صف آرا ہوجائیں/ڈاکٹر فاروق
نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ اہل کشمیر اس وقت گونا گوں مصائب اور مصیبتوں سے دوچار ہیں ۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ پی ڈی پی ،بھاجپا ریاست کے لوگوں میں تفرقہ ڈالنے اور باٹنے کی کوششیں کر رہی ہیں۔اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے مدینہ ثانی درگاہ حضرتبل میں نماز جمعہ ادا کی اور اس موقعہ پر انہوں نے عالم اسلام کی سربلندی عالم انسانیت /107