ورلڈ کپ میں ہماری منزل اپنے ہاتھوں میں ہے، مکی آرتھر

ورلڈ کپ میں ہماری منزل اپنے ہاتھوں میں ہے، مکی آرتھر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ورلڈ کپ میں سیمی فائنل تک رسائی کے لیے بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں شان دار کارکردگی کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کی منزل ہمارے اپنے ہاتھوں میں ہے۔ مکی آرتھر نے انگلینڈ کے خلاف بھارت کی شکست پر مایوسی […]

روہت شرما ایک ورلڈ کپ میں 4 سنچریاں بنانے والے دوسرے بلے باز

روہت شرما ایک ورلڈ کپ میں 4 سنچریاں بنانے والے دوسرے بلے باز

بھارت کے بلے باز روہت شرما نے ورلڈ کپ 2019 میں اپنی شان دار کارکردگی کو جاری رکھتے ہوئے بنگلہ دیش کے خلاف 102 کی اننگز کھیل کر رواں ورلڈ کپ میں اپنی چوتھی سنچری مکمل کی۔ برمنگھم میں بنگلہ دیش کے خلاف ورلڈ کپ کے 40 ویں میچ میں روہت شرما نے 92 گیندوں […]

ورلڈ کپ: بھارت نے بنگلہ دیش کو 28 رنز سے شکست دے دی

ورلڈ کپ: بھارت نے بنگلہ دیش کو 28 رنز سے شکست دے دی

ورلڈ کپ 2019 کے اہم میچ میں بھارت نے روہت شرما کی شان دار سنچری کی بدولت 314 رنز بنانے کے بعد بنگلہ دیش کی پوری ٹیم کو 286 رنز پر آؤٹ کرکے میچ 28 رنز سے جیت لیا۔ برمنگھم میں کھیلے گئے اس میچ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے […]

بھارتی ٹیم کو ورلڈکپ میں بڑا دھچکا، شیکھر دھاون ایونٹ سے باہر

بھارتی ٹیم کو ورلڈکپ میں بڑا دھچکا، شیکھر دھاون ایونٹ سے باہر

بھارتی کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ میں اپنے 2 میچز کی کامیابی کے بعد ہی بہت بڑا دھچکا لگ گیا اور اوپنر شیکھر دھاون انجری کا شکار ہوکر ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ آسٹریلیا کے خلاف میچ میں شیکھر دھاون کے انگوٹھے پر کوٹر نائل کی تیز رفتار گیند لگ گئی تھی جس سے وہ زخمی ہوگئے […]

پاک-بھارت میچ، ممکنہ سیکیورٹی خطرات سے نمٹنے کی حکمت عملی تیار

پاک-بھارت میچ، ممکنہ سیکیورٹی خطرات سے نمٹنے کی حکمت عملی تیار

اسپورٹس ڈیسک دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ میں پاک-بھارت میچ میں ممکنہ سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر حکمت عملی تیار کرلی ہے اور میگا ایونٹ کے سب سے بڑے میچ کے دوران مسلح سیکیورٹی افسران تعینات کیے جائیں گے۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان 16 جون کو مانچسٹر […]

پاکستانی خاتون کا ورلڈ کپ 2019 میں منفرد اعزاز

پاکستانی خاتون کا ورلڈ کپ 2019 میں منفرد اعزاز

اسپورٹس ڈیسک لندن: پہلی مرتبہ پاکستانی خاتون ورلڈکپ کے لیے رپورٹنگ پینل کا حصہ بن گئیں اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی میزبانی سے رپورٹنگ سے شہرت حاصل کرنے والی زینب عباس انگلینڈ میں شیڈول عالمی کپ کے دوران میدانوں میں رپورٹنگ کرتی نظر آئیں گی۔ 30 مئی سے انگلینڈ میں شروع ہونے […]

ورلڈ کپ کو فکسرز سے بچانے کے لیے آئی سی سی کا انقلابی اقدام

ورلڈ کپ کو فکسرز سے بچانے کے لیے آئی سی سی کا انقلابی اقدام

اسپورٹس ڈیسک انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ورلڈ کپ کے دوران میچ فکسرز کی ممکنہ آمد کے پیش نظر سخت ترین اقدامات کرتے ہوئے کھلاڑیوں اور میچز کو ان سے بچانے کے لیے اب تک کا سب سے بڑا آپریشن شروع کردیا۔ ورلڈ کپ کا رواں ماہ 30 مئی سے انگلینڈ میں آغاز ہو […]

ورلڈ کپ اسکواڈ سے اخراج پر جنید خان کا خاموش احتجاج

ورلڈ کپ اسکواڈ سے اخراج پر جنید خان کا خاموش احتجاج

اسپورٹس ڈیسک پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر جنید خان نے ورلڈ کپ اسکواڈ میں منتخب کیے جانے کے باوجود آخری لمحات پر ٹیم سے باہر کیے جانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جنید خان کو انگلینڈ میں رواں ماہ شروع ہونے والے ورلڈ کپ 2019 کے لیے قومی ٹیم کے اسکواڈ کا حصہ […]

ورلڈکپ کیلئے پاکستان کے حتمی اسکواڈ کا اعلان: عامر، آصف، وہاب شامل

ورلڈکپ کیلئے پاکستان کے حتمی اسکواڈ کا اعلان: عامر، آصف، وہاب شامل

اسپورٹس ڈیسک لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈکپ 2019 کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا جس میں محمد عامر، وہاب ریاض اور آصف علی کی واپسی ہوئی ہے جبکہ شاداب خان کو بھی اسکواڈ کا حصہ بنالیا گیا۔ پی سی بی ہیڈکوارٹر […]

پاکستان لگاتار تیسرا ون ڈے ہار گیا، سیریز انگلینڈ کے نام

پاکستان لگاتار تیسرا ون ڈے ہار گیا، سیریز انگلینڈ کے نام

اسپورٹس ڈیسک بابر اعظم نے 112 گیندوں پر 13 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 115رنز بنائے— فوٹو: اے ایف پی انگلینڈ نے جیسن روئے اور بین اسٹوکس کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان کو چوتھے ون ڈے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی […]