سیاسی استحکام اور مضبوط جمہوریت سے سب کچھ ممکن ہورہا ہے ، ہندوستان کے تئیں دنیا کا اعتماد بڑھا ہے: مودی

سیاسی استحکام اور مضبوط جمہوریت سے سب کچھ ممکن ہورہا ہے ، ہندوستان کے تئیں دنیا کا اعتماد بڑھا ہے: مودی

اندور، 11 جنوری: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ملک اور دنیا کے بڑے صنعت کاروں اور سرمایہ کاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں سیاسی استحکام اور مضبوط جمہوریت کی وجہ سے اب سب کچھ ممکن ہورہا ہے اور دنیا کے بڑے اداروں کا ہندوستان کے تئیں مسلسل اعتماد بڑھ رہا ہے۔ […]

گزشتہ 24 گھنٹے میں نو ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا کے نئے کیسز

گزشتہ 24 گھنٹے میں نو ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا کے نئے کیسز

نئی دہلی، 10 جنوری : ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سات ریاستوں اور دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا کے نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور دیگر ریاستوں ومرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ان کی تعداد میں کمی آئی ہے۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے منگل کو […]

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 10 جنوری کے چند اہم واقعات

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 10 جنوری کے چند اہم واقعات

1616 – برطانوی سفیر سر تھامس رو نے اجمیر میں جہانگیر سے ملاقات کی۔ 1692 – کولکاتہ کے خالق کہے جانے والے جاب چارنوك کا انتقال ہوا۔ 1810۔فرانسیسی حکمراں نیپولین بوناپارٹ نے اپنی بیوی جوزفین کو طلاق دی۔ 1818۔مراٹھوں اور انگریزوں کے درمیان تیسری اور آخری لڑائی رام پورہ میں ہوئی۔ اس کے بعد مراٹھوں […]

اندور صرف ایک شہر نہیں ، یہ ایک ‘دور’ ہے: مودی

اندور صرف ایک شہر نہیں ، یہ ایک ‘دور’ ہے: مودی

اندور، 09 جنوری : وزیر اعظم نریندر مودی نے آج 17ویں پرواسی بھارتیہ دیوس کنونشن کے میزبان شہر مدھیہ پردیش کے اندور کے ثقافتی ورثے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اندور صرف ایک شہر نہیں بلکہ ایک ‘دور’ ہے، جو وقت سے آگے چلتا ہے، پھر بھی میراث کو سمیٹے رہتا ہے۔ مسٹر مودی […]

مودی پرواسی بھارتیہ کانفرنس کا افتتاح کرنے اندور پہنچے

مودی پرواسی بھارتیہ کانفرنس کا افتتاح کرنے اندور پہنچے

اندور، 9 جنوری: وزیر اعظم نریندر مودی پرواسی بھارتیہ کانفرنس کا باضابطہ افتتاح کرنے آج مدھیہ پردیش کے اندور پہنچے۔ مسٹر مودی کا ہوائی اڈے پر گورنر منگو بھائی پٹیل، وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان، بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی یونٹ کے صدر وشنودت شرما، وزیر داخلہ ڈاکٹر نروتم مشرا اور وزیر ثقافت اوشا ٹھاکر […]

ہلدوانی معاملہ میں 50 ہزار افراد کو راحت بے گھر کرنے کے ہائی کورٹ کے فیصلہ پر لگی روک، حکومت اور ریلوے سے جواب طلب

ہلدوانی معاملہ میں 50 ہزار افراد کو راحت بے گھر کرنے کے ہائی کورٹ کے فیصلہ پر لگی روک، حکومت اور ریلوے سے جواب طلب

مانیٹرنگ ویب ڈیسک ئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعرات کے روز اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت کی جس میں ریاستی حکام کو ہلدوانی کے بانبھول پورہ علاقے میں ریلوے کی زمین سے تجاوزات ہٹانے کا حکم دیا گیا تھا۔ عدالت عظمیٰ نے اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے ریلوے […]

ملک میں کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد 4.41 کروڑ سے زیادہ

ملک میں کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد 4.41 کروڑ سے زیادہ

نئی دہلی، 5 جنوری : ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 201 مریضوں نے کورونا کو شکست دی ہے اور اس وبا سے نجات پانے والوں کی کل تعداد 4,41,46,055 ہوگئی ہے اور صحت یاب ہونے کی شرح 98.80 فیصد ہوگئی ہے۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے جمعرات کو کہا کہ […]

پانی کے تحفظ کی کوششوں میں عوام کو جوڑنا ہوگا اہم: وزیراعظم مودی

پانی کے تحفظ کی کوششوں میں عوام کو جوڑنا ہوگا اہم: وزیراعظم مودی

بھوپال، 5 جنوری: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ پانی کے تحفظ سے متعلق مہمات میں عوامی اور سماجی تنظیموں کو ایک ساتھ لانا ہوگا کیونکہ کسی بھی مہم میں عوام کی شرکت کے ساتھ ہی اس میں مہم کے تئیں ’سینس آف آنرشپ‘ آتی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو […]

سونیا گاندھی سر گنگا رام اسپتال میں داخل

سونیا گاندھی سر گنگا رام اسپتال میں داخل

نئی دہلی، 4 جنوری : کانگریس کی سابق صدر اور متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے) کی چیئرپرسن سونیا گاندھی کو بدھ کو سر گنگا رام اسپتال میں داخل کرایا گیا سر گنگا رام ہسپتال کے چیئرمین (بورڈ آف مینجمنٹ) ڈاکٹر اجے سوروپ نے کہا، “یو پی اے کی چیئرپرسن سونیا گاندھی کو آج […]

دوردرشن، آکاشوانی کی بحالی کے لیے 2.5 ہزار کروڑ روپے کا منصوبہ منظور

دوردرشن، آکاشوانی کی بحالی کے لیے 2.5 ہزار کروڑ روپے کا منصوبہ منظور

نئی دہلی، 04 جنوری: حکومت نے آج دوردرشن اور آکاشوانی کے بنیادی ڈھانچے کو تبدیل کرکے اگلے 20 برسوں کے لئے تکنیکی طور پر جدید انفراسٹرکچر تیار کرنے کے لئے 2.5 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کے ایک مہتواکانکشی منصوبے کو منظوری دے دی  اس اسکیم کو آج یہاں وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت […]