کھڑگے خراب موسم کی وجہ سے صدر جمہوریہ کے خطاب میں شامل نہیں ہوئے

کھڑگے خراب موسم کی وجہ سے صدر جمہوریہ کے خطاب میں شامل نہیں ہوئے

نئی دہلی، 31 جنوری: بھارت جوڑو یاترا کی اختتامی تقریب میں شامل ہونے کے لیے جموں و کشمیر کی راجدھانی سری نگر گئے کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے اور پارٹی کے کئی دیگر ارکان خراب موسم کی وجہ سے منگل کے روز صدر جمہوریہ کے خطاب کے دوران پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شامل نہیں […]

بدعنوانی جمہوریت اور سماجی انصاف کی سب سے بڑی دشمن: مرمو

بدعنوانی جمہوریت اور سماجی انصاف کی سب سے بڑی دشمن: مرمو

نئی دہلی، 31 جنوری : صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے منگل کو کہا کہ بدعنوانی جمہوریت اور سماجی انصاف کی سب سے بڑی دشمن ہے اورگزشتہ برسوں سے ملک میں اس کے خلاف مسلسل لڑائی جاری ہے۔ محترمہ مرمو نے اس سلسلے میں بے نامی پراپرٹی […]

سرحدی علاقوں کی ترقی سے نئی توانائی ملی: دروپدی مرمو

سرحدی علاقوں کی ترقی سے نئی توانائی ملی: دروپدی مرمو

نئی دہلی، 31 جنوری : صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ ملک کے سرحدی علاقوں میں ترقی کو رفتار ملی ہے، جس کی وجہ سے وہاں ترقیاتی سرگرمیاں بڑھ رہی ہیں اور دور دراز علاقوں میں لوگوں کا اعتماد تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ منگل کو بجٹ اجلاس کے پہلے دن سینٹرل ہال […]

ملک میں پہلی بار خواتین کی تعداد مردوں سے زیادہ: مرمو

ملک میں پہلی بار خواتین کی تعداد مردوں سے زیادہ: مرمو

نئی دہلی، 31 جنوری : صدر دروپدی مرمو نے منگل کو کہا کہ ہندوستان میں پہلی بار خواتین کی تعداد مردوں سے تجاوز کر گئی ہے اور خواتین ہر محاذ پر آگے بڑھ کر ملک کو آگے لے جانے کی اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔ بجٹ اجلاس کے پہلے دن پارلیمنٹ کے سینٹرل […]

حکومت چھوٹے کسانوں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہے: صدرجمہوریہ

حکومت چھوٹے کسانوں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہے: صدرجمہوریہ

نئی دہلی، 31 جنوری : صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے آج کہا کہ حکومت ملک کے چھوٹے کسانوں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ مرمو نے کہا کہ حکومت 11 کروڑ چھوٹے کسانوں کو بااختیار بنانے میں مصروف ہے۔ پی ایم کسان یوجنا کے تحت چھوٹے […]

امرت کال ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کا دور ہے: مرمو

امرت کال ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کا دور ہے: مرمو

نئی دہلی، 31 جنوری: صدر دروپدی مرمو نے منگل کو کہا کہ آزادی کا امرت کال ملک کے ہر شہری کے لئے اپنی ذمہ داری کو عروج پر پہنچانے اور ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈالنے کا دور ہے محترمہ مرمو نے کہا کہ آج ہندوستان کی خود اعتمادی اپنے عروج پر […]

بجٹ کی طرف نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کی توجہ: مودی

بجٹ کی طرف نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کی توجہ: مودی

نئی دہلی، 31 جنوری: وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ آج کی عالمی صورتحال میں ہندوستان کے بجٹ کی طرف نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کی توجہ ہے۔پارلیمنٹ کمپلیکس میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے منگل کو کہا کہ آج ایک اہم موقع ہے۔ ہندوستان کی موجودہ صدر آج پہلی […]

وزیر اعظم نے مہاتما گاندھی کو ان کے یوم شہادت پرخراج عقید ت پیش کیا

وزیر اعظم نے مہاتما گاندھی کو ان کے یوم شہادت پرخراج عقید ت پیش کیا

نئی دہلی، 30 جنوری : وزیر اعظم نریندر مودی نے مہاتما گاندھی کو ان کے یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا ہےاور ان کے بصیرت افروز خیالات کو یا د کیا ہے ۔جناب مودی نے ملک کی خدمت کرتے ہوئے شہادت پانے والے افراد کو بھی خراج عقیدت پیش کیا ۔ وزیر اعظم نے […]

راہل گاندھی نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا

راہل گاندھی نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی، 30 جنوری: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پیر کو بابائے قوم مہاتما گاندھی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔ مسٹر گاندھی نے کہا کہ بابائے قوم نے پورے ملک کو محبت کا پیغام دیا، تمام مذاہب کا احترام کیا اور ملک کے لوگوں کو مل جل کر رہنے […]

بی جے پی لیڈر نے اہل خانہ سمیت زہریلی اشیاء کھا کر خودکشی کرلی

بی جے پی لیڈر نے اہل خانہ سمیت زہریلی اشیاء کھا کر خودکشی کرلی

ودیشا، 27 جنوری : مدھیہ پردیش کے ودیشا ضلع ہیڈکوارٹر میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک لیڈراہلیہ اور دو بچوں کے ساتھ زہریلی چیز کھا کر خودکشی کر لی ہے۔ وہ اپنے دونوں بیٹوں کی لاعلاج بیماری سے پریشان تھا۔ خودکشی کرنے سے پہلے اس نے فیس بک پر دل کو چھو […]