جمعہ, جولائی ۱۱, ۲۰۲۵
17.1 C
Srinagar

اسرائیل نےحماس کےکئی جنگجوؤں کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا

یروشلم، 15 جولائی (یو این آئی / اسپوتنک) اسرائیل نے ویسٹ بینک میں حماس کے متعدد جنگجوؤں کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ۔

اسرائیل کی سکیورٹی فورسز نے بدھ کے روز یہ دعوی کیا ہے۔


سکیورٹی فورسز نے کہا ’’ آئی ایس اے اور اسرائیلی بارڈر پولیس کے تعاون سے ہماری فوج نے رام اللہ کے شمال میں واقع برجیٹ یونیورسٹی میں حماس کے طلباء ونگ سے وابستہ متعدد جنگجوؤں کو حراست میں لیا ہے‘‘۔

Popular Categories

spot_imgspot_img