آکسیجن کی کمی کے لیے مودی حکومت ذمہ دار: پرینکا

آکسیجن کی کمی کے لیے مودی حکومت ذمہ دار: پرینکا

نئی دہلی/ کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرہ نے کورونا کی دوسری لہر میں آکسیجن کی کمی کے لیے مرکزی حکومت کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے پارلمانی کمیٹی کے مشوروں کو نظر اندازہ کیا اور بحران کے دوران آکسیجن کا ایکسپورٹ اور اس کی قیمت بڑھانے کے فیصلہ […]

کورونا کی رفتار میں کمی، 2.84 لاکھ سے زیادہ صحتیاب

کورونا کی رفتار میں کمی، 2.84 لاکھ سے زیادہ صحتیاب

نئی دہلی/ ملک میں کورونا وائرس کی رفتارمیں کمی کے درمیان دوسرے دن بھی نئے کیسز کی تعداد دو لاکھ سے کم تھی وہیں اس کے مقابلے کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد زیادہ تھی اور 2.84 لاکھ مریضوں نے اس وبا کو شکست دی جس سے فعال کیسز کی شرح کم ہو کر […]

45 دن کے بعد کورونا کے یومیہ کیسز 2 لاکھ سےنیچے

45 دن کے بعد کورونا کے یومیہ کیسز 2 لاکھ سےنیچے

نئی دہلی،28 مئی ;ملک میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے نئے کیسز 45 دن کے بعد کم ہوکر دو لاکھ سے رہ گئے ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کی وبا کے ایک لاکھ 86 ہزار 364 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس سے قبل ، 14 اپریل کو ملک میں […]

جے ایل این ایم ہسپتال سری نگر میں نصب آکسیجن پلانٹ کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ

جے ایل این ایم ہسپتال سری نگر میں نصب آکسیجن پلانٹ کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ

سری نگر/ ضلع انتظامیہ سری نگر کی طرف سے ضلع کے ہسپتالوں میں نئے آکسیجن جنریشن پلانٹ نصب کرنے اور پرانے پلانٹوں کی پیداواری صلاحیت میں مزید اضافہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ انتظامیہ نے سری نگر کے رعناواری علاقے میں واقع جواہر لعل نہرو میموریل ہسپتال میں نصب آکیسجن پلانٹ کی پیداواری صلاحیت 625 […]

ہندوستان میں کورونا کے 211298 نئے معاملے، 3847 اموات

ہندوستان میں کورونا کے 211298 نئے معاملے، 3847 اموات

ہندوستان میں لگاتار دوسرے دن کورونا کے نئے معاملوں کی تعداد دو لاکھ سے زیادہ رہی جبکہ اموات کی تعداد 4 ہزار سے کم رہی۔ مرکزی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے کورونا کے 2 لاکھ 11 ہزار 298 نئے معاملے رپورٹ ہوئے. اس دوران 2 لاکھ 83 ہزار […]

پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اس ماہ 14 ویں مرتبہ اضافہ

پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اس ماہ 14 ویں مرتبہ اضافہ

ممبئی میں پٹرول کی قیمت 99.94 روپے فی لیٹر نئی دہلی/ پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں اس ماہ 14 ویں مرتبہ اضافہ کیا گیا ہے اور آج پھر قیمت میں اضافہ کی وجہ سے ممبئی میں پٹرول 99.94 روپے فی لیٹر پہنچ گیا۔ ملک کے چار بڑے میٹرو شہروں میں آج پٹرول کی قیمت میں 24 […]

یاس طوفان ساحل سمندر سے ٹکرایا۔مشرقی مدنی پور میں بڑے پیمانے پر تباہی:ممتا بنرجی

یاس طوفان ساحل سمندر سے ٹکرایا۔مشرقی مدنی پور میں بڑے پیمانے پر تباہی:ممتا بنرجی

کلکتہ/خلیج بنگا ل میں برپا ’’یاس طوفان‘‘ اڑیسہ کے بالاسورسے ساحل سے صبح 9.15بجے ٹکرانا شروع کردیا ہے۔وزیر اعلی ممتا بنرجی جنہوں نے پوری رات ریاستی سیکریٹریٹ نوبنو میں کنٹرول روم میں بیٹھ کر مورچہ سنبھال رہی ہیںنے کہا کہ مشرقی مدنی پورمیں صورت حال بہت ہی خراب ہے۔بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ ممتابنرجی […]

ملک میں کورونا کے نئے معاملوں میں جزوی اضافہ، چار ہزار سے زیادہ اموات

ملک میں کورونا کے نئے معاملوں میں جزوی اضافہ، چار ہزار سے زیادہ اموات

نئی دہلی/ ملک میں کورونا انفیکشن میں اضافے اور کمی کے دوران پچھلے 24 گھنٹوں میں ایک بار پھر نئے معاملات کی تعداد دو لاکھ سے زیادہ ہوگئی ، وہیں چار ہزار سے زیادہ مریضوں نے اپنی جانیں گنوائی جبکہ متاثرین کے مقابلے میں صحتمند ہونے والوں کی تعداد زیادہ رہی جس سے ری کوری […]

 ہماری کورونا کے بارے میں سمجھ بہتر ہو چکی ہے، وزیر اعظم مودی

 ہماری کورونا کے بارے میں سمجھ بہتر ہو چکی ہے، وزیر اعظم مودی

ہماری کورونا کے بارے میں سمجھ بہتر ہو چکی ہے، وزیر اعظم مودی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا، ’’اب ہم وبائی مرض کے بارے میں بہتر فہم رکھتے ہیں جو ہماری جنگ کی حکمت عملی کو مستحکم بناتی ہے۔ ہمارے پاس ویکسین ہے جو جان بچانے اور وبائی بیماری کو شکست دینے میں اہم […]

واٹس ایپ کا حکومت کے ’ڈیجیٹل اصولوں‘ کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع، صارفین کی رازداری کا حوالہ دیا

واٹس ایپ کا حکومت کے ’ڈیجیٹل اصولوں‘ کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع، صارفین کی رازداری کا حوالہ دیا

نئی دہلی: مرکزی حکومت کے نئے ڈیجیٹل اصولوں پر ملک بھر میں جاری بحث کے درمیان پیغام رسانی کا واٹس ایپ نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ واٹس ایپ نے عرضی داخل کرتے ہوئے صارفین کی پرائیویسی کا حوالہ دیتے ہوئے حکومت کے نئے اصولوں کی مخالفت کی ہے۔ واٹس ایپ کا کہنا ہے […]