قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۲۲

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۲۲

اللہ مومنوں سے خوش ہو گیا جب وہ درخت کے نیچے تم سے بیعت کر رہے تھے(۱)۔ ان کے دلوں کا حال اس کو معلوم تھا، اس لیے اس نے ان پر سکینت نازل فرمائی(۲)، ان کو انعام میں قریبی فتح بخشی، اور بہت سامال غنیمت انہیں عطا کر دیا جسے وہ (عنقریب) حاصل کریں […]

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔۲۱

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔۲۱

ان کے پیچھے چھوڑے جانے والے بدوی عربوں سے کہنا کہ ’’عنقریب تمہیں ایسے لوگوں سے لڑنے کے لیے بلایا جائے گا جو بڑے زور آور ہیں۔ تم کو ان سے جنگ کرنی ہو گی یا وہ مطیع ہو جائیں گے(۱)۔ اس وقت اگر تم نے حکم جہاد کی اطاعت کی تو اللہ تمہیں اچھا […]

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔۲۰

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔۲۰

اللہ اور اس کے رسول پر جو لوگ ایمان نہ رکھتے ہوں ایسے کافروں کے لیے ہم نے بھڑکتے ہوئی آگ مہیا کر رکھی ہے(۱)۔ آسمانوں اور زمین کی بادشاہی کا مالک اللہ ہی ہے۔ جسے چاہے معاف کرے اور جسے چاہے سزا دے ، اور وہ غفور و رحیم ہے(۲)۔ جب تم مال غنیمت […]

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔۱۹

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔۱۹

اے نبیؐ، بدوی عربوں(۱) میں سے جو لوگ پیچھے جھوڑ دیے گیے تھے اب وہ آ کر ضرور تم سے کہیں گے کہ ’’ ہمیں اپنے اموال اور بال بچوں کی فکر نے مشغول کر رکھا تھا، آپ ہمارے لیے مغفرت کی دعا فرمائیں‘‘۔ یہ لوگ اپنی زبانوں سے وہ باتیں کہتے ہیں جو ان […]

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۱۸

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۱۸

اے نبیؐ، ہم نے تم کو شہادت دینے والا(۱)، بشارت دینے والا اور خبر دار کر دینے والا بنا کر بھیجا ہے تاکہ اے لوگو، تم اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور اس کا ساتھ دو، اس کی تعظیم و توقیر کرو اور صبح و شام اس کی تسبیح کرتے رہو(۲)۔ اے […]

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۱۷

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۱۷

اور ان منافق مردوں اور عورتوں کو سزا دے جو اللہ کے متعلق برے گمان رکھتے ہیں(۱)۔برائی کے پھیر میں وہ خود ہی آ گئے(۲)، اللہ کا غضب ان پر ہوا اور اس نے ان پر لعبت کی اور ان کے لیے جہنم مہیا کر دی جو بہت ہی برا ٹھکانا ہے۔ زمین اور آسمانوں […]

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔۱۶

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔۱۶

اور تم کو زبردست نصرت بخشے (۱)۔وہی ہے جس نے مومنوں کے دلوں میں سکینت نازل فرمائی(۲) تاکہ اپنے ایمان کے ساتھ وہ ایک ایمان اور بڑھا لیں (۳) ۔ زمین اور آسمانوں کے سب لشکر اللہ کے قبضہ قدرت میں ہیں اور وہ علیم و حکیم ہے(۴)۔ (اس نے یہ کام اس لیے کیا […]

قرآن سب کے لیے۔۔۔۔۔۱۵ {سورۃ الفتح}۔

قرآن سب کے لیے۔۔۔۔۔۱۵ {سورۃ الفتح}۔

نام پہلی ہی آیت کے الفاظ انا فتحنا لک فتحا مبینا سے ماخوذ ہے۔ یہ محض اس سورت کا نام ہی نہیں بلکہ مضمون کے لحاظ سے بھی اس کا عنوان ہے کیونکہ اس میں اس فتح عظیم پر کلام کیا گیا ہے جو صلح حدیبیہ کی شکل میں اللہ تعالیٰ نے حضور نبی کریم […]

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔۱۴

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔۱۴

یہ دنیا کی زندگی تو ایک کھیل اور تماشا  ہے(۱)۔ اگر تم ایمان رکھو اور تقویٰ کی روش پر چلتے رہو تو اللہ تمہارے اجر تم کو دے گا اور وہ تمہارے مال تم سے نہ مانگے گا (۲)۔ اگر کہیں وہ تمہارے مال تم سے مانگ لے اور سب کے سب تم سے طلب […]

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔۱۳

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔۱۳

کیا وہ لوگ جن کے دلوں میں بیماری ہے یہ سمجھے بیٹھے ہیں کہ اللہ ان کے دلوں کے کھوٹ ظاہر نہیں کرے گا؟ ہم چاہیں تو انہیں تم کو آنکھوں سے دکھائیں اور ان کے چہروں سے تم ان کو پہچان لو۔ مگر ان کے اندازِ کلام سے تو تم ان کو جان ہی […]