جے پور میں تین بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

جے پور میں تین بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

جے پور، 21 جولائی : راجستھان کی راجدھانی جے پور میں جمعہ کی علی الصبح تین بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق، پہلا جھٹکا صبح 4.38 بجے آیا، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.4 تھی۔ اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ دوسرا جھٹکا 4.22 منٹ 57 سیکنڈ […]

ہندوستان اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

ہندوستان اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

1658 – اورنگزیب نے اپنی غیر رسمی تاجپوشی کا جشن منایا۔ 1822 – فرانس کے مشہور ماہر کیمیکل كینٹ كلوڈ لوئیس گرٹلے کا انتقال۔ انہوں نے اشیاء کو بے رنگ بنانے کی کلورین کی خصوصیت کا پتہ لگایا۔ 1831 – بیلجئیم نے ہالینڈ سے آزادی حاصل کی اور لیوپولڈ اول شہنشاہ بنے ۔ 1856۔لوئس بلین […]

راجیہ سبھا میں مانسون اجلاس کی کارروائی شروع

راجیہ سبھا میں مانسون اجلاس کی کارروائی شروع

نئی دہلی، 20 جولائی: پارلیمنٹ کے مانسون سیشن کی کارروائی جمعرات کو راجیہ سبھا میں شروع ہوئی اور آنجہانی ارکان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد 12 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ صبح ایوان کی کارروائی قومی ترانہ کے ساتھ شروع ہوئی۔ اس کے بعد چیئرمین جگدیپ دھنکھڑنے ایوان کو سبکدوش ہونے والے […]

منی پور کے واقعات کے ذمہ داروں کو بخشا نہیں جائے گا: مودی

منی پور کے واقعات کے ذمہ داروں کو بخشا نہیں جائے گا: مودی

نئی دہلی، 20 جولائی: وزیر اعظم نریندر مودی نے منی پور کے واقعہ پر گہرا دکھ ظاہر کرتے ہوئے اپوزیشن کے سوالوں کے درمیان اس واقعہ پر سخت موقف اختیار کیا اور کہا کہ منی پور میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ مہذب معاشرے کے لئے شرمناک ہے۔ اس لیے ان واقعات کے ذمہ […]

ہندوستان اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

ہندوستان اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

356 ۔عظیم یونانی حکمران سکندر کی پیدائش ہوئی۔ 1296۔ علاوالدین خلجی نے جلال الدین خلجی کا قتل کرنے کے بعد خود کو دہلی کا بادشاہ اعلان کیا۔ 1531۔ رام چرتر مانس (رامائن) کے مصنف تلسی داس کی پیدائش ہوئی۔ 1654 – اینگلو پرتگال معاہدے کے تحت پرتگال انگلینڈ کے تابع ہوا۔ .1810 بگوٹا، نیو گرینیڈا […]

بلند ہمالیائی علاقے میں بادل پھٹنے سے کالاپانی میں پل ملبے میں تبدیل

بلند ہمالیائی علاقے میں بادل پھٹنے سے کالاپانی میں پل ملبے میں تبدیل

نینی تال، 19 جولائی: ہندوستان اور چین کی سرحد کو جوڑنے والے اتراکھنڈ کے گنجی-کالاپانی سڑک پر واقع پل ہمالیہ کے اونچے علاقے میں بادل پھٹنے کی وجہ سے تباہ ہوگیا جس کی وجہ سے چین کا سرحد سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ دھرچولا کے ڈپٹی کلکٹر وویش ساسنی نے بتایا کہ منگل کی رات […]

بین الاقوامی مسافروں کے لیے کووڈاصولوں میں نرمی

بین الاقوامی مسافروں کے لیے کووڈاصولوں میں نرمی

نئی دہلی، 19 جولائی: صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے عالمی سطح پر کووڈ انفیکشن کے واقعات میں کمی کے پیش نظر بین الاقوامی مسافروں کے لیے 2 فیصد آر ٹی۔ پی سی آر ٹیسٹ کی ضرورت کو ختم کر دیا ہے۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے بدھ کو یہاں […]

پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے قبل حکومت کی طرف سے کل جماعتی اجلاس طلب

پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے قبل حکومت کی طرف سے کل جماعتی اجلاس طلب

نئی دہلی، 19 جولائی: پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے پہلے حکومت نے بدھ کے روز آل پارٹی میٹنگ بلائی ہے، جس میں اجلاس کی کارروائی بحسن و خوبی چلانے کے لیے مختلف مسائل پر بات چیت کی جائے گی پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس جمعرات سے شروع ہوگا اور 11 اگست تک جاری رہے گا 23 […]

سہارا کے سرمایہ کاروں کوان کی رقم واپس ملے گی: شاہ

سہارا کے سرمایہ کاروں کوان کی رقم واپس ملے گی: شاہ

نئی دہلی، 18 جولائی : داخلہ اور تعاون کے مرکزی وزیر امت شاہ نے آج یہاں کہا کہ سہارا گروپ کوآپریٹیو سوسائٹی میں سرمایہ کاری کرنے والے چار کروڑ لوگوں کو ان کی رقم واپس کی جائے گی۔ مسٹر شاہ نے سوسائٹی اراکین کو سرمایہ کاری کی رقم واپس کرنے کے لیے سی آر سی […]

مودی نے پورٹ بلیئر میں ویر ساورکر ہوائی اڈے کی نئی عمارت کی نقاب کشائی کی

مودی نے پورٹ بلیئر میں ویر ساورکر ہوائی اڈے کی نئی عمارت کی نقاب کشائی کی

نئی دہلی، 18 جولائی: وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو پورٹ بلیئر میں ویر ساورکر بین الاقوامی ہوائی اڈے کی نئی ٹرمینل عمارت کی تختی کی نقاب کشائی کی مسٹرمودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے نئی ٹرمینل عمارت کی نقاب کشائی کی وزیر اعظم کے دفتر کے مطابق، نئی ٹرمینل عمارت تقریباً 710 کروڑ […]