ہندوستان ٹیلی کام ٹیکنالوجی کا ایک بڑا عالمی برآمد کنندہ بننے کی طرف گامزن: مودی

نئی دہلی، 22 مارچ : وزیر اعظم نریندر مودی نے سال 2030 میں ملک میں 6 جی خدمات کے لیے ‘انڈیا 6 جی ویژن’ دستاویز جاری کرتے ہوئے ملک میں ٹیلی کام کے شعبے میں ہو رہے کام کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک دنیا کا سب سے بڑا ٹیلی کام ٹیکنالوجی ایکسپورٹر […]

حکمراں پارٹی او ر اپوزیشن کے درمیان ہنگامہ آرائی کے باعث راجیہ سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

حکمراں پارٹی او     ر     اپوزیشن کے درمیان ہنگامہ آرائی کے باعث راجیہ سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

نئی دہلی، 21 مارچ (یو این آئی) حکمراں پارٹی اور اپوزیشن اپنے اپنے مطالبات پر ڈٹے رہنے کی وجہ سے راجیہ سبھا میں منگل کو مسلسل ساتویں دن دونوں فریقوں کے درمیان گرما گرم بحث ہوئی، جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی دن بھر کے لئے ملتوی کردی گئی۔ لنچ کے وقفے کے بعد […]

ہماچل کے چمبہ میں زلزلہ، کسی جان ومال کے نقصان کی اطلاع نہیں

ہماچل کے چمبہ میں زلزلہ، کسی جان ومال کے نقصان کی اطلاع نہیں

شملہ، 20 مارچ : ہماچل پردیش کے ضلع چمبہ میں پیر کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں سے باہر بھاگنے لگے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق فی الحال زلزلے سے ضلع میں کسی جان ومال کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ […]

پی ایم مِتر میگا ٹیکسٹائل پارک ‘میک ان انڈیا، میک فار ورلڈ’ کو پورا کریں گے: مودی

نئی دہلی، 17 مارچ : وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک میں منتخب جگہوں پر قائم کیے جانے والے پی ایم متر میگا ٹیکسٹائل پارکس ‘میک ان انڈیا’ اور ‘میک فار دی ورلڈ’ کی بہترین مثال ثابت ہوں گے اوران سے بڑی سرمایہ کاری اور روزگار کو حوصلہ افزائی ملے گی مسٹر […]

ہنگامہ آرائی کے باعث لوک سبھا میں مسلسل پانچویں دن کوئی کام نہیں ہوسکا

ہنگامہ آرائی کے باعث لوک سبھا میں مسلسل پانچویں دن کوئی کام نہیں ہوسکا

نئی دہلی/ لوک سبھا میں ہنگامہ آرائی کی وجہ سے جمعہ کو کوئی کام نہیں ہوسکا اور کارروائی دن بھر کے لئے ملتوی کردی گئی۔ صبح 11 بجے ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی اپوزیشن ارکان ایوان کے وسط میں آگئے اور ہنگامہ آرائی شروع کردی۔ وہ امریکی فرم ہنڈن برگ کی اڈانی گروپ پررپورٹ […]

راجیہ سبھا کی کارروائی پیر کے روز تک ملتوی

راجیہ سبھا کی کارروائی پیر کے روز تک ملتوی

نئی دہلی/ راجیہ سبھا میں حزب اقتدار اور اپوزیشن کے درمیان تعطل جمعہ کے روز مسلسل پانچویں دن بھی جاری رہا، جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی بروز پیر 20 مارچ تک ملتوی کر دی گئی۔ایوان میں آج بھی وقفہ صفر اور وقفہ سوالات نہ ہوسکے۔ چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے صبح ایوان کی کارروائی […]

اروناچل پردیش میں آرمی چیتا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

اروناچل پردیش میں آرمی چیتا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نئی دہلی، 16 مارچ : اروناچل پردیش کے بومڈیلا علاقے میں جمعرات کو آرمی کا چیتا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ فوج کے ایک ترجمان نے بتایا کہ چیتا ہیلی کاپٹر نے صبح اروناچل پردیش کے بومڈیلا سے اڑان بھری تھی۔ انہوں نے بتایا کہ صبح 9:15 بجے ہیلی کاپٹر کا ائر کنٹرول […]

میں نے ہندوستان مخالف بیان نہیں دیا، ایوان میں اپنی بات رکھوں گا : راہل گاندھی

میں نے ہندوستان مخالف بیان نہیں دیا، ایوان میں اپنی بات رکھوں گا : راہل گاندھی

نئی دہلی /راہل گاندھی نے پارلیمنٹ کے باہر صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئےکہا کہ میں نے لندن میں ہندوستان کے خلاف کچھ نہیں کہا۔ پارلیمنٹ میں بولنے کا موقع ملا تو اپنی بات ضرور رکھوں گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بی جے پی کو میرا بولنا پسند نہیں آتا ہے۔ کانگریس پارٹی […]

لوک سبھا میں تیسرے دن بھی تعطل، کارروائی ملتوی

لوک سبھا میں تیسرے دن بھی تعطل، کارروائی ملتوی

نئی دہلی /پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے دوسرے مرحلے میں تیسرے دن بدھ کے روز لوک سبھا میں حزب اقتدار اور حزب اختلاف کے اراکین کے درمیان الزامات اور جوابی الزامات سے ہنگامے کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے وقفہ سوالات اور وقفہ صفر کی کارروائی نہ چل سکی۔ جیسے ہی لوک سبھا […]

ہنگامہ آرائی کے باعث لوک سبھا کی کارروائی دوپہر 2 بجے تک ملتوی

ہنگامہ آرائی کے باعث لوک سبھا کی کارروائی دوپہر 2 بجے تک ملتوی

نئی دہلی، 13 مارچ : لوک سبھا میں پیر کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے راہل گاندھی کے لندن میں دیے گئے بیان پر معافی مانگنے اور کانگریس کی جانب سے مختلف مسائل پر بحث کے مطالبے پر ہنگامہ آرائی کے باعث ایوان کی کارروائی 2 بجے تک ملتوی کردی گئی۔ پارلیمنٹ کے […]