حجاب: تحفظ اور پاکیزگی کی علامت

حجاب: تحفظ اور پاکیزگی کی علامت

افشاں نوید ہر سال ۴ستمبر پوری دنیا میں ’عالمی یوم حجاب‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کا انعقاد فرانس میں حجاب پر پابندی کے بعد لندن میں ۲۰۰۴ء میں ایک کانفرنس کے موقعے پر عالم اسلام کے ممتاز رہنمائوں نے طے کیا تھا، جس کی قیادت علامہ یوسف القرضاوی کرر ہے تھے۔ […]

انقلاب کا راستہ، دعوت

انقلاب کا راستہ، دعوت

جماعت اسلامی کو کیوں اصرار ہے کہ وہ جمہوری ذرائع سے ہی انقلاب برپا کرنا چاہتی ہے اور غیرجمہوری ذرائع کے استعمال کی مخالف ہے؟ اس کو چند الفاظ میں بیان کیے دیتا ہوں۔ جماعت نے جو مسلک اختیار کیا ہے، وہ یہ ہے کہ وہ کسی قسم کے تشدد کے ذریعے سے، یا کسی […]

چند قرآنی اصطلاحات کی تعبیر کا معاملہ

چند قرآنی اصطلاحات کی تعبیر کا معاملہ

مفتی سیّد سیاح الدین کاکاخیل سوال: ہمارے ہاں بعض علما، مولانا مودودی صاحب پر اعتراض کرتے ہیں کہ    وہ قرآنِ مجید کے بعض الفاظ کے ایسے معانی بیان کرتے ہیں جو عام طور پر بیان نہیں کیے جاتے، چنانچہ وہ اس چیز کو مولانا کی مخالفت کا جواز بناتے ہیں۔ چنانچہ ایک مولوی صاحب نے […]

روہنگیا۔۔۔۔۔آدم خوروں کے نشانے پر۔۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

روہنگیا۔۔۔۔۔آدم خوروں کے نشانے پر۔۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

اس وقت جب یہ سطور لکھی جارہی ہیں چشم فلک برما میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے نئے نئے مناظر دیکھ رہی ہوگی اور دنیا کو پتہ چل رہا ہوگا کہ کس طرح بے یار ویار مددگار روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام رخائن کے بدھ بھکشو کر کے گوتم بدھ کی اہنساوادی تعلیمات کا […]

ہم کیوں پیچھے رہ گئے؟

ہم کیوں پیچھے رہ گئے؟

خبار اُمت شیخ جاوید ایوب نوعِ انسانی کی خاطر برپا ہونے والی امت کے احوال دیکھ کر ایک سوال ذہن کے دریچوں پر دستک دیتا ہے کہ آخر ہم کیوں پیچھے رہ گئے؟ اُمتِ مسلمہ آج اس زبوں حالی کا شکار کیوں کر ہوئی ہے اور اس زبوں حالی سے نکلنے کا کیاکوئی راستہ بھی […]

اقامتِ دین: فرضِ کفایہ یا فرضِ عین؟

اقامتِ دین: فرضِ کفایہ یا فرضِ عین؟

آپ…. کو یہ غلط فہمی [ہوئی] ہے کہ اقامت ِ دین کی سعی ہرحال میں صرف فرضِ کفایہ ہے۔ حالاں کہ یہ فرضِ کفایہ صرف اسی حالت میں ہے، جب کہ آدمی کے اپنے ملک یاعلاقے میں دین قائم ہوچکا ہو ، اور کفّار کی طرف سے اس دارالاسلام پر کوئی ہجوم نہ ہو، اور […]

دین کی بنیادیں اور تقاضے

دین کی بنیادیں اور تقاضے

میاں طفیل محمد اللہ تبارک وتعالیٰ نے انسان کو کچھ قوتیں، قابلیتیں اور صلاحیتیں دے کر ایک متعین مدت اور ایک متعین وقت کے لیے اس دنیا میں بھیجا ہے۔ اور اس غرض کے لیے بھیجا ہے کہ انسان کا امتحان لیا جائے کہ وہ ان قوتوں، قابلیتوں اور صلاحیتوں کو اور اُن وسائل کو […]

عوام کشمیر دشمن عناصر کیخلاف

عوام کشمیر دشمن عناصر کیخلاف

صف آرا ہوجائیں/ڈاکٹر فاروق نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ اہل کشمیر اس وقت گونا گوں مصائب اور مصیبتوں سے دوچار ہیں ۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ پی ڈی پی ،بھاجپا ریاست کے لوگوں میں تفرقہ ڈالنے اور باٹنے کی کوششیں کر رہی ہیں۔اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر فاروق عبداللہ […]

ریاست کی تباہی کیلئے عبداللہ خاندان ذمہ دار

ریاست کی تباہی کیلئے عبداللہ خاندان ذمہ دار

این سی ، کانگریس اتحاد فریب اور بے اعتباری کی علامت/پی ڈی پی سرینگر/24مارچ/ٹی آئی نیوز/ این سی ، کانگریس اتحاد کو فریب اوربے اعتباری کی علامت قرار دیتے ہوئے پی ڈی پی نے کہا ہے کہ مذکورہ اتحاد نے ہمیشہ ریاستی عوام کو مشکلات و مصائب میں مبتلا کئے۔ پارٹی کے سینئر لیڈر نعیم […]

پروفیسر غلام نبی فراق کی زندگی پر مبنی فلم

پروفیسر غلام نبی فراق کی زندگی پر مبنی فلم

دوردرشن پر آج شام 9بجے نشر ہوگی سرینگر/24مارچ/کے پی ایس/وادی کشمیر کے معروف قلمکار اور شاعرپروفیسر غلام نبی فراق کی زندگی پر مبنی فلم’’سدا تہ سمندر ‘‘دور درشن سرینگر پر بہ وساطتd by) (sponsoreروز نامہ تعمیل ارشاد آج یعنی 25مارچ بروز سنیچروارکو ٹھیکPM 9:00بجے ٹیلی کاسٹ ہوگی ۔پروفیسر فراق کشمیری شاعر وادیب ہونے کے ساتھ […]