کوہلی ذاتی وجوہات کی وجہ سے انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچوں میں نہیں کھیلیں گے: بی سی سی آئی

کوہلی ذاتی وجوہات کی وجہ سے انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچوں میں نہیں کھیلیں گے: بی سی سی آئی

ممبئی: بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے کہا کہ وراٹ کوہلی ذاتی وجوہات کی بناء پر انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچوں میں نہیں کھیلیں گے بی سی سی آئی نے آج یہاں جاری کردہ ایک ریلیز میں کہا، ’’وراٹ نے اس بارے میں کپتان روہت شرما، ٹیم […]

انکیتا رائنا:وہ خاتون ٹینس کھلاڑی جو اپنے مخالفین کو شکست دینے کے لیے جوابی حملہ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے

انکیتا رائنا:وہ خاتون ٹینس کھلاڑی جو اپنے مخالفین کو شکست دینے کے لیے جوابی حملہ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے

نئی دہلی: انکیتا رویندر کرشن رائنا ایک ہندوستانی پیشہ ور ٹینس خاتون کھلاڑی ہیں۔ ایک کشمیری لڑکی جس نے اپنی محنت ، حوصلہ اور بلند ارادوں سے ومبلڈن میں اپنی جگہ بنائی۔ رائنا بچپن سے ہی ومبلڈن میں کھیلنے کا خواب دیکھا کرتی تھیں۔ انکیتا رینا کے والد رویندر کرشن رینا نے کہا کہ یہ […]

صدرجمہوریہ نے 39 کھلاڑیوں کو نیشنل اسپورٹس ایوارڈ سے نوازا

صدرجمہوریہ نے 39 کھلاڑیوں کو نیشنل اسپورٹس ایوارڈ سے نوازا

نئی دہلی: صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے منگل کو راشٹرپتی بھون میں منعقد ایک تقریب میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے مختلف زمروں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 39 کھلاڑیوں اور تین یونیورسٹیوں کو سالانہ قومی کھیل ایوارڈ سے نوازا بیڈمنٹن اسٹار چراغ شیٹی اور رنکیریڈی ساتوک سائی راج کو کھیل رتن اور […]

کشمیر کے نوجوانوں میں کرکٹ کو لے کر کافی صلاحیتیں موجود ہیں : اکشر پٹیل

کشمیر کے نوجوانوں میں کرکٹ کو لے کر کافی صلاحیتیں موجود ہیں : اکشر پٹیل

سری نگر:معروف انٹرنیشنل بھارتی کرکٹر اکشر پٹیل نے ہفتے کے روز کہاکہ کشمیر میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں اور یہاں کے کھلاڑیوں نے قومی اور بین الاقوامی سطح پر اپنا لوہا منوایا ہے۔ انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر کے کھلاڑی پچھلے تین سالوں سے رانجی ٹورنمنٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ ان […]

کمنز نے ٹیسٹ کرکٹ کی مقبولیت میں کمی پر تشویش کا اظہار کیا

کمنز نے ٹیسٹ کرکٹ کی مقبولیت میں کمی پر تشویش کا اظہار کیا

سڈنی: آسٹریلیائی مردوں کی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹیسٹ کرکٹ کی مقبولیت میں کمی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔کمنز نے سڈنی میں پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کے تیسرے ٹیسٹ سے قبل نامہ نگاروں کو بتایا کہ ٹیسٹ کرکٹ کی مقبولیت میں گراوٹ اتنا ڈرامائی نہیں جتنا کہ کبھی کبھی اس کے […]

آسٹریلیا نے ہندوستان کو 259 رنز کا ہدف دیا

آسٹریلیا نے ہندوستان کو 259 رنز کا ہدف دیا

ممبئی: اوپنرز لیچفیلڈ اور ایلیسا پیری کی نصف سنچریوں کی بدولت آسٹریلیا نے آٹھ وکٹوں پر 258 رنز بنائے اور ہندوستان کو جیت کے لیے 259 رنز کا ہدف دیا۔ سریانکا پاٹل نے ہفتہ کو وانکھیڑے اسٹیڈیم میں سیریز کے دوسرے میچ میں ٹیم انڈیا کے لیے ڈیبیو کیا۔ شریانکا نے اس سے قبل ٹی […]

منجو رانی اور ساکشی چودھری خواتین کی قومی باکسنگ چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

منجو رانی اور ساکشی چودھری خواتین کی قومی باکسنگ چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

گریٹر نوئیڈا: عالمی چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی منجو رانی اور دو بار کی نوجوان عالمی چیمپئن ساکشی چودھری پیر کو اپنے اپنے میچ جیت کر خواتین کی قومی باکسنگ چیمپئن شپ 2023 کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ آج گریٹر نوئیڈا کے جی بی یو انڈور اسٹیڈیم میں مقابلہ کرتے ہوئے […]

راج لمبانی کی مہلک گیندبازی کی بدولت ہندستان نے نیپال کو 10 وکٹ سے شکست دی

راج لمبانی کی مہلک گیندبازی کی بدولت ہندستان نے نیپال کو 10 وکٹ سے شکست دی

دبئی: راج لمبانی کی مہلک گیند بازی اور ارشین کلکرنی کی 43 رن کی شاندار بلے بازی کی بدولت ہندوستان نے انڈر 19 ایشیا کپ گروپ اے کے میچ میں منگل کو نیپال کو 10 وکٹ سے شکست دے دی۔ ہندستان کی اوپننگ جوڑی ارشین کلکرنی اور آدرش سنگھ نے 7.1 اووروں میں 57 رن […]

ممبئی سٹی نے پیٹر کریٹکی کو ہیڈ کوچ مقرر کیا

ممبئی سٹی نے پیٹر کریٹکی کو ہیڈ کوچ مقرر کیا

ممبئی: ممبئی سٹی ایف سی نے ہفتہ کو پیٹر کریٹکی کو کلب کا نیا ہیڈ کوچ بنانے کا اعلان کیا۔ کلب نے ہفتہ کو اپنی سرکاری ویب سائٹ پر یہ معلومات ساجھا کیں۔پیٹر کریٹکی انڈین سپر لیگ (آئی سی ایل) 2024-25 سیزن کے اختتام تک ممبئی سٹی کلب کے ہیڈ کوچ کا کردار ادا کریں […]

انڈر 19 ایشیا کپ میں ہندوستان نے افغانستان کو 173 رنز پر آؤٹ کیا

انڈر 19 ایشیا کپ میں ہندوستان نے افغانستان کو 173 رنز پر آؤٹ کیا

دبئی: ہندوستان نے راج لمبانی اور ارشین کلکرنی کے تین۔ تین وکٹوں کی مہلک گیند بازی کی بدولت افغانستان کو انڈر 19 ایشیا کپ میں گروپ اے کے پہلے میچ میں 173 رن پر آؤٹ کر دیاْ۔ ہندوستان نے آج یہاں افغانستان کے خلاف میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے […]