متحد نہیں رہ سکیں کانگریس مخالف پارٹیاں، اندرا گاندھی نے کی واپسی

متحد نہیں رہ سکیں کانگریس مخالف پارٹیاں، اندرا گاندھی نے کی واپسی

نئی دہلی، 27 مارچ  : ایمرجنسی کے بعد متحد ہو نے والی پارٹیوں میں ٹوٹ اور اقتدار سے بے دخل ہونے کے بعد طرح طرح کے سیاسی چیلنجوں سے نبرد آزما’آئرن لیڈی‘ اندرا گاندھی کے عوام سے براہ راست رابطہ کی مہم کے آغاز کا 1980 کے لوک سبھا انتخابات میں کانگریس (آئی) کو فائدہ […]

پاکستان کے ایف۔16 کو مار گرانے والے جانباز ابھینندن سری نگر اپنے اسکواڈرن لوٹے گزشتہ ماہ پاکستان کے ذریعہ پکڑے گئے اور پھر دو دن بعد ہندوستان کو سونپے گئے ونگ کمانڈر ابھینندن سری نگر میں اپنے اسکواڈرن میں واپس چلے گئے ہیں

اپنی دلیری اور بہادری سے پاکستان کو سبق سکھانے والے ہندوستانی فضائیہ کے جانباز ونگ کمانڈر ابھینندن ورتمان سری نگر واقع اپنے اسکواڈرن میں لوٹ آئے ہیں۔ گزشتہ ماہ پاکستان کے ذریعہ پکڑے گئے اور پھر دو دن بعد ہندوستان کو سونپے گئے ونگ کمانڈر ابھینندن سری نگر میں اپنے اسکواڈرن میں واپس چلے گئے […]

مہاراشٹر: اورنگ آباد میں 60 سے 70 کے درمیان مدرسہ طالبات کی بگڑی حالت، ایک کی حالت نازک

مہاراشٹر: اورنگ آباد میں 60 سے 70 کے درمیان مدرسہ طالبات کی بگڑی حالت، ایک کی حالت نازک

اورنگ آباد کی گھاٹی دواخانے میں ایک مدرسے کے 60 سے زائد طالبات کو داخل کیا گیا۔ڈاکٹروں کاکہناہے کہ دم گھٹنے اور ناقص غذا کی وجہ سے ان طالبات کی حالت خراب ہوئی۔تمام متاثرین طالبات گھاٹی دواخانی میں زیرعلاج ہیں۔ اورنگ آباد کے گھاٹی دواخانے میں زیرعلاج طالبات کا تعلق پڑے گاؤں میں واقع مدرسہ […]

عمران خان کو اندیشہ: انتخابات سے پہلے پاکستان پر ‘ایک اور اسٹرائک” کر سکتی ہے مودی حکومت پاکستانی اخبار” ڈان ” نے عمران خان کے حوالے سے بتایا کہ خطرپ ابھی ٹلا نہیں ہئ۔ ہندستان میں آئیندہ عام انتخابات تک حالات پرکشیدہ بنے رہیں گے۔

ہندستانی فضائیہ کے ذریعے 26 فروری کوپاکستان کے بالاکوٹ پر کی گئی ایئراسٹرائک کا خوف اب بھی پاکستان میں بنا ہوا ہے۔ اسی کے درمیان پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا ایک بیان سامنےآیا ہے جس سے پاکستان کا یہ ڈر صاف ظاہرہورہا ہے۔ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہےکہ ہندستان […]

کم ازکم آمدنی اسکیم پر کانگریس کا نیا اعلان، کہا۔ خواتین کے کھاتے میں آئیں گے 72000 روپئے رندیپ سنگھ سرجے والا نے کہا کہ ’20٪ غریب خاندانوں کو ہر سال 72،000 روپئے ملیں گے

کم ازکم آمدنی اسکیم پر کانگریس کا نیا اعلان، کہا۔ خواتین کے کھاتے میں آئیں گے 72000 روپئے رندیپ سنگھ سرجے والا نے کہا کہ ’20٪ غریب خاندانوں کو ہر سال 72،000 روپئے ملیں گے

کانگریس پارٹی نے منگل کو کم از کم آمدنی کو لے کر نیا اعلان کیا ہے۔ قومی دارالحکومت دہلی واقع کانگریس صدر دفتر میں پارٹی ترجمان رندیپ سنگھ سرجےوالا نے یہ اطلاع دی۔ سرجےوالا نے کہا کہ ’’ 72000 روپئے گھر کی خواتین کے کھاتے میں جائیں گے‘‘۔ انہوں نے سوال کیا کہ وزیر اعظم […]

جوس بٹلر نے لگائی طوفانی نصف سینچری، لیکن آؤٹ ایسے ہوئے کہ آنکھوں پر نہیں ہوگا یقین، دیکھیں ویڈیو راجستھان رائلس کے وکٹ کیپر جوس بٹلر نے کنگس الیون پنجاب کے خلاف 43 گیندوں میں 69 رنوں کی اننگ کھیلی۔

جوس بٹلر نے لگائی طوفانی نصف سینچری، لیکن آؤٹ ایسے ہوئے کہ آنکھوں پر نہیں ہوگا یقین، دیکھیں ویڈیو راجستھان رائلس کے وکٹ کیپر جوس بٹلر نے کنگس الیون پنجاب کے خلاف 43 گیندوں میں 69 رنوں کی اننگ کھیلی۔

آئی پی ایل 2019  کے چوتھے میچ  میں راجستھان رائلس کے بلے باز بٹلر نے شاندار نصف سنچری اننگ کھیلی۔ بٹلت نے 43 گیندوں میں 69 رن بنائے۔ آئی پی ایل میں بٹلر کا یہ 7 ویں نصف سینچری تھی۔ جس میں انہوں نے 2چھکے اور 10 چوکے لگائے۔ بٹلر نے اپنی نصف سنچری محض […]

اس وجہ سے کانگریس پارٹی نے شاعر عمران پرتاپ گڑھی پر لگایا ہے داؤ مشاعرہ کوئی بھی ہو لیکن اپنی شاعری سے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پر نشانہ لگانے سے نہیں چوکتے۔ یہی وہ سبھی وجہیں ہیں جس کے مدنظر لاکھوں نوجوان شاعر عمران پرتاپ گڑھی کو ہاتھوں ہاتھ لیتے ہیں

ہندی اور اردو کے شعرا میں ان کی ایک منفرد شناخت ہے۔ موجودہ حالات کو اپنی نظم میں اتارنا اور اس پر صحیح تبصرہ کرنا ان کی پہچان بن گئی ہے۔ اس کے مدنظر، وہ مسلسل سیاست کے نشانہ پر بھی رہتے ہیں۔ موب لنچنگ، نجیب، ویمولا اور کیرانہ نقل مکانی وغیرہ درجنوں معاملوں کو […]

عام انتخابات 2019: بہار کی 39 سیٹوں پر این ڈی اے امیدواروں کا اعلان

نئی دہلی :این ڈی اے کی جاری فہرست میں جہاں بی جے پی کے شتروگھن سنہا اور شاہنواز حسین کا ٹکٹ کاٹا گیا ہے وہیں، مرکزی وزیر گری راج سنگھ کو نوادا کی جگہ بیگوسرائے سے میدان میں اتارا گیا ہے۔بہار میں این ڈی اے اتحاد نے لوک سبھا انتخابات کے لئے 40 سیٹوں میں […]

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔۳۵

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔۳۵

۔۱۔ ہم نے انسان کو پیدا کیا ہے اور اس کے دل میں ابھرنے والے وسوسوں تک کو ہم جانتے ہیں۔ ہم اس کی رگِ گردن سے بھی زیادہ اس سے قریب ہیں، ۔۔۲۔۔۔(اور ہمارے اس براہِ راست علم کے علاوہ) دو کاتب اس کے دائیں اور بائیں بیٹھے ہر چیز ثبت کر رہے ہیں۔ کوئی […]

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۳۴

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۳۴

ان سے پہلے نوحؐ کی قوم، اور اصحاب الرَّس (۱)، اور ثمود، اور عاد، اور فرعون(۲)،اور لوط کے بھائی، اور ایکہ والے، اور تبع کی قوم(۳) کے لوگ بھی جھٹلا چکے ہیں (۴)۔ ہر ایک نے رسولوں کو جھٹلایا(۵)، اور آخر کار میری وعید ان پر چسپاں ہو گئی  (۶)۔ کیا پہلی بار کی تخلیق […]