نیشنل کانفرنس کے لیڈر اور سابق ٹریڈ یونین لیڈر اشرف نے میر بشیر احمد کنٹھ کے انتقال پر زبردست دکھ وافسوس کا اظہا رکرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا اور ان کا انتقال ایک قومی نقصان قرار دیا ہے ۔ادھر جمعیت انواراسلام کے سرپرست مولوی شیخ غلام محمد نے بھی مرحوم میر بشیر احمد کنٹھ نے بھی خراج عقید ت پیش کرتے ہوئے ان کی دینی خدمات کو سراہا ہے ۔انہوں نے مرحوم کے لواحقین کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کیلئے دعا کی ہے ۔





