راہل گاندھی نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا

راہل گاندھی نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی، 30 جنوری: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پیر کو بابائے قوم مہاتما گاندھی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔

مسٹر گاندھی نے کہا کہ بابائے قوم نے پورے ملک کو محبت کا پیغام دیا، تمام مذاہب کا احترام کیا اور ملک کے لوگوں کو مل جل کر رہنے کا پیغام دیتے ہوئے سچائی کے لیے لڑنا سکھایا۔

انہوں نے ٹویٹ کیا، "باپو نے پورے ملک کو محبت، سبھی مذہب کا احترام کرنااور سچائی کے لیے لڑنا سکھایا۔ بابائے قوم مہاتما گاندھی کو ان کے یوم شہادت پر صدہا سلام۔”

یواین آئی

Leave a Reply

Your email address will not be published.