کتابوں کی اشاعت اور فروخت کے امکانات کی تلاش کے ساتھ اقدامات پر بھی توجہ ضروری: پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین

کتابوں کی اشاعت اور فروخت کے امکانات کی تلاش کے ساتھ اقدامات پر بھی توجہ ضروری: پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین

نئی دہلی: قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان میں اردو کتابوں کی اشاعت و فروخت کی صورت حال کو بہتر کرنے اور اس حوالے سے نئے امکانات پر غورو خوض کے لیے ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا،جس میں ہندوستان بھر سے مرکزی و ریاستی جامعات کے شعبہ ہاے اردو کے صدور نے شرکت […]

حج 2024 کی دوسری قسط جمع کرانے میں چوتھی بار توسیع، اب 28 مارچ تک جمع کر سکتے ہیں

حج 2024 کی دوسری قسط جمع کرانے میں چوتھی بار توسیع، اب 28 مارچ تک جمع کر سکتے ہیں

نئی دہلی: حج کمیٹی آف انڈیا کے تحت 2024 میں حج پر جانے والے عازمین کے لیے حج اخراجات کی دوسری قسط مبلغ 1,70000 جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 28 مارچ 2024 تک توسیع کر دی گئی ہے۔ حج کمیٹی آف انڈیا کے سی، ای،او، ڈاکٹر لیاقت علی آفاقی- آئی، آر، ایس نے بتایا […]

ہندوستان اور بیلجیئم نے دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا

ہندوستان اور بیلجیئم نے دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی اور بیلجیئم کے وزیر اعظم الیگزینڈر ڈی کرو نے منگل کو ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔ مسٹر مودی نے برسلز میں پہلی نیوکلیئر انرجی کانفرنس کے کامیاب انعقاد کے لیے وزیر اعظم ڈی کرو کو مبارکباد دی۔ […]

سپریم کورٹ آج کیجریوال کی عرضی پر سماعت کے لیے راضی

سپریم کورٹ آج کیجریوال کی عرضی پر سماعت کے لیے راضی

نئی دہلی: سپریم کورٹ کی ایک خصوصی بنچ مرکزی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ذریعہ دہلی کے وزیر اعلی اروند کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی عرضی پر آج (جمعہ) سماعت کرے گی۔ جسٹس سنجیو کھنہ، جسٹس ایم ایم سندریش اور جسٹس بیلا ایم ترویدی کی خصوصی بنچ نے جلد سماعت کے لیے کیجریوال کی […]

دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

نئی دہلی : وزیر اعلی اروند کیجریوال کو جمعرات کی دیر رات انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے گرفتار کر لیا ہے۔ گھر میں طویل پوچھ گچھ کے بعد تفتیشی ایجنسی نے کیجریوال کو سی ایم ہاؤس سے گرفتار کرلیا ہے۔ اس سے پہلے ای ڈی نے کیجریوال کا موبائل فون بھی ضبط کرلیا تھا، جس کے بعد […]

دلی کی تمام طاقتیں نیشنل کانفرنس کو ہرانے میں لگی ہیں:عمر عبداللہ

دلی کی تمام طاقتیں نیشنل کانفرنس کو ہرانے میں لگی ہیں:عمر عبداللہ

سری نگر: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ دلی کی تمام طاقتیں نیشنل کانفرنس کو لوک سبھا انتخابات میں شکست دینے کے لئے اپنی پوری طاقت کا استعمال کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ انتخابات میں ملی ٹنسی کو نیشنل کانفرنس کے خلاف استعمال […]

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

نئی دہلی: بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی گھریلو قیمتیں آج مستحکم رہیں، جس کی وجہ سے دہلی میں پٹرول 94.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 87.62 روپے فی لیٹر رہا۔ تیل کی مارکیٹنگ کی ایک بڑی کمپنی ہندوستان پیٹرولیم کارپوریشن کی ویب سائٹ […]

الیکٹورل بانڈز: سپریم کورٹ نے پھر کہا، ایس بی آئی کو نیومیرک نمبروں سمیت تمام تفصیلات دینی ہوں گی

الیکٹورل بانڈز: سپریم کورٹ نے پھر کہا، ایس بی آئی کو نیومیرک نمبروں سمیت تمام تفصیلات دینی ہوں گی

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے سیاسی جماعتوں کو عطیات میں شفافیت کی فریاد سے متعلق درخواستوں پر 15 فروری 2024 کے اپنے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے پیر کو دوبارہ کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ الیکٹورل بانڈز کو غیر آئینی قرار دینے کے ساتھ جاری کرنے والے بینک، اسٹیٹ بینک آف انڈیا […]

مودی حکومت نے جے کے ایل ایف کو غیر قانونی تنظیم قرار دیا: شاہ

مودی حکومت نے جے کے ایل ایف کو غیر قانونی تنظیم قرار دیا: شاہ

نئی دہلی: مرکز کی مودی حکومت نے ’جموں-کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) (محمد یاسین ملک دھڑے) کو اگلے پانچ سالوں کے لیے ’غیر قانونی تنظیم‘ قرار دیا ہے۔مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ہفتہ کو ایکس پر ایک پوسٹ میں یہ اطلاع دی۔ مسٹر شاہ نے کہا کہ کالعدم تنظیم جموں و کشمیر […]

کانگریس نے انتخابی بانڈزکو ‘چندہ دو، دھندہ لو’ کی پالیسی قراردیا

کانگریس نے انتخابی بانڈزکو ‘چندہ دو، دھندہ لو’ کی پالیسی قراردیا

نئی دہلی: کانگریس نے مودی حکومت کے انتخابی بانڈ جاری کرنے کے فیصلے کو لوٹ کی پالیسی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بی جے پی کا خزانہ بھرنے کے لئے پیسہ اکٹھا کرنے کی ‘چندہ دو، دھندہ لو’ کی اس کی پالیسی ثابت ہوئی ہے۔ کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش […]