وزیراعظم مودی آج اترپردیش میں کھیل مہا کمبھ کا کریں گے افتتاح

وزیراعظم مودی آج اترپردیش میں کھیل مہا کمبھ کا کریں گے افتتاح

نئی دہلی، 18 جنوری: وزیر اعظم نریندر مودی آج دوپہر ایک بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بستی ضلع میں منعقد کیے جانے والے سانسد کھیل مہاکمبھ 23-2022 کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کریں گے۔ بستی سے لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ ہریش دویدی کے ذریعہ بستی ضلع میں سانسد کھیل مہاکمبھ کا انعقاد سال 2021 […]

قومی اردو کونسل میں اردو اسپیکنگ یونین، ماریشس کے جنرل سکریٹری محمد علی توفیق کو استقبالیہ

قومی اردو کونسل میں اردو اسپیکنگ یونین، ماریشس کے جنرل سکریٹری محمد علی توفیق کو استقبالیہ

نئی دہلی ، 16جنوری : قومی اردوکونسل کے ڈائرکٹر پروفیسر شیخ عقیل احمد نے کہا کہ ماریشس میں بہت بڑی آبادی اردو بولنے والوں کی ہے جو نہ صرف اس زبان کو مضبوطی سے تھامے ہوئے ہے، بلکہ وہ اس زبان میں تعلیم بھی حاصل کر رہی ہے ۔ یہ بات انہوں نے قومی کونسل […]

وزیراعظم نے ،اگنی ویروں کے پہلے بیچ سے خطاب کیا

وزیراعظم نے ،اگنی ویروں کے پہلے بیچ سے خطاب کیا

نئی دہلی/وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج  ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ تینوں افواج کے  اگنی ویروں کے پہلے بیچ سے خطاب کیا، جن کی  بنیادی تربیت کا  آغاز کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے  اس شاندار اگنی پتھ اسکیم کی صف اول کے فوجی بننے پر اگنی ویروں کو مبارک باد پیش کی۔     انہوں نے اس […]

بی جے پی کے قومی عہدیداروں کی میٹنگ شروع

بی جے پی کے قومی عہدیداروں کی میٹنگ شروع

نئی دہلی، 16 جنوری : بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قومی ایگزیکٹو میٹنگ سے قبل آج صبح یہاں پارٹی کے قومی عہدیداروں کی میٹنگ شروع ہوئی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق قومی عہدیداروں کے علاوہ تمام ریاستوں کے انچارج اور شریک انچارج، ریاستی صدور اور ریاستی تنظیم کے جنرل سکریٹری بھی عہدیداروں کی میٹنگ […]

آج سے شروع ہوئی بی جےپی کی قومی ایگزیکٹو کی میٹنگ، وزیراعظم کریں گے روڈ شو

آج سے شروع ہوئی بی جےپی کی قومی ایگزیکٹو کی میٹنگ، وزیراعظم کریں گے روڈ شو

یو این آئی نئی دہلی/ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی دو روزہ قومی ایگزیکٹو میٹنگ آج سے یہاں نئی دہلی واقع این ڈی ایم سی سینٹر میں شروع ہوگی ۔ گجرات اور ہماچل پردیش میں حالیہ اسمبلی انتخابات کے بعد قومی ایگزیکٹو کی یہ پہلی میٹنگ ہونے جا رہی ہے۔ دو روزہ میٹنگ […]

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ سنتوکھ سنگھ چودھری کا بھارت جوڑو یاترا کے دوران انتقال

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ سنتوکھ سنگھ چودھری کا بھارت جوڑو یاترا کے دوران انتقال

جالندھر، 14 جنوری : جالندھر سے کانگریس کے لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ سنتوکھ سنگھ چودھری کا ہفتہ کی صبح ’بھارت جوڑو یاترا‘ میں شرکت کے دوران انتقال ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق انہیں دل کا دورہ پڑا تھا۔ مسٹر چودھری کی موت کے بعد یاترا روک دی گئی ہے۔ پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی […]

وزریراظم مودی نے کاشی میں کروز – ’ایم وی گنگا ولاس‘ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا، ندی کے راستے کے استعمال میں اضافہ

وزریراظم مودی نے کاشی میں کروز – ’ایم وی گنگا ولاس‘ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا، ندی کے راستے کے استعمال میں اضافہ

نئی دہلی، 13 جنوری : وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وارانسی میں دنیا کے سب سے طویل ریور کروز – ایم وی گنگا ولاس کو جھنڈی دکھائی اور کاشی کے گنگاپار علاقے میں ایک نئے ٹینٹ سٹی کا افتتاح کیا۔ تقریب کے دوران انہوں نے 1000 کروڑ روپے سے […]

لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر صورتحال چیلنجنگ اور غیر یقینی سے بھری ہوئی : آرمی چیف

لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر صورتحال چیلنجنگ اور غیر یقینی سے بھری ہوئی : آرمی چیف

نئی دہلی، 12 جنوری:آرمی چیف جنرل منوج پانڈے نے جمعرات کو کہا کہ چین کے ساتھ لائن آف ایکچول کنٹرول پر صورتحال چیلنجنگ اور غیر یقینی کی سے بھری ہوئی ہے لیکن فوج کسی بھی ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔ 75ویں آرمی ڈے سے قبل جمعرات کو یہاں سالانہ […]

جیو کی سنچری مکمل، 100 دنوں میں101 شہروں میں ٹرو 5 جی لانچ

جیو کی سنچری مکمل، 100 دنوں میں101 شہروں میں ٹرو 5 جی لانچ

نئی دہلی، 12 جنوری:جیو نے 100 دنوں میں 101 شہروں میں حقیقی 5 جی لانچ کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے تمل ناڈو کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر تھیرو ٹی منو تھنگراج نے کوئمبٹور، مدورائی، تروچیراپلی، سیلم، ہوسور اور ویلور کے شہروں میں جیو ٹرو 5 جی نیٹ ورک کا آغاز کیا ان 6 […]

ہندوستان غریب اور ترقی پذیر ممالک کی آواز اٹھاتا رہے گا: مودی

ہندوستان غریب اور ترقی پذیر ممالک کی آواز اٹھاتا رہے گا: مودی

نئی دہلی، 12 جنوری: وزیر اعظم نریندر مودی نے ترقی پذیر اور پسماندہ ممالک کے فورم وائس آف گلوبل ساؤتھ سمٹ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ ہندوستان جنوبی ممالک کی آواز عالمی پلیٹ فارمز پر اٹھا رہے گا جی- 20 ممالک کے گروپ کے صدر کے طور پر ہندوستان […]