دھونی صرف میدان میں ہی نہیں بلکہ یہاں بھی ہیں مخالف ٹیموں پر بھاری ، روہت اور کوہلی بھی پیچھے

دھونی صرف میدان میں ہی نہیں بلکہ یہاں بھی ہیں مخالف ٹیموں پر بھاری ، روہت اور کوہلی بھی پیچھے

چنئی سپر کنگس ٹیم آئی پی ایل۔ 12 میں مخالف ٹیم کے میدان پر نہ صرف چھکے چھڑا رہی ہے بلکہ ٹوئٹر پر بھی جھنڈے گاڑ رہی ہے۔ کرکٹ شائقین مہندر سنگھ دھونی کی قیادت میں چنئی سپر کنگس کی بہترین شروعات کی ٹوئٹر پر کافی تعریف کررہے ہیں جس کے سبب آئی پی ایل […]

ورلڈ کپ سے پہلے آئی سی سی نے اٹھایا یہ بڑا قدم ، اس انٹرنیشنل ایجنسی کے ساتھ مل کر بدعنوانی پر لگائے گا لگام اے سی یو اور انٹرپول پوری دنیا میں کھیلوں خاص طور پر کرکٹ سے بدعنوانی دور کرنے کے لئے مل کر کام کریں گے اور اطلاعات کا تبادلہ کریں گے۔

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی انسداد بدعنوانی یونٹ (اے سی یو) نے کرکٹ میں بدعنوانی کے خلاف اپنی مہم کو مضبوط کرنے کے لئے عالمی ادارہ انٹرپول سے ہاتھ ملایا ہے۔ اے سی یو اور انٹرپول پوری دنیا میں کھیلوں خاص طور پر کرکٹ سے بدعنوانی دور کرنے کے لئے مل کر […]

مسلمانوں کے خلاف پھیلنے والی نفرت میں اضافہ، اقوام متحدہ کے سریٹری جنرل کا انتباہ

مسلمانوں کے خلاف پھیلنے والی نفرت میں اضافہ، اقوام متحدہ کے سریٹری جنرل کا انتباہ

قاہرہ:دنیا بھر میں مسلمانوں کے خلاف پھیلنے والی نفرت میں اضافہ پر اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینٹو نیو گوٹریس نے خبردار کیا ہے ۔ خبررساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق عالمی ادارے کے سربراہ کا یہ بیان نیوزی لینڈ کی مساجد میں ہونے والے دہشت گردی کے حملہ کے ایک ماہ بعد سامنے […]

ہندستان کا خلامیں مصنوعی سیارہ تباہ کرنا خطرناک: ناسا کی نکتہ چینی

ہندستان کا خلامیں مصنوعی سیارہ تباہ کرنا خطرناک: ناسا کی نکتہ چینی

ناسا نے ہندستان کے سیارچہ شکن اقدام پر نکتہ چینی کرتے ہوئے میزائل سےخلامیں مصنوعی سیارےکی تباہی کو خوفناک واقعہ قرار دیا ۔ ناسا کے سربراہ جم برائڈاسٹین نے کہا ہے اس سے بین اقوامی خلائی اسٹیشن کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس واقعےکے بعد تباہ سیارے کے ملبے کے […]

برطانیہ کے ممبران پارلیمنٹ نے بریکزٹ کے چاروں قراردادوں کو مسترد کردیا

برطانیہ کے ممبران پارلیمنٹ نے بریکزٹ کے چاروں قراردادوں کو مسترد کردیا

لندن، 2 اپریل  ; برطانیہ کے ممبران پارلیمنٹ نے پیر کو دوسرے راؤنڈ میں بریکزٹ کے چاروں قراردادوں کو پارلیمنٹ سے مسترد کر دیا۔ پارلیمنٹ کے اسپیکر جان بیركو کی طرف سے لائے گئے تمام چار قراردادوں کو ممبران پارلیمنٹ نے مسترد کر دیا. برطانیہ کی حکومت کو یوروپی یونین (ای یو) سے باہر نکلنے […]

امسال خام تیل کی قیمت اب تک کی بلندترین سطح پر

امسال خام تیل کی قیمت اب تک کی بلندترین سطح پر

نیویارک کی برنٹ مارکیٹ میں پیر کے روز خام تیل دو فیصد اضافے کے ساتھ 2019 کی اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ نئی قیمت 69 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمت میں اضافہ عالمی معیشت کے لیے ایک مثبت اشارہ ہے جو تقریباً ایک عشرے […]

مغربی بنگال، اڈیشہ اور شمال مشرق میں بی جے پی کی سیٹوں کی تعداد میں اضافہ ہو گا: امت شاہ مغربی بنگال کی سیاست پر بی جے پی صدر نے کہا کہ ’ ریاست میں ہم 42 میں سے 23 سیٹوں پر جیت درج کریں گے‘۔

مغربی بنگال، اڈیشہ اور شمال مشرق میں بی جے پی کی سیٹوں کی تعداد میں اضافہ ہو گا: امت شاہ مغربی بنگال کی سیاست پر بی جے پی صدر نے کہا کہ ’ ریاست میں ہم 42 میں سے 23 سیٹوں پر جیت درج کریں گے‘۔

نیٹ ورک 18 کے ’ نیوز 18 ایجنڈا انڈیا‘ پروگرام میں اتوار کو بی جے پی صدر امت شاہ نے دعویٰ کیا کہ بی جے پی مغربی بنگال، اڈیشہ اور شمال مشرق کی ریاستوں میں زیادہ سیٹیں حاصل کرے گی اور آئندہ لوک سبھا انتخابات میں اسے واضح اکثریت ملے گی۔ سی این این۔ نیوز 18 کے […]

پیرو:بس میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک،12زخمی

پیرو:بس میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک،12زخمی

لیما،یکم اپریل : پیرو کے دارالحکومت لیما میں اتوار کی رات ایک بس میں آگ لگنے سے کم از کم 20 افراد کی موت ہو گئی اورتقریباً 12 افراد جھلس گئے۔ مقامی میڈیا نے اس آتشزدگی کی پیر کو اطلا ع دی۔ ذرائع کے مطابق مسافروں سے بھری بس لیما سے چكليو جا رہی تھی […]

روس ایئر لائنز ایس -7 کی شریک مالکن کی طیارہ حادثہ میں موت

روس ایئر لائنز ایس -7 کی شریک مالکن کی طیارہ حادثہ میں موت

ماسکو،یکم اپریل :  روس کی ایئر لائنز ایس -7 کی شریک مالکن نتاليہ فلیوا کی اتوار کو وسطی جرمنی میں ایک طیارہ حادثے میں موت ہو گئی. کمپنی کے ذرائع نے اسپوتنك کو اس بات کی اطلاع دی۔جرمنی کے اخبار’ بلڈ ‘کی رپورٹ کے مطابق چھ سیٹوں والا ہلکا طیارہ ایغول باخ میں اتوار کو […]

انقرہ میئر کے عہدے کے انتخابات میں اپوزیشن امیدوار نے برتری حاصل کی

انقرہ میئر کے عہدے کے انتخابات میں اپوزیشن امیدوار نے برتری حاصل کی

انقرہ، یکم اپریل :  ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے میئر کے عہدے کے انتخابات میں اہم اپوزیشن پارٹی ریپبلکن پپلس پارٹی (سی ایچ پی) کے امیدوار نے ابتدائی برتری حاصل کر لی ہے۔ ترکی میں اتوار کو 30 میٹرو پولیٹن اور صوبے کے کئی دارالحکومتوں کے میئر کے عہدے کا انتخاب ہوا تھا جس میں […]