جمعہ, ستمبر ۱۹, ۲۰۲۵
16.2 C
Srinagar

شمالی کوریا کا پروجیکٹائل جاپان کے خصوصی اقتصادی زون سے باہر گرا

ٹوکیو /شمالی کوریا نے دعوی کیا کہ اس کی جانب سے داغا گیا پروجیکٹائل جاپان کے خصوصی اقتصادی زون کے باہر گرا۔

کیوڈو نیوز ایجنسی نے پیر کو اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔ اس سے قبل جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے اطلاع دی تھی کہ شمالی کوریا نے جاپان کے سمندر کی جانب ایک نامعلوم پروجیکٹائل داغا ہے۔

یو این آئی۔ این یو۔

Popular Categories

spot_imgspot_img