ملک میں کورونا کے 1.27 لاکھ نئے کیسز، ریکوری ریٹ 92.09 فیصد

ملک میں کورونا کے 1.27 لاکھ نئے کیسز، ریکوری ریٹ 92.09 فیصد

نئی دہلی، یکم جون :ملک میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کے یومیہ کیسز میں مسلسل کمی آنے کے درمیان گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 127510 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور 2795 مریضوں کی اس وبا سے موت ہو گئی۔ اس درمیان پیر کے روز 27 لاکھ 80 ہزار 58 افراد کو کورونا کے ٹیکے […]

مئی میں پٹرول 3.87 روپے ، ڈیزل 4.42 روپے مہنگا

مئی میں پٹرول 3.87 روپے ، ڈیزل 4.42 روپے مہنگا

نئی دہلی 31 مئی ;پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پیر کے روز ایک بار پھر اضافہ کیا گیا۔ مئی میں ان کی قیمتوں میں 16 دن اضافہ کیا گیا جس کی وجہ سے دہلی میں پٹرول 3.87 روپے اور ڈیزل 4.42 روپے مہنگا ہوگیا۔ معروف آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کی ویب سائٹ […]

ملک میں کورونا کیسزکی تعداد میں گراوٹ کا سلسلہ بتدریج جاری،شفایابی کی شرح بڑھ کر91.60 فیصد

ملک میں کورونا کیسزکی تعداد میں گراوٹ کا سلسلہ بتدریج جاری،شفایابی کی شرح بڑھ کر91.60 فیصد

ئی دہلی،31 مئی ;ملک میں جان لیوا اور مہلک ترین کورونا وائرس کے کیسز کی کمی کا سلسلہ بتدریج جاری ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد ایکٹیو کیسز سے زیادہ تھی ، جس سے شفایابی کی شرح 91.60 فیصد رہی۔ ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

ممبئی میں پٹرول 100 روپے فی لیٹر سےمتجاوز

ممبئی میں پٹرول 100 روپے فی لیٹر سےمتجاوز

نئی دہلی/ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہفتہ کے روز ایک بار پھر اضافہ کیا گیا جس سے ملک کے تجارتی دارالحکومت ممبئی میں پہلی بار پٹرول کی قیمت 100 روپے فی لیٹر کو عبور کر گئی۔ دہلی اور کولکتہ میں بھی پیٹرول 94 روپے فی لیٹر کے قریب پہنچ گیا ہے ، جبکہ […]

آکسیجن کی کمی کے لیے مودی حکومت ذمہ دار: پرینکا

آکسیجن کی کمی کے لیے مودی حکومت ذمہ دار: پرینکا

نئی دہلی/ کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرہ نے کورونا کی دوسری لہر میں آکسیجن کی کمی کے لیے مرکزی حکومت کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے پارلمانی کمیٹی کے مشوروں کو نظر اندازہ کیا اور بحران کے دوران آکسیجن کا ایکسپورٹ اور اس کی قیمت بڑھانے کے فیصلہ […]

کورونا کی رفتار میں کمی، 2.84 لاکھ سے زیادہ صحتیاب

کورونا کی رفتار میں کمی، 2.84 لاکھ سے زیادہ صحتیاب

نئی دہلی/ ملک میں کورونا وائرس کی رفتارمیں کمی کے درمیان دوسرے دن بھی نئے کیسز کی تعداد دو لاکھ سے کم تھی وہیں اس کے مقابلے کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد زیادہ تھی اور 2.84 لاکھ مریضوں نے اس وبا کو شکست دی جس سے فعال کیسز کی شرح کم ہو کر […]

45 دن کے بعد کورونا کے یومیہ کیسز 2 لاکھ سےنیچے

45 دن کے بعد کورونا کے یومیہ کیسز 2 لاکھ سےنیچے

نئی دہلی،28 مئی ;ملک میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے نئے کیسز 45 دن کے بعد کم ہوکر دو لاکھ سے رہ گئے ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کی وبا کے ایک لاکھ 86 ہزار 364 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس سے قبل ، 14 اپریل کو ملک میں […]

جے ایل این ایم ہسپتال سری نگر میں نصب آکسیجن پلانٹ کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ

جے ایل این ایم ہسپتال سری نگر میں نصب آکسیجن پلانٹ کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ

سری نگر/ ضلع انتظامیہ سری نگر کی طرف سے ضلع کے ہسپتالوں میں نئے آکسیجن جنریشن پلانٹ نصب کرنے اور پرانے پلانٹوں کی پیداواری صلاحیت میں مزید اضافہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ انتظامیہ نے سری نگر کے رعناواری علاقے میں واقع جواہر لعل نہرو میموریل ہسپتال میں نصب آکیسجن پلانٹ کی پیداواری صلاحیت 625 […]

ہندوستان میں کورونا کے 211298 نئے معاملے، 3847 اموات

ہندوستان میں کورونا کے 211298 نئے معاملے، 3847 اموات

ہندوستان میں لگاتار دوسرے دن کورونا کے نئے معاملوں کی تعداد دو لاکھ سے زیادہ رہی جبکہ اموات کی تعداد 4 ہزار سے کم رہی۔ مرکزی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے کورونا کے 2 لاکھ 11 ہزار 298 نئے معاملے رپورٹ ہوئے. اس دوران 2 لاکھ 83 ہزار […]

پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اس ماہ 14 ویں مرتبہ اضافہ

پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اس ماہ 14 ویں مرتبہ اضافہ

ممبئی میں پٹرول کی قیمت 99.94 روپے فی لیٹر نئی دہلی/ پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں اس ماہ 14 ویں مرتبہ اضافہ کیا گیا ہے اور آج پھر قیمت میں اضافہ کی وجہ سے ممبئی میں پٹرول 99.94 روپے فی لیٹر پہنچ گیا۔ ملک کے چار بڑے میٹرو شہروں میں آج پٹرول کی قیمت میں 24 […]