حد بندی کمیشن کے قیام کا مقصد بی جے پی کے مفادات کی تکمیل ہے: محبوبہ مفتی

حد بندی کمیشن کے قیام کا مقصد بی جے پی کے مفادات کی تکمیل ہے: محبوبہ مفتی

سری نگر/ پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ حد بندی کمیشن کا قیام جموں و کشمیر کے لوگوں کو مذہبی و علاقائی خطوط پر منقسم کرکے بی جے پی کے سیاسی مفادات کی تکمیل کے لئے عمل میں لایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اس کا اصلی […]

بجلی کی بحالی کے لئے فوج لانے سے ’گڈ گورننس‘ کا بیانیہ بے نقاب ہوگیا: محبوبہ مفتی

بجلی کی بحالی کے لئے فوج لانے سے ’گڈ گورننس‘ کا بیانیہ بے نقاب ہوگیا: محبوبہ مفتی

سری نگر/  پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا دعویٰ ہے کہ جموں میں بجلی نظام کی بحالی کے لئے فوج کی خدمات حاصل کرنے سے حکومت کا ’گڈ گورننس‘ کا بیانیہ مزید بے نقاب ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسی مضحکہ خیز پالسیوں سے لوگوں میں احساس بیگانگی اور […]

شمالی کشمیر کے ٹنگڈار میں سڑک حادثہ، ڈرائیور از جان، 9 زخمی

شمالی کشمیر کے ٹنگڈار میں سڑک حادثہ، ڈرائیور از جان، 9 زخمی

سری نگر/ شمالی کشمیر کے ٹنگڈار علاقے میں پیر کی صبح ایک دلدوزسڑک حادثے میں ڈرائیور از جان جبکہ 9 مسافر زخمی ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ ٹنگڈار کے نیتی گلی نواگبرا علاقے میں پیر کی صبح ایک سومو گاڑی سڑک سے لڑھک کر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ڈرائیور کی […]

بجلی کی نجکاری کا خمیازہ صارفین کو بھگتنا پڑے گا: محمد یوسف تاریگامی

بجلی کی نجکاری کا خمیازہ صارفین کو بھگتنا پڑے گا: محمد یوسف تاریگامی

سری نگر/ سی پی آئی (ایم) کے سینئر لیڈر اور سینٹر آف انڈین ٹریڈ یونینز کے لیڈر محمد یوسف تاریگامی کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں بجلی کی نجکاری سے صارفین اور تاجروں کو گوناگوں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ ان کی تنظیم گرڈ اسٹیشنوں کی نجکاری کے خلاف […]

نیشنل کانفرنس کا حد بندی کمیشن کی میٹنگ میں شرکت کے فیصلے پرسجاد غنی لون حیران

نیشنل کانفرنس کا حد بندی کمیشن کی میٹنگ میں شرکت کے فیصلے پرسجاد غنی لون حیران

سری نگر/جموں کشمیر پیپلز کانفرنس کے چیئرمین سجاد غنی لون نے نیشنل کانفرنس کے حد بندی کمیشن کی دلی میں 20 دسمبر کو منعقد ہونے والی میٹنگ میں شرکت کرنے کے فیصلے کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے یہ پارٹی کہتی تھی کہ حد بندی کمیشن مں حصہ لینا دفعہ370 کی منسوخی […]

نیشنل کانفرنس کا حد بندی کمیشن کی میٹنگ میں شرکت کے فیصلے پرسجاد غنی لون حیران

نیشنل کانفرنس کا حد بندی کمیشن کی میٹنگ میں شرکت کے  فیصلے پرسجاد غنی لون حیران

سری نگر/  جموں کشمیر پیپلز کانفرنس کے چیئرمین سجاد غنی لون نے نیشنل کانفرنس کے حد بندی کمیشن کی دلی میں 20 دسمبر کو منعقد ہونے والی میٹنگ میں شرکت کرنے کے فیصلے کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے یہ پارٹی کہتی تھی کہ حد بندی کمیشن مں حصہ لینا دفعہ370 کی […]

جموں وکشمیر گجر بکروال یوتھ ویلفیئر کانفرنس کا سری نگر میں احتجاج

سری نگر/ جموں وکشمیر گجر بکروال یوتھ ویلفیئر کانفرنس نے ہفتے کے روز یہاں پریس کالونی میں اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج درج کیا۔ احتجاجی جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے اور ان کا الزام تھا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو تقسیم کیا جا رہا ہے۔اس موقع پر چودھری مصطفیٰ راہی نامی […]

جموں و کشمیر میں ایک نئی سیاسی پارٹی کا قیام

جموں و کشمیر میں ایک نئی سیاسی پارٹی کا قیام

جموں وکشمیر نیشنلسٹ پیپلز فرنٹ،تشدد ،منشیات اور کورپشن سے پاک ایجنڈا کیساتھ آگے بڑھے گی :بانی صدر شیخ مظفر نیوز ڈیسک سرینگر : جموں وکشمیر کے سیاسی اُفق پر اُس وقت ایک اور سیاسی پارٹی معرض وجود میں آئی جب ہفتہ کو ’ جموں وکشمیر نیشنلسٹ پیپلز فرنٹ‘ کے قیام کا اعلان سرینگر میں ایک […]

جنوبی کشمیر کے نوگام عشمقام میں تیندوے کے حملے میں 16 بھیڑیں ہلاک، قریب ایک درجن زخمی

سری نگر/ جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے نوگام عشمقام علاقے میں دوران شب ایک خونخوار تیندوے نے ایک گاؤ خانے میں گھس کر کم سے کم 16 بھیڑوں کو ہلاک جبکہ قریب ایک درجن کو زخمی کر دیا۔ بھیڑوں کے مالک غلام محی الدین میر نے میڈیا کو بتایا کہ یہ واقعہ جمعے […]