آج شام نئی کابینہ اور وزارتی کونسل کا پہلا اجلاس

آج شام نئی کابینہ اور وزارتی کونسل کا پہلا اجلاس

نئی دہلی ، 8 جولائی (یو این آئی) مودی کابینہ میں پہلی توسیع اور تنظیم نو کے بعد نئی کابینہ اور وزراء کی کونسل کی پہلی میٹنگ آج شام ہوگی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق کابینہ کا اجلاس آج شام 5 بجے وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر صدارت ہوگا۔ اس کے بعد سات بجے وزرا […]

دہلی ، کولکاتہ میں بھی پٹرول 100 روپے کو عبور کرگیا

دہلی ، کولکاتہ میں بھی پٹرول 100 روپے کو عبور کرگیا

نئی دہلی ، 7 جولائی (یو این آئی) ممبئی اور چنئی کے بعد اب دہلی اور کولکتہ میں بھی پٹرول کی قیمت 100 روپے فی لیٹر کو عبور کرگئی ہے۔آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے آج ملک کے چار بڑے میٹرو میں پیٹرول کی قیمت میں 39 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 23 پیسے کا اضافہ […]

کابینہ کا اجلاس آج نہیں ہوگا

کابینہ کا اجلاس آج نہیں ہوگا

نئی دہلی ، 7 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر صدارت آج ہونے والی مرکزی کابینہ اور کابینہ کی اقتصادی امور سے متعلق کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے۔ منگل کی شام پریس انفارمیشن بیورو کے ذریعہ بتایا گیا کہ کابینہ کا اجلاس صبح گیارہ بجے ہوگا اور اقتصادی امور […]

دلیپ کمار: پشاور کے ’یوسف خان‘ سے بالی ووڈ کے ’شہنشاہِ جذبات‘ تک کا سفر

دلیپ کمار: پشاور کے ’یوسف خان‘ سے بالی ووڈ کے ’شہنشاہِ جذبات‘ تک کا سفر

ہندوستان کے عظیم فنکار دلیپ کمار کا 98 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا، دلیپ کمار کا اصل نام یوسف خان تھا اور ان کی پیدائش موجودہ پاکستان کے پشاور شہر میں ہوئی تھی ممبئی: ہندوستنا کے عظیم فندار فنکار اور شہنشاہ جذبات کے نام سے مشہور دلیپ کمار کا 98 سال کی عمر میں […]

الوداع شہنشاہِ جذبات! دلیپ کمار کی وفات پر ، صدر، وزیر اعظم اور راہل گاندھی سمیت متعدد اہم شخصیات کی تعزیت

الوداع شہنشاہِ جذبات! دلیپ کمار کی وفات پر ، صدر، وزیر اعظم اور راہل گاندھی سمیت متعدد اہم شخصیات کی تعزیت

ہندوستان کے عظیم فنکار اور شہنشاہ جذبات کے نام سے مشہور دلیپ کمار کا 98 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ ان کا علاج کر رہے ڈاکٹر جلیل پارکر نے اس کی تصدیق کی ہے دلیپ صاحب ہندوستان کے قلب میں ہمیشہ زندہ رہیں گے، صدر رام ناتھ کووند صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند […]

دلیپ کمار کے ساتھ ’جذبات‘ کے ایک دور کا خاتمہ

دلیپ کمار کے ساتھ ’جذبات‘ کے ایک دور کا خاتمہ

دلیپ کمار کا کہنا تھا کہ دلیپ کمار اور یوسف خان میں بڑا فرق ہے، بقول ان کے یوسف خان تو دلیپ کمار سے بہت زیادہ گھبراتا ہے! شہنشاہ جذبات ہندوستانی فلمی دنیا کے بےتاج بادشاہ دلیپ کمار ہمارے بیچ نہیں رہے ۔ آ ج صبح وہ دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔ کئی ماہ […]

24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے 553 لوگوں کی موت ہوئی

24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے 553 لوگوں کی موت ہوئی

نئی دہلی ، 06 جولائی (یو این آئی) ملک میں کورونا وائرس انفیکشن کی سست رفتاری کے درمیان گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن کے 35 ہزار سے بھی کم نئے معاملے رپورٹ ہوئے ہیں ، جو 111 دن میں اور اس عرصے کے دوران سب سے کم روزانہ کے معاملے ہیں اور ایک دن […]

مارچ کے بعد سے کورونا کے سب سے کم یومیہ معاملے

مارچ کے بعد سے کورونا کے سب سے کم یومیہ معاملے

نئی دہلی ، 5 جولائی (یو این آئی) ملک میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کےکم ہوتے معاملات کے درمیان ، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن کے 40 ہزار سے بھی کم نئے معاملات رپورٹ ہوئے ہیں ، جو 19 مارچ کے بعد ایک دن میں درج ہونے والے میں کم سے کم تعداد ہے۔ […]

اگر ہندو کہتا ہے کہ ہندوستان میں کوئی مسلمان نہیں رہنا چاہیے تو وہ ہندو نہیں ہے: موہن بھاگوت

اگر ہندو کہتا ہے کہ ہندوستان میں کوئی مسلمان نہیں رہنا چاہیے تو وہ ہندو نہیں ہے: موہن بھاگوت

موہن بھاگوت نے گائے کے نام پر ہونے والی لنچنگ یا ہجومی تشدد کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ ’پاک جانور‘ گائے کی حفاظت کے نام پر لوگوں کو لنچ کرتے ہیں وہ ہندوتوا کے خلاف کام کر رہے ہیں۔ موہن بھاگوت، تصویر یو این آئی آرایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے […]

مسلسل دوسرے دن پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ

مسلسل دوسرے دن پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ

دہلی میں پٹرول 99.86 روپے فی لیٹر نئی دہلی ، 5 جولائی (یو این آئی) آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پیر کے روز مسلسل دوسرے دن پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کیا جس کی وجہ سے دہلی اور کولکتہ میں اس کی قیمت 100 روپے فی لیٹر کے بے حد قریب پہنچ گئی ہے۔ ممبئی اور […]