ہندستان اور عالمی تاریخ کے اہم واقعات

ہندستان اور عالمی تاریخ کے اہم واقعات

1853 ۔انڈین ریلوے کا آغاز۔ پہلی ٹرین بمبئی (موجودہ ممبئی) کے وکٹوریہ ٹرمنس اسٹیشن اور تھانے کے درمیان چلی۔
1889 ۔مزاحیہ اداکار چارلی چیپلن کی پیدائش ہوئی۔
1917 ۔روس میں فوجیوں کی بغاوت اور عارضی حکومت کا قیام. زار نکولس دوم نے تخت چھوڑا۔
1919 ۔جلیانوالہ باغ قتل عام میں مرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے گاندھی جی نے اپواس کا اعلان کیا۔
1919 ۔ہندوستانی فضائیہ میں پانچ ستارہ والے رینک تک پہنچنے والے اولین مارشل ارجن سنگھ کی پیدائش ہوائی۔
1922 ۔اٹلی میں روس اور جرمنی کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط کئے گئے۔
1945 ۔دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکی فوج جرمنی کے نریمبرگ علاقے میں داخل ہوئی۔
1961 ۔مشہور سکھ لیڈر اور انقلابی رندھیر سنگھ کا انتقال ہوا۔
1966 ۔مشہور مصور نندلال بوس کا انتقال ہوا۔
1970 ۔فرانس میں برفانی طوفان سے 70 افراد ہلاک ہوئے۔
1980 ۔امریکہ کا نیواڈا میں جوہری تجربہ کیا۔
1992 ۔افغانستان کے صدر نجیب اللہ نے استعفی دیا۔
2002 ۔جنوبی کوریا میں طیارے کے حادثے میں 120 افراد ہلاک ہوئے۔
2008 ۔لندن میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کی مجسمہ کی نقاب کشائی ہوئی۔
2012 ۔شام میں تنازعہ میں 55 افراد کی موت ہوئی۔
2013 ۔ایران میں آنے والے زلزلہ میں 37 افراد ہلاک ہوئے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.