کولکاتا، 9 مارچ : مغربی بنگال کے کولکاتا میں اسٹرینڈ روڈ پر واقع مشرقی ریلوے کے دفتر کی 13 منزل پر آگ لگنے سے کم از کم 9 لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ آگ لگنے کا واقعہ پیر کی شام 6 بجکر دس منٹ پر پیش آیا۔ مرنے والوں میں چار فائر بریگیڈ کے اہلکار، […]
نئی دہلی، 9 مارچ : وزیراعظم نریندر مودی نے کولکاتا آتشزدگی میں لوگوں کی موت پر رنج کا اظہار کیا ہے۔ مسٹر مودی نے منگل کو ایک ٹوئٹ پیغام میں کہا ’’کولکاتا میں آگ لگنے کے حادثے میں لوگوں کی زندگیوں کے نقصان سے غمزدہ ہوں۔ دکھ کی اس گھڑی میں مہلوکین کے کنبوں سے […]
نئی دہلی، 98 مارچ : بیرونی ممالک میں خام تین میں تیزی کے باوجود گھریلو سطح پر پٹرول اور ڈیزل کے دام میں آج مسلسل دسویں دن مستحکم رہے۔ بیرونی بازاروں میں لندن برینٹ کروڈ آئل 70 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گیا ہے۔ سعودی عرب میں کل تیل ٹھکانوں پر ڈرون حملہ ہوانے […]
اورنگ آباد، 9 مارچ : مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقے میں کورونا وائرس وبا کے تیزی سے بڑھتے قہر کے دوران گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن کے 1037 نئے معاملے سامنے آئے اور 13 مریضوں کی اس سے موت ہوئیں۔ صحت افسر نے منگل کو یہ اطلاع دی۔ سبھی ضلع ہیڈ کوارٹروں سے یواین آئی […]
نئی دہلی،8 مارچ : ملک کی کچھ ریاستوں میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے کیسز میں پھر سے تیزی اورشفایاب مریضوں کی تعداد میں گراوٹ کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران جان لیوا اور مہلک ترین وبا کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد ایک بار پھر 100 سے کم ریکارڈ کی گئی ہے۔ مسلسل […]
نئی دہلی، 8 مارچ: وزیراعظم نریندر مودی نے خواتین کے عالمی دن پر خواتین طاقت کو سلام کیا ہے۔ مسٹر مودی نے پیر کے روز اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’’خواتین کے بین الاقوامی دن پر ہماری خواتین کی بے مثال طاقت کو سلام۔ ملک کو خواتین طاقت کے بہت سے کارناموں پر فخر ہے۔ […]
نئی دہلی،8 مارچ : راجیہ سبھا کی کارروائی اب پہلے کی طرح اپنے عام وقت 11 بجے سے شام چھ بجے تک چلے گی۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے تہاشا اضافے کے مسئلے پر بحث کرانے کے سلسلے ایوان میں پیر کو ہوئے ہنگامے کی وجہ سے تین بار کے التوا کے بعد ڈیڑھ […]
جونپور:08مارچ: اترپردیش کے ضلع جونپور کے اڈیشنل سیشن جج پاسکو ایکٹ(اول)روی یادو نے عصت دری و قتل کے جرم میں آج موت اور 10ہزار روپئے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ پراسیکیوشن کے مطابق ضلع میں مڑیاہوں کوتوالی علاقے میں چھ اگست 2020کو ملزم بالگوند اپنے سسرال مڑیاہوں کوتوالی علاقے کے کمبھ گاوں میں رہ رہا […]
جون پور ، 8 مارچ : اترپردیش کے ضلع جونپور کے گورآباد شاہ پور علاقے میں لائن پار کرتے وقت مال گاڑی کی زد میں آجانے سے ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔ پولیس ذرائع نے آج یہاں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ اتوار کی دیر شام تقریباً ساڑھے سات بجے ضلع کے گور […]
پرتاپ گڑھ ، 8 مارچ : اترپردیش میں پرتاپگڑھ ضلع ہیڈکواٹر سے چالیس کلومیٹر مسافت پر تھانہ کوتوالی لال گنج علاقے کے انہرہ گاوں میں گزشتہ شب نامعلوم بدمعاشوں نے ایک نوجوان کا گولی مار کر قتل کر دیا ۔ ایس ایچ او کوتوالی لال گنج رنجیت سنگھ بھدوریہ نے بتایا کہ انہرہ گاوں کا […]