محکمہ اقلیتی امور (حج ڈویژن) کی طرف سے تبدل شدہ حج پالیسی جاری

محکمہ اقلیتی امور (حج ڈویژن) کی طرف سے تبدل شدہ حج پالیسی جاری

نئی دہلی، 8 فروری : حکومت ہند کے محکمہ اقلیتی امور (حج ڈویڑن) کی طرف سے جاری کردہ حج پالیسی میں درج ذیل بنیادی تبدیلیاں کی گئی ہیں:-01 حج رجسٹریشن فیس:- پچھلے سالوں میں 300/- روپے رجسٹریشن فیس لی جاتی تھی۔ لیکن اس سال حج رجسٹریشن مفت کی جاتی ہے۔ اس سال حج 2023 کے […]

ہندوستان سے این ڈی آر ایف کے اہلکار امدادی سامان لے کر ترکی پہنچ گئے

ہندوستان سے این ڈی آر ایف کے اہلکار امدادی سامان لے کر ترکی پہنچ گئے

نئی دہلی، 7 فروری : ترکی اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان کے بعد حکومت ہند نے ترکی کی طرف اپنی مدد کا ہاتھ بڑھایا ہے اور اسی سلسلے میں ہندوستان نے خصوصی طیارہ C-17 گلوب ماسٹر بھیجا ہے نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (این ڈی آر […]

اپوزیشن کے ہنگامہ:دونوں ایوانوں کی کارروائی ملتوی

اپوزیشن کے ہنگامہ:دونوں ایوانوں کی کارروائی ملتوی

لوک سبھا کی کارروائی دوپہر دو بجے تک ملتوی نئی دہلی، 6 فروری: امریکی تحقیقی کمپنی ہنڈن برگ ریسرچ کی اڈانی گروپ پر رپورٹ کے پیش نظر اس پورے معاملے کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) سے تحقیقات کرانے کا مطالبہ کرنے والی اپوزیشن کے ہنگامے کے سبب پیر کو لوک سبھا میں وقفہ […]

مودی نے پروڈیوسر اور ہدایت کار وشوناتھ کی موت پر کیا غم کا اظہار

مودی نے پروڈیوسر اور ہدایت کار وشوناتھ کی موت پر کیا غم کا اظہار

نئی دہلی، 3 فروری: وزیر اعظم نریندر مودی نے معروف فلم پروڈیوسر اور ہدایت کار کے وشوناتھ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ۔ مسٹر مودی نے ٹویٹر پر ایک تعزیتی پیغام میں کہا کے وشوناتھ گارو کے انتقال کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔ وزیراعظم نے کہا کہ انہوں […]

اپوزیشن کا ہنگامہ :دونوں ایوانوں کی کارروائی ملتوی

اپوزیشن کا ہنگامہ :دونوں ایوانوں کی کارروائی ملتوی

 لوک سبھا کی کارروائی دوپہر 2 بجے تک ملتوی نئی دہلی، 2 فروری : ہندن برگ کے معاملے پر کانگریس سمیت مختلف اپوزیشن جماعتوں کے مطالبے پر لوک سبھا میں ہنگامہ آرائی کی وجہ سے لوک سبھا کی کارروائی جمعرات کو دوپہر 2 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا […]

”پارلیمنٹ میں عام بجٹ پیش “

”پارلیمنٹ میں عام بجٹ پیش “

بجٹ روزگار کے مواقع اور معاشی استحکام پر مرکوز ہے ،بجٹ کا مقصد ملکی معیشت کی بنیاد کو مزید مضبوط بنانا ہے/وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نئی دہلی:وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے مالی سال 2023-24 کے مرکزی بجٹ کو امرت کال کا پہلا بجٹ قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ یہ شہریوں کی بہتری […]

متوسط ​​طبقے کو راحت دینے کی کوششیں، نئے ٹیکس سسٹم میں سات لاکھ تک کوئی ٹیکس نہیں

متوسط ​​طبقے کو راحت دینے کی کوششیں، نئے ٹیکس سسٹم میں سات لاکھ تک کوئی ٹیکس نہیں

نئی دہلی، یکم فروری :اگلے سال ہونے والے عام انتخابات سے قبل محنت کش متوسط ​​طبقے کو راحت فراہم کرنے کے مقصد سے حکومت نے نئے ٹیکس نظام میں 7 لاکھ روپے تک کی سالانہ آمدنی کو ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دے دیا ہے۔ بدھ کو پارلیمنٹ میں عام بجٹ 2023-24 پیش کرتے ہوئے، وزیر […]

بجٹ میں کسانوں کے لیے ڈیجیٹل پبلک پلیٹ فارم شروع کرنے کا اعلان

بجٹ میں کسانوں کے لیے ڈیجیٹل پبلک پلیٹ فارم شروع کرنے کا اعلان

نئی دہلی، یکم فروری: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بجٹ 2023-24 میں کسانوں کی سہولت کے لیے ڈیجیٹل پبلک اور انفراسٹرکچر پلیٹ فارم شروع کرنے کا اعلان کیا۔ محترمہ سیتا رمن نے کہا کہ یہ پلیٹ فارم اوپن سورس پر مبنی ہوگا اور سب کے لیے جامع ہوگا۔ اس پر کاشتکاروں کو پودےکے تحفظ، […]

بجٹ کا مقصد ملکی معیشت کی بنیاد کو مزید مضبوط بنانا ہے: سیتا رمن

بجٹ کا مقصد ملکی معیشت کی بنیاد کو مزید مضبوط بنانا ہے: سیتا رمن

نئی دہلی، یکم فروری : وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بدھ کے روز لوک سبھا میں 2023-24 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ‘امرت کال’ کے اس پہلے بجٹ کا مقصد ملکی معیشت کی بنیاد کو مزید مضبوط بنانا اور ترقیاتی اہداف کے فوائد کو سماج کے تمام طبقات تک پہنچانا ہے۔ محترمہ […]

امرت کال کا پہلا بجٹ: سیتا رمن

امرت کال کا پہلا بجٹ: سیتا رمن

نئی دہلی، یکم فروری: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے اسے امرت کال کا پہلا بجٹ قرار دیا اور کہا کہ یہ مجموعی ترقی کا بجٹ ہے، جس کے نتائج تمام ہم وطنوں تک پہنچانے کی کوشش ہے۔ یہاں لوک سبھا میں بجٹ تقریر کا آغاز […]