سنگریزے

 ۱۔ جہاں انتخابات وہاں عام تعطیل/ سرکار 
٭ طلبہ او اساتذہ خوش ہوئے۔ 
۲۔ بلدیاتی چناﺅ کی مخالفت پر ہم پی ڈی پی سے الگ ہوئے/ مودی 
٭ اب اسمبلی چناﺅ کے بعد پھر سے ایک ہو جائیں گے۔ 
۳۔ کانگریس کا انتخابی منشور پاکستانی زبان / بی جے پی 
٭ آپ لوگوں کے بغیر تمام ہندوستانی پاکستانی ہیں۔ 
۴۔ سرینگر سینٹرل جیل شلنگ اور پیلٹ فائرنگ /سرخی 
٭ غرض اب جیل خانے بھی محفوط نہیں۔ 
۵۔ میرواعظ کی تیسری بار دلی طلبی /ایک خبر
٭ وہ آپکی دعوت ہر گز قبول نہیں کریں گے۔ 
۶۔ ۹۱۹ سیاسی وغیر سیاسی اشخاص سے سیکورٹی واپس لی گئی/ ایک خبر 
٭ کوئی بات نہیں وہ اپنے ساتھ جنگجو رکھیں گے۔ 
۷۔ ۶۱ اپریل سے ۰۲ اپریل تک بھارتی حملے کا خطرہ/پاکستان 
٭ انتخابات میں جیت کےلئے بی جے پی کچھ بھی کر سکتی ہے۔ 
۸۔ سرحدوں پر جنگ جیسی صورتحال برقرار/ایک خبر
٭ یہ صورتحال دہائیوں سے یوں ہی بر قرار ہے۔ 
۹۔ شاہ فیصل نے انجینئر رشید کی حمایت کی / ایک خبر 
٭ یعنی سجاد لون کی پی سی کو نقصان کا اندیشہ۔ 
۰۱۔ چرار شریف می پی ایچ ای دفتر پر ڈیلی ویجروں نے چڑھایا تالا/ ایک خبر 
٭ اگر معاملہ یوں ہی چلتا رہا تو سیکریٹریٹ بھی محفوظ نہیں۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published.