 6 بم دھماکوں کے نتیجے میں 137 سے زائد افراد ہلاک اور 450 سے زائد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ دھماکے ایسٹر کی تقریبات کے موقع پر 3 مسیحی […]

متحدہ عرب امارات میں پہلے ہندو مندر کی بنیاد آج رکھی جائے گی

متحدہ عرب امارات میں پہلے ہندو مندر کی بنیاد آج رکھی جائے گی

ایشین میل نیوز ڈیسک ابو ظبی (سبط عارف) متحدہ عرب امارات میں پہلے روایتی ہندو مندر کی بنیادہفتہ کو رکھی جائے گی۔متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان، وزیر برداشت وتحمل شیخ نہیان مبارک اوریو اے ای میں بھارت کے سفیرنودیپ سوری کی اس تقریب میں شرکت متوقع ہے۔ بنیاد رکھنے […]

ایٹاوہ سفاری اور گورکھپور چڑیا گھر میں شیروں کو لانے کے لئے انتخابی کمیشن نے اجازت دےدی

ایٹاوہ سفاری اور گورکھپور چڑیا گھر میں شیروں کو لانے کے لئے انتخابی کمیشن نے اجازت دےدی

ایٹاوہ، 17 اپریل : الیکشن کمیشن نے اترپردیش میں زیرتعمیر اشفاق اللہ چڑیا گھر اور ایٹاوہ سفاری پارک کے لئے گجرات سے شیروں کو لانے کی اجازت دے دی ہے۔ ایٹاوہ سفاری پارک کے ڈائرکٹر وی کے سنگھ نے ا س بات کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ انتخابی کمیشن سے اجازت ملنے […]

ٹرمپ نے انتخابی مہم کے لئے حاصل کئے 3 کروڑ ڈالر

ٹرمپ نے انتخابی مہم کے لئے حاصل کئے 3 کروڑ ڈالر

ماسکو، 15 اپریل (اسپوتنك) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اگلے سال صدر کے عہدے کے لئے ہونے والے انتخابات کے پیش نظر انتخابی مہم کے لئے اس سال کے ابتدائی تین ماہ میں تین کروڑ ڈالر حاصل کر لیئے ہیں ۔امریکی اخبار ’نیو یارک ٹائمز‘نے بتایا کہ مسٹر ٹرمپ نے انتخابی مہم کے لئے […]

کم جونگ دوبارہ ملکی امور کے کمیشن کے صدر منتخب

کم جونگ دوبارہ ملکی امور کے کمیشن کے صدر منتخب

پیونگ یانگ، 12 اپریل :  شمالی کوریا کے ٹاپ لیڈر کم جونگ ان کو ملک کی پارلیمنٹ نے نئے سیشن میں ملکی امور سے متعلق کمیشن کے صدر کے طور پر دوبارہ منتخب کیا ہے۔ میڈیا نے یہ اطلاع دی ہے۔ جنوبی کوریا کی خبر رساں ایجنسی یونهاپ نے بتایا کہ پارلیمنٹ نے کم جئی […]