الوداع شہنشاہِ جذبات! دلیپ کمار کی وفات پر ، صدر، وزیر اعظم اور راہل گاندھی سمیت متعدد اہم شخصیات کی تعزیت

الوداع شہنشاہِ جذبات! دلیپ کمار کی وفات پر ، صدر، وزیر اعظم اور راہل گاندھی سمیت متعدد اہم شخصیات کی تعزیت

ہندوستان کے عظیم فنکار اور شہنشاہ جذبات کے نام سے مشہور دلیپ کمار کا 98 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ ان کا علاج کر رہے ڈاکٹر جلیل پارکر نے اس کی تصدیق کی ہے دلیپ صاحب ہندوستان کے قلب میں ہمیشہ زندہ رہیں گے، صدر رام ناتھ کووند صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند […]

دلیپ کمار کے ساتھ ’جذبات‘ کے ایک دور کا خاتمہ

دلیپ کمار کے ساتھ ’جذبات‘ کے ایک دور کا خاتمہ

دلیپ کمار کا کہنا تھا کہ دلیپ کمار اور یوسف خان میں بڑا فرق ہے، بقول ان کے یوسف خان تو دلیپ کمار سے بہت زیادہ گھبراتا ہے! شہنشاہ جذبات ہندوستانی فلمی دنیا کے بےتاج بادشاہ دلیپ کمار ہمارے بیچ نہیں رہے ۔ آ ج صبح وہ دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔ کئی ماہ […]

24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے 553 لوگوں کی موت ہوئی

24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے 553 لوگوں کی موت ہوئی

نئی دہلی ، 06 جولائی (یو این آئی) ملک میں کورونا وائرس انفیکشن کی سست رفتاری کے درمیان گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن کے 35 ہزار سے بھی کم نئے معاملے رپورٹ ہوئے ہیں ، جو 111 دن میں اور اس عرصے کے دوران سب سے کم روزانہ کے معاملے ہیں اور ایک دن […]

مارچ کے بعد سے کورونا کے سب سے کم یومیہ معاملے

مارچ کے بعد سے کورونا کے سب سے کم یومیہ معاملے

نئی دہلی ، 5 جولائی (یو این آئی) ملک میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کےکم ہوتے معاملات کے درمیان ، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن کے 40 ہزار سے بھی کم نئے معاملات رپورٹ ہوئے ہیں ، جو 19 مارچ کے بعد ایک دن میں درج ہونے والے میں کم سے کم تعداد ہے۔ […]

اگر ہندو کہتا ہے کہ ہندوستان میں کوئی مسلمان نہیں رہنا چاہیے تو وہ ہندو نہیں ہے: موہن بھاگوت

اگر ہندو کہتا ہے کہ ہندوستان میں کوئی مسلمان نہیں رہنا چاہیے تو وہ ہندو نہیں ہے: موہن بھاگوت

موہن بھاگوت نے گائے کے نام پر ہونے والی لنچنگ یا ہجومی تشدد کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ ’پاک جانور‘ گائے کی حفاظت کے نام پر لوگوں کو لنچ کرتے ہیں وہ ہندوتوا کے خلاف کام کر رہے ہیں۔ موہن بھاگوت، تصویر یو این آئی آرایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے […]

مسلسل دوسرے دن پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ

مسلسل دوسرے دن پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ

دہلی میں پٹرول 99.86 روپے فی لیٹر نئی دہلی ، 5 جولائی (یو این آئی) آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پیر کے روز مسلسل دوسرے دن پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کیا جس کی وجہ سے دہلی اور کولکتہ میں اس کی قیمت 100 روپے فی لیٹر کے بے حد قریب پہنچ گئی ہے۔ ممبئی اور […]

گیس کی بڑھتی قیمتیں،غریب چولہے کی جانب لوٹنے کو مجبور

گیس کی بڑھتی قیمتیں،غریب چولہے کی جانب لوٹنے کو مجبور

امروہہ:03جولائی(یواین آئی) رسوئی گیس کی قیمتوں میں لگاتار ہورہے اضافہ کی بدولت مرکزی حکومت کی سب سے دیرینہ اجولا اسکیم کو شدید دھچکا لگا ہے اور غریب سماج ایک بار پھر روایتی لکڑی اور گوبر کے ایندھن والے چولہے کی جانب مائل ہونے لگا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے یکم مئی 2016 کو مشرقی […]

کورونا کے ایکٹو کیسزہوئے پانچ لاکھ سے کم

کورونا کے ایکٹو کیسزہوئے پانچ لاکھ سے کم

نئی دہلی ،3 جولائی (یو این آئی) ملک میں کورونا وائرس (کووڈ 19) کے کم ہوتے کیسز کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایکٹو کیسز 14،104 کم ہوئے ہیں ، جس کے بعد یہ تعداد 5 لاکھ سے کم ہو گئی ہے۔ اس دوران جمعہ کو 43 لاکھ 99 ہزار 298 افراد کو کورونا […]

تاجروں کو بااختیار بنانے کے لئے حکومت پرعزم : مودی

تاجروں کو بااختیار بنانے کے لئے حکومت پرعزم : مودی

نئی دہلی ،3 جولائی (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت تاجروں کو بااختیار بنانے کے لئے پرعزم ہے اور اس سمت میں مسلسل اقدامات کررہی ہے۔ مائیکرو ، چھوٹے اور درمیانے درجے کے انٹرپرائزز کی وزات کےخوردہ اور تھوک تجارت کو ایم ایس ایم ای کے تحت لان […]

پاکستان میں ہندوستانی ہائی کمیشن میں ڈرون

پاکستان میں ہندوستانی ہائی کمیشن میں ڈرون

نئی دہلی /جموں و کشمیر کے علاقے جموں میں فوجی ٹھکانوں پر ڈرون حملوں کی اطلاعات کے درمیان یہ سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے کہ جموں کے فضائی اڈے پر حملے کے وقت پاکستان کی راجدھانی اسلام آباد میں واقع ہندوستانی ہائی کمیشن کی عمارت کے اندر بھی ڈرون کی دراندازی ہوئی تھی۔ ذرائع کے […]