پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کی کمی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کی کمی

نئی دہلی: عام انتخابات کے اعلان سے قبل مرکزی حکومت نے عوام کو بڑی راحت دیتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کی کمی کی ہے، جس کا اطلاق جمعہ کی صبح 6 بجے سےپورے ملک میں ہو گیا ہے۔ اس کٹوتی کے بعد راجدھانی دہلی میں پٹرول کی قیمت […]

ون نیشن ون الیکشن پر کوند کمیٹی کی رپورٹ صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کوپیش

ون نیشن ون الیکشن پر کوند کمیٹی کی رپورٹ صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کوپیش

مانیٹرنگ ڈیسک سرینگر: سابق صدرِ ہند رام ناتھ کووند کی صدارت میں اعلیٰ سطحی کمیٹی نے راشٹرپتی بھون میں جمعرات کو صدر ہند دروپدی مرمو سے ملاقات کی اور اپنی رپورٹ پیش کی ہے۔ یہ رپورٹ کل 18,626 صفحات پر مشتمل ہے۔ یہ رپورٹ 2 ستمبر 2023 کو ماہرین کے ساتھ اس کی تشکیل اور […]

مودی نے 1.25 لاکھ کروڑ روپے کے تین سیمی کنڈکٹر پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا

مودی نے 1.25 لاکھ کروڑ روپے کے تین سیمی کنڈکٹر پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تقریباً 1.25 لاکھ کروڑ روپے کے تین سیمی کنڈکٹر پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا  تین منصوبوں میں سے دو گجرات کے دھولیرا اور سانند میں اور ایک آسام کے موریگاؤں میں قائم کیا جائے گا مسٹر مودی نے کہا کہ اس اقدام […]

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان میں ڈاکٹر شمس اقبال کا بطور ڈائرکٹر تقرر خوش آئند:ڈاکٹر سید احمد خاں

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان میں ڈاکٹر شمس اقبال کا بطور ڈائرکٹر تقرر خوش آئند:ڈاکٹر سید احمد خاں

نئی دہلی: ڈاکٹر شمس اقبال کو قومی کونسل برائے فروغ اُردو زبان کا نیا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے شمس اقبال کے تقرر کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اُ ردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے صدر ڈاکٹر سید احمد خاں نے ڈاکٹر شمس اقبال کو مبارکباد دی اور مرکزی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اُمید […]

مودی نے لکھنؤ-دہرہ دون نئی وندے بھارت ٹرین کا افتتاح کیا

مودی نے لکھنؤ-دہرہ دون نئی وندے بھارت ٹرین کا افتتاح کیا

دہرادون: وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو احمد آباد سے 85,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ انہوں نے ورچولی طور پر اتر پردیش میں لکھنؤ اور اتراکھنڈ کے دہرادون کے درمیان نئی وندے بھارت ٹرین، اتراکھنڈ کے دو اسٹیشنوں (کاشی پور، رشیکیش) پر جن […]

وزارت داخلہ جلد ہی سی اے اے 2019 موبائل ایپ لانچ کرے گی

وزارت داخلہ جلد ہی سی اے اے 2019 موبائل ایپ لانچ کرے گی

نئی دہلی: مرکزی وزارت داخلہ نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے قواعد کے تحت ہندوستانی شہریت کے لیے درخواست دینے والے لوگوں کی سہولت کے لیے جلد ہی ایک موبائل ایپ لانچ کی جائے گی۔ وزارت داخلہ نے منگل کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ […]

نتن گڈکری نے جموں و کشمیر میں نیشنل ہائی وے-444 پر شوپیان بائی پاس کی تعمیر کے لیے 224.44 کروڑ روپے کی منظوری دی

نتن گڈکری نے جموں و کشمیر میں نیشنل ہائی وے-444 پر شوپیان بائی پاس کی تعمیر کے لیے 224.44 کروڑ روپے کی منظوری دی

نئی دہلی: روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے ایک مراسلہ میں کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں نیشنل ہائی وے-444 پر شوپیان بائی پاس کی تعمیر کے لیے مختص 224.44 کروڑ روپے کو منظوری دی گئی ہے۔ شوپیاں بائی پاس کو دو لین میں تبدیل کیا جائے گا اور […]

نتن گڈکری نے اتراکھنڈ کے ادھم سنگھ نگر اور نینی تال اضلاع میں نیشنل ہائی وے 121 (نیا 309) کے کاشی پور سے رام نگر سیکشن کو اپ گریڈ کرنے کے لیے 494.45 کروڑ روپے کی منظوری دی

نتن گڈکری نے اتراکھنڈ کے ادھم سنگھ نگر اور نینی تال اضلاع میں نیشنل ہائی وے 121 (نیا 309) کے کاشی پور سے رام نگر سیکشن کو اپ گریڈ کرنے کے لیے 494.45 کروڑ روپے کی منظوری دی

نئی دہلی: مرکزی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ و قومی شاہراہ نتن گڈکری نے ایک مراسلہ میں کہا ہے کہ اتراکھنڈ میں اودھم سنگھ نگر اور نینی تال ضلع میں قومی شاہراہ 121 (نیا 309) کے کاشی پور تا رام نگر سیکشن کی مرمت اور چار لین کرنے کے لیے 494.45 کروڑ روپے کی منظوری دی […]

رمضان کا چاند نظر آیا، پہلا روزہ ۱۲ مارچ کو

رمضان کا چاند نظر آیا، پہلا روزہ ۱۲ مارچ کو

نئی دہلی: امارت شرعیہ بہار، اڑیسہ، جھارکھنڈ نے چاند دیکھے جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پہلا روزہ 12مارچ سے ہوگا  یہ اطلاع آج یہاں جاری ایک ریلیز میں دی گئی ہے ریلیز کے مطابق مولانا وصی احمدقاسمی نائب قاضی شریعت امارت شرعیہ بہار، اڑیسہ، جھارکھنڈ نے اعلان کیا ہے کہ 11 مارچ کو […]

مرکزی حکومت کا شہریت ترمیمی بل کو نافذ کرنے کا اعلان

مرکزی حکومت کا شہریت ترمیمی بل کو نافذ کرنے کا اعلان

نئی دہلی:  حکومت نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے پیر کو شہریت ترمیمی قانون 2019 کو پورے ملک میں نافذ کرنے کا اعلان کیا مرکزی وزارت داخلہ نے ٹوئیٹر پر ایک پوسٹ میں اس سلسلے میں اطلاع دی پوسٹ میں لکھا ہے، "وزارت داخلہ آج شہریت (ترمیمی) ایکٹ، 2019 (سی اے اے-2019) کے تحت قواعد […]