الیکٹورل بانڈز: سپریم کورٹ نے پھر کہا، ایس بی آئی کو نیومیرک نمبروں سمیت تمام تفصیلات دینی ہوں گی

الیکٹورل بانڈز: سپریم کورٹ نے پھر کہا، ایس بی آئی کو نیومیرک نمبروں سمیت تمام تفصیلات دینی ہوں گی

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے سیاسی جماعتوں کو عطیات میں شفافیت کی فریاد سے متعلق درخواستوں پر 15 فروری 2024 کے اپنے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے پیر کو دوبارہ کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ الیکٹورل بانڈز کو غیر آئینی قرار دینے کے ساتھ جاری کرنے والے بینک، اسٹیٹ بینک آف انڈیا […]

مودی حکومت نے جے کے ایل ایف کو غیر قانونی تنظیم قرار دیا: شاہ

مودی حکومت نے جے کے ایل ایف کو غیر قانونی تنظیم قرار دیا: شاہ

نئی دہلی: مرکز کی مودی حکومت نے ’جموں-کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) (محمد یاسین ملک دھڑے) کو اگلے پانچ سالوں کے لیے ’غیر قانونی تنظیم‘ قرار دیا ہے۔مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ہفتہ کو ایکس پر ایک پوسٹ میں یہ اطلاع دی۔ مسٹر شاہ نے کہا کہ کالعدم تنظیم جموں و کشمیر […]

کانگریس نے انتخابی بانڈزکو ‘چندہ دو، دھندہ لو’ کی پالیسی قراردیا

کانگریس نے انتخابی بانڈزکو ‘چندہ دو، دھندہ لو’ کی پالیسی قراردیا

نئی دہلی: کانگریس نے مودی حکومت کے انتخابی بانڈ جاری کرنے کے فیصلے کو لوٹ کی پالیسی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بی جے پی کا خزانہ بھرنے کے لئے پیسہ اکٹھا کرنے کی ‘چندہ دو، دھندہ لو’ کی اس کی پالیسی ثابت ہوئی ہے۔ کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش […]

ہندوستانی الیکشن کمیشن ہفتہ کو دو پہر 3 بجے لوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخوں کا کرے اعلان

ہندوستانی الیکشن کمیشن ہفتہ کو دو پہر 3 بجے لوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخوں کا کرے اعلان

نئی دہلی :الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے یہ جانکاری دی گئی ہے کہ لوک سبھا2024 کی تاریخوں کا اعلان کل بروز سنیچر ہوگا۔ سوشل میڈیا سائٹس ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں الیکشن کمیشن نے لکھا ہے کہ آج چیف الیکشن کمشنر نے دو نئے کمشنروں کا استقبال کرنے کے ساتھ لوک سبھا […]

الیکٹورل بانڈز کے بارے میں مکمل معلومات نہ دینے پر سپریم کورٹ ناراض، ایس بی آئی کو پیر تک جواب دینے کا حکم

الیکٹورل بانڈز کے بارے میں مکمل معلومات نہ دینے پر سپریم کورٹ ناراض، ایس بی آئی کو پیر تک جواب دینے کا حکم

ویب ڈیسک نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعہ کو اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کی الیکٹورل بانڈز کے یونک الفا نیومیرک نمبروں سمیت مکمل تفصیلات (جسے الیکشن کمیشن کو اپنی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنا ہوتا ہے) کا انکشاف نہ کرنے پر سرزنش کی اور اسے نوٹس جاری کرتے ہوئے پیر تک […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کی کمی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کی کمی

نئی دہلی: عام انتخابات کے اعلان سے قبل مرکزی حکومت نے عوام کو بڑی راحت دیتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کی کمی کی ہے، جس کا اطلاق جمعہ کی صبح 6 بجے سےپورے ملک میں ہو گیا ہے۔ اس کٹوتی کے بعد راجدھانی دہلی میں پٹرول کی قیمت […]

ون نیشن ون الیکشن پر کوند کمیٹی کی رپورٹ صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کوپیش

ون نیشن ون الیکشن پر کوند کمیٹی کی رپورٹ صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کوپیش

مانیٹرنگ ڈیسک سرینگر: سابق صدرِ ہند رام ناتھ کووند کی صدارت میں اعلیٰ سطحی کمیٹی نے راشٹرپتی بھون میں جمعرات کو صدر ہند دروپدی مرمو سے ملاقات کی اور اپنی رپورٹ پیش کی ہے۔ یہ رپورٹ کل 18,626 صفحات پر مشتمل ہے۔ یہ رپورٹ 2 ستمبر 2023 کو ماہرین کے ساتھ اس کی تشکیل اور […]

مودی نے 1.25 لاکھ کروڑ روپے کے تین سیمی کنڈکٹر پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا

مودی نے 1.25 لاکھ کروڑ روپے کے تین سیمی کنڈکٹر پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تقریباً 1.25 لاکھ کروڑ روپے کے تین سیمی کنڈکٹر پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا  تین منصوبوں میں سے دو گجرات کے دھولیرا اور سانند میں اور ایک آسام کے موریگاؤں میں قائم کیا جائے گا مسٹر مودی نے کہا کہ اس اقدام […]

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان میں ڈاکٹر شمس اقبال کا بطور ڈائرکٹر تقرر خوش آئند:ڈاکٹر سید احمد خاں

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان میں ڈاکٹر شمس اقبال کا بطور ڈائرکٹر تقرر خوش آئند:ڈاکٹر سید احمد خاں

نئی دہلی: ڈاکٹر شمس اقبال کو قومی کونسل برائے فروغ اُردو زبان کا نیا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے شمس اقبال کے تقرر کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اُ ردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے صدر ڈاکٹر سید احمد خاں نے ڈاکٹر شمس اقبال کو مبارکباد دی اور مرکزی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اُمید […]

مودی نے لکھنؤ-دہرہ دون نئی وندے بھارت ٹرین کا افتتاح کیا

مودی نے لکھنؤ-دہرہ دون نئی وندے بھارت ٹرین کا افتتاح کیا

دہرادون: وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو احمد آباد سے 85,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ انہوں نے ورچولی طور پر اتر پردیش میں لکھنؤ اور اتراکھنڈ کے دہرادون کے درمیان نئی وندے بھارت ٹرین، اتراکھنڈ کے دو اسٹیشنوں (کاشی پور، رشیکیش) پر جن […]