پنگھال، تھاپا اور سنجیت نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ 2023 کے سیمی فائنل میں

پنگھال، تھاپا اور سنجیت نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ 2023 کے سیمی فائنل میں

شیلانگ:دنیا کے سابق نمبر ایک باکسر امت پنگھال، تجربہ کار شیو تھاپا اور سابق ایشیائی چیمپئن سنجیت جمعرات کو مردوں کی قومی باکسنگ چیمپئن شپ 2023 کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ آج یہاں کھیلے گئے میچ میں ہندوستانی باکسر امت پنگھال نے کوارٹر فائنل میچ میں محمد عارف کو 51 کلوگرام کیٹیگری میں شکست […]

حوثی باغی فوری طور پر شہریوں پر حملے بند کر یں: جی 7

حوثی باغی فوری طور پر شہریوں پر حملے بند کر یں: جی 7

واشنگٹن: جی 7 نے حوثی باغیوں سے فوری طور پر شہریوں پر حملے بند کر نے اور بین الاقوامی شپنگ لین کو دھمکی دینا بند کرنے کے لئے کہا ہے۔ جاپان کی وزارت خارجہ کی طرف سے منگل کو شائع ہونے والے ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہم خاص طور پر حوثی […]

ایلیٹ مینز نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں سچن اور ساگر نے اپنے میچ جیتے

ایلیٹ مینز نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں سچن اور ساگر نے اپنے میچ جیتے

شیلانگ: دولت مشترکہ کھیل 2022 کے سلور میڈلسٹ ساگر (92 پلس کلوگرام) کیٹگری اور 2021 کے عالمی یوتھ گولڈ میڈلسٹ سچن (57 کلوگرام) زمرے میں پیر کو 7ویں ایلیٹ مینزنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کے دوسرے دن اپنے اپنے مقابلے میں جیت درج کی۔ آج یہاں ایس ایس سی بی کے لیے کھیلتے ہوئے سچن نے […]

تمام کھلاڑیوں کی اچھی کارکردگی کی وجہ سے بطور کپتان مجھ پر کوئی دباؤ نہیں : سوریہ کمار

تمام کھلاڑیوں کی اچھی کارکردگی کی وجہ سے بطور کپتان مجھ پر کوئی دباؤ نہیں : سوریہ کمار

ترواننت پورم : ہندوستانی ٹی -20 ٹیم کے کپتان سوریہ کمار یادو نے کہا کہ تمام کھلاڑیوں کے اچھے کھیل کی وجہ سے بطور کپتان مجھ پر کوئی دباؤ نہیں ہے۔ سوریہ کمار یادو نے کل ٹی20 سیریز کا دوسرا میچ جیتنے کے بعد کہا، “تمام کھلاڑی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ اس […]

کرشنا نے سوریہ کمار یادو کی کپتانی کی تعریف کی

کرشنا نے سوریہ کمار یادو کی کپتانی کی تعریف کی

ترواننت پورم: ہندوستان کے تیز گیند باز پرسدھ کرشنا نے آسٹریلیا کے خلاف جاری ٹی 20 سیریز میں اپنی ٹیم کی شاندار شروعات کے دوران مضبوط اثر ڈالنے کا سہراقائم مقام کپتان سوریہ کمار یادو کو دیا ہے۔ اتوار کو کھیلے گئے میچ میں کرشنا نے آسٹریلیا کے لیے تین قیمتی وکٹیں حاصل کی تھیں۔ […]

ساتوک سائراج رینکیریڈی اور چراغ شیٹی چائنا ماسٹرز سپر 750 کے فائنل میں

ساتوک سائراج رینکیریڈی اور چراغ شیٹی چائنا ماسٹرز سپر 750 کے فائنل میں

شینزین:ایشیائی کھیلوں کے فاتح ساتوک سائراج رینکیریڈی اور چراغ شیٹی نے ہفتہ کو چائنا ماسٹرز سپر 750 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں چین کے ہے جی ٹنگ اور رین جیانگ یو کو21-15، 22-20 سے شکست دے کر فائنل میں داخلہ حاصل کیا۔ ہندوستانی جوڑی نے اس سال کھیلے گئے سات سیمی فائنل میں سے چھ میں کامیابی […]

آسٹریلیا فن لینڈ کو شکست دے کر ڈیوس کپ کے فائنل میں پہنچا

آسٹریلیا فن لینڈ کو شکست دے کر ڈیوس کپ کے فائنل میں پہنچا

میڈرڈ: الیکس ڈی مینور اور الیکسی پوپیرن نے اسپین کے ملاگا میں سنگلز میچ میں فن لینڈ کو 2-0 سے شکست دے کر آسٹریلیا کو مسلسل دوسرے سال ڈیوس کپ کے فائنل میں پہنچایا۔ جمعہ کو یہاں پہلے سیمی فائنل میں، الیکسی پوپائرن نے اوٹو ورٹانین کو 7-6 (5)، 6-2 سے شکست دی، اس سے […]

ہندوستان نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا

ہندوستان نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا

وشاکھاپٹنم: ہندوستان نے جمعرات کو پانچ میچوں کی ٹی-20 سیریز کے پہلے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ اس سیریز کے لیے ہندوستانی ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں کو آرام دیا گیا ہے۔ اس سیریز میں ہندوستانی ٹیم کی قیادت سوریہ کمار یادو کررہے ہیں۔ آسٹریلیائی ٹیم کی کپتانی میتھیو ویڈ […]

ورلڈ کپ 2023: ٹورنامنٹ میں ناقابلِ شکست بھارت کو ہرا کر آسٹریلیا چھٹی بار عالمی چیمپیئن بن گیا

ورلڈ کپ 2023: ٹورنامنٹ میں ناقابلِ شکست بھارت کو ہرا کر آسٹریلیا چھٹی بار عالمی چیمپیئن بن گیا

بھارت کو شکست دیکر آسٹریلیا چھٹی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا۔ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے فائنل میں بھارت کا 241 رنز کا ہدف آسٹریلیا نے 4 وکٹوں کے نقصان پر بنالیا۔آسٹریلیا کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے […]

ورلڈ کپ فائنل :آسٹریلیا کو 72 بالز میں27 رنز درکار

ورلڈ کپ فائنل :آسٹریلیا کو 72 بالز میں27 رنز درکار

آئی سی سی ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کے 241 رنز ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کو ابتدا میں مشکلات کا سامنا رہا اور صرف 47 رنز پر  تین کھلاڑی آؤٹ ہوچکے تھے تاہم ٹریوس ہیڈ اور مارنوس لبوشین ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے […]