قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۳۳

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۳۳

اچھا(۱)، تو کیا انہوں نے کبھی اپنے اوپر آسمان کی طرف نہیں دیکھا؟ کس طرح ہم نے اسے بنایا اور آراستہ کیا (۲)، اور اس میں کہیں کوئی رخنہ نہیں ہے (۳)۔ اور زمین کو ہم نے بچھایا اور اس میں پہاڑ جمائے اور اس کے اندر ہر طرح کی خوش منظر نباتات اگا دیں […]

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔ ۳۲

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔ ۳۲

پھر منکرین کہنے لگے ’’ یہ تو عجیب بات ہے، کیا جب ہم مر جائیں گے اور خاک ہو جائیں گے (تو دوبارہ اٹھائے جائیں گے )؟ یہ واپسی تو عقل سے بعید ہے ‘‘(۱)۔ (حالانکہ) زمین ان کے جسم میں سے جو کچھ کھاتی ہے وہ سب ہمارے علم میں ہے اور ہمارے پاس […]

قرآن ہم سب کے لیے۔۔سورہ ق۔۔۔۔۔۔۳۱

قرآن ہم سب کے لیے۔۔سورہ ق۔۔۔۔۔۔۳۱

سورہ ق نام آغاز ہی کے حرف ’’ق‘‘ سے ماخوذ ہے۔ مطلب یہ ہے کہ وہ سورۃ جس کا افتتاح حرف ق سے ہوتا ہے۔ زمانۂ نزول کسی معتبر روایت سے یہ پتہ چلتا کہ یہ ٹھیک کس زمانہ میں نازل ہوئی ہے، مگر مضامین پر غور کرنے سے محسوس ہوتا ہے کہ اس کا […]

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۳۰

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۳۰

یہ بدوی کہتے ہیں کہ ’’ ہم ایمان لائے‘‘(۱)۔ ان سے کہو ایمان نہیں لائے، بلکہ یوں کہو کہ ’’ ہم مطیع ہو گیے‘‘ (۲)۔ ایمان ابھی تمہارے دلوں میں داخل نہیں ہوا ہے۔ اگر تم اللہ اور اس کے رسول کی فرماں برداری اختیار کر لو تو وہ تمہارے اعمال کے اجر میں کوئی […]

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۲۹

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۲۹

لوگو، ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا اور پھر تمہاری قومیں اور برادریاں بنا دیں تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچانو۔ در حقیقت اللہ کے نزدیک تم میں سب سے زیادہ والا وہ ہے جو تمہارے اندر سب سے زیادہ پرہیز گار ہے (۲۸)۔  یقیناً اللہ سب کچھ جاننے […]

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۲۸

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۲۸

(۱)اے لوگو جو ایمان لائے ہو، نہ مرد دوسرے مردوں کا مذاق اڑائیں، ہو سکتا ہے کہ وہ ان سے بہتر ہوں، اور نہ عورتیں دوسری عورتوں کا مذاق اڑائیں، ہو سکتا ہے کہ وہ ان سے بہتر ہوں(۲) آپس میں ایک دوسرے پر طعن نہ کرو(۳) اور نہ ایک دوسرے کو برے القاب سے […]

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۲۷

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۲۷

اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو تحقیق کر لیا کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم کسی گروہ کو نا دانستہ نقصان پہنچا بیٹھو اور پھر اپنے کیے پر پشیمان ہو(۱)۔ خوب جان رکھو کہ تمہارے درمیان اللہ کا رسول موجود ہے۔ اگر وہ […]

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۲۶

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۲۶

اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اپنی آواز نبی کی آواز سے بلند نہ کرو، اور نہ نبیؐ کے ساتھ اونچی آواز سے بات کیا کرو جس طرح تم آپس میں ایک دوسرے سے کرتے ہو(۱)، کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہارا کیا کرایا سب غارت ہو جائے اور تمہیں خبر بھی نہ ہو(۲)۔ جو […]

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۲۵

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۲۵

سورۃ الحجرات نام آیت ۴ کے فقرے ان الذین ینا دونک من ورآء الحجرات سے ماخوذ ہے۔ مراد یہ ہے کہ وہ سورت جس میں لفظ الحجرات آیا ہے۔ زمانۂ نزول یہ بات روایات سے بھی معلوم ہوتی ہے اور سورت کے مضامین بھی اس کی تائید کرتے ہیں کہ یہ سورت مختلف مواقع پر […]

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۲۴

قرآن ہم سب کے لیے۔۔۔۔۔۲۴

فی الواقع  اللہ نے اپنے رسول کو سچا خواب دکھا یا تھا جو ٹھیک ٹھیک حق کے (۱)مطابق تھا۔  (۲)ان شاء اللہ تم ضرور مسجد حرام میں پورے امن کے ساتھ داخل ہو گے(۳) ، اپنے سر منڈواؤ گے اور بال ترشواؤ گے(۴)، اور تمہیں کوئی خوف نہ ہو گا۔ وہ اس بات کو جانتا […]