اتوار, جنوری ۲۶, ۲۰۲۵
-3 C
Srinagar

متحدہ عرب امارات میں پہلے ہندو مندر کی بنیاد آج رکھی جائے گی

ایشین میل نیوز ڈیسک

ابو ظبی (سبط عارف) متحدہ عرب امارات میں پہلے روایتی ہندو مندر کی بنیادہفتہ کو رکھی جائے گی۔متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان، وزیر برداشت وتحمل شیخ نہیان مبارک اوریو اے ای میں بھارت کے سفیرنودیپ سوری کی اس تقریب میں شرکت متوقع ہے۔

بنیاد رکھنے کی تقریب مندر کی آفیشل ویب سائٹ کے زریعہ متحدہ عرب امارات کے وقت کے مطابق شام ساتھ بجےانٹر نیٹ پرنشر کی جائے گی۔مندر کو الرہابہ دبئی ، ابو ظبی ہائی وے کے قریب ابو موریخا میں تعمیر کیا جارہا ہے ۔توقع ہےکہ مندر کی تعمیر ی اگلے سال میں مکمل کر لی جائے گی۔

Popular Categories

spot_imgspot_img