موسمیاتی تبدیلی اور سلامتی کے درمیان گہرا تعلق: گتیریش

موسمیاتی تبدیلی اور سلامتی کے درمیان گہرا تعلق: گتیریش

اقوام متحدہ، 29 مارچ : اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گتیریش نے موسمیاتی تبدیلی کو قدرتی آفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی اور سلامتی کے درمیان نمایاں تعلق ہے۔ مسٹر گتیریش نے عالمی موسمیاتی تنظیم کی سالانہ رپورٹ جاری ہونے کے موقع پر جمعرات کو نامہ نگاروں سے کہا کہ "یہ […]

چین کے ساتھ تجارتی مذاکرات کے لئے امریکہ مثبت توقع ہے: ٹرمپ

چین کے ساتھ تجارتی مذاکرات کے لئے امریکہ مثبت توقع ہے: ٹرمپ

واشنگٹن، 29 مارچ  : امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ چین کے ساتھ ہونے والے تجارتی مذاکرات کے تئیں مثبت توقع رکھتا ہے۔ مسٹر ٹرمپ نے جمعرات کو نامہ نگاروں سے کہا کہ "ہم چین کے ساتھ تجارتی مذاکرات اور دیگر ممالک کے ساتھ دوطرفہ مذاکرات کے تئیں مثبت ہیں”۔ قابل ذکر […]

جمنا ایکسپریس وے پر بھیانک سڑک حادثہ، بس پر سوار آٹھ افراد کی موت

جمنا ایکسپریس وے پر بھیانک سڑک حادثہ، بس پر سوار آٹھ افراد کی موت

گوتم بد ھ نگر، 29 مارچ :  اترپردیش میں ضلع گوتم بدھ ضلع کے گریٹر نوئیڈا میں جمنا ایکسپریس وے پر جمعہ کی صبح ہونے والے بھیانک سڑک حادثے میں بس پر سوار آٹھ افراد کی موت ہو گئی اور تقریبا 30 افراد زخمی ہو گئے۔ پولس ذرائع نے یہاں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے […]

بی جے پی 2014 کے مقابلے زیادہ بڑی اکثریت کے ساتھ اقتدار میں آئے گی: مودی

بی جے پی 2014 کے مقابلے زیادہ بڑی اکثریت کے ساتھ اقتدار میں آئے گی: مودی

نئی دہلی، 29 مارچ :  وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو یہ اعتماد ظاہر کیا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) 2019 کا لوک سبھا الیکشن2014 کے مقابلے میں زیادہ بڑی اکثریت سے جیتے گی اور قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کو اس انتخاب میں 300 سے زائد سیٹیں ملیں گی۔ وزیر […]

غریبوں کا مذاق اڑانے کے لئے مودی معافی مانگیں:کانگریس

غریبوں کا مذاق اڑانے کے لئے مودی معافی مانگیں:کانگریس

نئی دہلی‘ 28مارچ :  کانگریس کی کم از کم آمدنی ضمانت اسکیم ’نیائے‘ پر وزیر اعظم مودی کے طنز کرنے پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے پارٹی نے کہا کہ مسٹر مودی نے ملک کے غریبوں کی مفلسی کا مذاق اڑایا ہے جس کے لئے انہیں معافی مانگنی چاہئے۔ کانگریس میڈیا سیل کے سربراہ رندیپ […]

Election Posted at: Mar 28 2019 3:58PM پنجاب کے رکن پارلیمنٹ ہرندر خالصہ بی جےپی میں شامل

Election Posted at: Mar 28 2019 3:58PM پنجاب کے رکن پارلیمنٹ ہرندر خالصہ بی جےپی میں شامل

نئی دہلی ،28مارچ : پنجاب کےفتح گڑھ صاحب سے رکن پارلیمنٹ ہرندر خالصہ جمعرات کو یہاں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی)میں شامل ہوگئے۔ پارٹی ہیڈکوارٹر میں وزیر خارئی ارون جیٹلی،بی جےپی کے پارٹی جنرل سکریٹری رام لال اور شہری ترقی کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے انہیں بی جے پی کی رکنیت کی پرچی سونپی […]

کانگریس سے نجات کے بعد ہی ملک سےغربت کا خاتمہ ممکن : مودی

کانگریس سے نجات کے بعد ہی ملک سےغربت کا خاتمہ ممکن : مودی

میرٹھ: 28 مارچ :  وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کانگریس پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان سے غربت کا خاتمہ تبھی ممکن ہے جب کانگریس کا مکمل طور سے صفایا ہوجائے۔ اترپردیش کے میرٹھ میں عوامی ریلی سے انتخابی مہم کا آغاز کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ غریبوں نے کانگریس […]

’رام کی جنم بھومی‘ کی نمائش پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کا انکار

’رام کی جنم بھومی‘ کی نمائش پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کا انکار

نئی دہلی، 28 مارچ  : سپریم کورٹ نے سنوج مصر کی ڈائرکشن میں تیار فلم ’رام کی جنم بھومی‘ کی نمائش پر روک لگانے سے جمعرات کو انکار کر دیا.۔ درخواست گزار پرنس یعقوب حبیب الدین طوسی کی جانب سے وکیل للی تھامس نے جسٹس ایس اے بوب ڈے کی صدارت والی بنچ کے سامنے […]

ماؤنوازوں نے سابق رکن قانون ساز کونسل کے گھر کو اڑایا

ماؤنوازوں نے سابق رکن قانون ساز کونسل کے گھر کو اڑایا

گیا 28، مارچ  :  بہار میں انتہا پسندی سےمتاثر ہ ضلع گیا کے ڈمريا تھانہ علاقہ کے بودھی بیگہا گاؤں میں ممنو عہ نکسلی تنظیم ہندوستان کی کمیونسٹ پارٹی (ماؤنواز) کے دہشت گردوں نے جنتا دل یو نائیٹڈ (جے ڈی یو) کے سابق ایم ایل سی کے گھر کو دھماکے سے اڑا دیا۔ پولیس ذرائع […]

بی جے پی کے کارکن سب سے پہلے : ڈاکٹر رمن

بی جے پی کے کارکن سب سے پہلے : ڈاکٹر رمن

پتتھل گاؤں ، 28 مارچ :  چھتیس گڑھ کے سابق وزیر اعلی ڈاکٹر رمن سنگھ نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے موجودہ رکن پارلیمنٹ کا ٹکٹ نہیں کاٹا ہے بلکہ نئے کارکنوں کو ان کی وفاداری اور لگن دیکھ کر انتخابات لڑنے کی ذمہ داری سونپی ہے۔ گزشتہ روز دھرمجيا گڑھ […]