ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 112 ایکٹو کیسز کا اضافہ

ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 112 ایکٹو کیسز کا اضافہ

نئی دہلی/ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ-19) کے 112 ایکٹیو کیسز بڑھ کر 3406 ہو گئے۔ ہفتہ کے روز وزارت صحت کی جانب سے دی گئی اطلاع کے مطابق راحت کی بات یہ ہے کہ اس دوران 343 افراد صحت یاب ہوئے ہیں اور اب کورونا انفیکشن کو شکست دے […]

ملک میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے 3 لوگوں کی موت

ملک میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے 3 لوگوں کی موت

نئی دہلی، 10 مارچ : ملک میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کی وبا سے گزشتہ 24 گھنٹے میں تین لوگوں کی موت ہوئی ہے اور اس کے ساتھ ہی اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 530779 ہو گئی۔ جمعہ کو وزارت صحت کی طرف سے دی گئی معلومات کے مطابق اس عرصے کے […]

اداکار، ہدایت کار ستیش کوشک کا 67 سال کی عمر میں انتقال

اداکار، ہدایت کار ستیش کوشک کا 67 سال کی عمر میں انتقال

نئی دہلی، 9 مارچ : بالی ووڈ کے مشہور اداکار اور ہدایت کار ستیش کوشک کا جمعرات کی صبح گروگرام کے فورٹس اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ ان کے قریبی دوست انوپم کھیر نے ٹوئٹر پر یہ اطلاع دی ہے۔ مسٹر کھیر نے ٹویٹ کیا، ”میں جانتا ہوں کہ موت اس دنیا کی آخری سچائی ہے! […]

صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم نے ہولی کے تہوار کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی

صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم نے ہولی کے تہوار کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی

نئی دہلی، 8 مارچ : صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بدھ کے روز رنگوں کے تہوار ہولی پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی۔ صدر جمہوریہ مرمو نے ٹویٹ کیا، "تمام ہم وطنوں کو خوشی اور جوش کے تہوار ہولی کے لیے دل کی گہرائیوں سے […]

لیفٹیننٹ گورنر کا جی ایم سی جموں میں پی ایم بی جے پی کے تحت 5ویں جَن اوشدھی دیوس کی تقریبات سے خطاب

لیفٹیننٹ گورنر کا جی ایم سی جموں میں پی ایم بی جے پی کے تحت 5ویں جَن اوشدھی دیوس کی تقریبات سے خطاب

جموں/نئی دہلی:لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج جی ایم سی جموں میں پردھان منتری بھارتیہ جَن او شدھی پریوجنا کے تحت 5ویں جَن اوشدھی دیوس کی تقریبات سے بذریعہ ورچیول موڈ خطاب کیا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے اِس موقعہ پر تمام شراکت داروں کو مبارک باد دیتے ہوئے عوام میں عام اَدویات کو مقبول بنانے اور […]

گزشتہ نو سالوں میں معیشت کی جڑیں مضبوط، ٹیکس دہندگان کا اعتماد بڑھا: مودی

گزشتہ نو سالوں میں معیشت کی جڑیں مضبوط، ٹیکس دہندگان کا اعتماد بڑھا: مودی

نئی دہلی، 7 مارچ : وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کہا کہ پوری دنیا کورونا وبا کے دوران ہندوستان کی مالیاتی پالیسی کے اثرات کو دیکھ رہی ہے اور ہماری حکومت نے ملک کی معیشت کی جڑیں مضبوط کرنے کے لیے گزشتہ نو برسوں میں کئی اقدامات کیے ہیں۔ ‘ترقی کے مواقع پیدا […]

مودی آج ‘صحت اور طبی تحقیق’ پر ایک ویبینار سے کریں گے خطاب

مودی آج ‘صحت اور طبی تحقیق’ پر ایک ویبینار سے کریں گے خطاب

نئی دہلی/ وزیراعظم نریندر مودی پیر کی صبح 10 بجے سے ورچوئل میڈیم کے ذریعہ ‘صحت اور طبی تحقیق’ پر پوسٹ بجٹ ویبینار سے خطاب کریں گے۔ یہ ویبینار مرکزی حکومت کے ذریعہ بجٹ 24۔ 2023 میں اعلان کردہ اقدامات کے مؤثر نفاذ کے لیے بصیرت، خیالات اور تجاویز کو جمع کرنے کے لیے منعقد […]

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے کیرالہ دورے پر تنازعہ

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے کیرالہ دورے پر تنازعہ

کوچی/صدر دروپدی مرمو اپنے پہلے دورے پر کیرالہ جانے والی ہیں، لیکن ان کے دورے کو لے کر ایک تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محترمہ مرمو لولو گروپ کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر یوسف علی ایم اے کی ملکیت والی حیات ریجنسی میں قیام کریں گی، جنہیں مبینہ طور پر نافذ […]

انفراسٹرکچر اقتصادی ترقی کا انجن: مودی

انفراسٹرکچر اقتصادی ترقی کا انجن: مودی

نئی دہلی، 4 مارچ : وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کہا کہ ان کی حکومت بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کو ملک کی معیشت کا انجن سمجھتی ہے اور اس راستے پر چلتے ہوئے ملک 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک بننے کا ہدف حاصل کر لے گا۔ بجٹ کے بعد کی ویبینار سیریز […]

سیاحت کی ترقی کے لیے طویل مدتی منصوبے کے ساتھ کام کرنے کی ضرورت: مودی

سیاحت کی ترقی کے لیے طویل مدتی منصوبے کے ساتھ کام کرنے کی ضرورت: مودی

نئی دہلی، 3 مارچ :وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو ملک میں سائنسی طریقہ کار اور نئی سوچ کے ساتھ سیاحت کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس شعبے میں زراعت، بنیادی ڈھانچہ اور ٹیکسٹائل جیسے شعبے کی ہی طرح روزگار کے بڑے مواقع پیداکرنے کی صلاحیت ہے۔ مسٹر […]