ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
26.4 C
Srinagar

پونچھ: فوج نے ایل او سی کے نزدیک ایک بارودی سرنگ کو تباہ کر دیا

جموں: فوج نے جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نزدیک ایک زنگ آلود باردودی سرنگ کو تباہ کر دیا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ فوج نے پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں ایل او سی کے نزدیک ایک بارودی سرنگ بر آمد کی۔
انہوں نے کہا کہ اس کے ماہرین کو طلب کیا گیا جنہوں نے اس زنگ آلود بارودی سرنگ کو بغیر کوئی نقصان پہنچائے تباہ کر دیا۔

Popular Categories

spot_imgspot_img