دلی کے اسپتال میں آکسیجن کی کمی سے 20 سنگین مریضوں کی موت

دلی کے اسپتال میں آکسیجن کی کمی سے 20 سنگین مریضوں کی موت

نئی دہلی/ قومی راجدھانی دلی کے جے پور گولڈن اسپتال میں آکسیجن گیس کی کمی کے سبب کل دیر رات کم از کم 20 سنگین مریضوں کی موت ہوگئی۔ اسپتال کے ذرائع نے بتایا کہ آکسیجن کی کمی کا سلسلہ بدستوری جاری ہے اور اب تو یہاں صرف 30 منٹ کی سپلائی کے لائق ہی […]

جسٹس این وی رمنا نے ملک کے 48ویں چیف جسٹس کے طورپر حلف اٹھایا

جسٹس این وی رمنا نے ملک کے 48ویں چیف جسٹس کے طورپر حلف اٹھایا

حیدرآباد/ آندھراپردیش سے تعلق رکھنے والے جسٹس این وی رمنا نے ملک کے 48ویں چیف جسٹس کے طورپر آج حلف اٹھایا۔صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے 6اپریل کو جسٹس رمنا کو نیا چیف جسٹس مقرر کیا تھا۔کووند نے سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس بوبڈے کی سفارش کو قبول کرتے ہوئے یہ احکام جاری کئے تھے۔ […]

اتراکھنڈ میں ایس ڈی آر ایف رم جھم پوسٹ کے لئے روانہ

اتراکھنڈ میں ایس ڈی آر ایف رم جھم پوسٹ کے لئے روانہ

دہرہ دون/ چمولی/ چمولی جن پد سے متصل چین (تبت) سرحد پر کلیشیئر ٹوٹنے کی اطلاع کے بعد ریاستی آفت رسپانس فورس (ایس ڈی آر ایف) کا دستہ جائے وقوع کے لئے روانہ ہوگیا ہے۔ اید ڈی آر ایف کے ترجمان انسپکٹر سنجے روتھان نے سنیچر کو بتایا کہ جمعہ کی رات دس بجکر 16 […]

پالگھر کے اسپتال میں آگ لگنے سے 13 کورونا مریضوں کی موت

پالگھر کے اسپتال میں آگ لگنے سے 13 کورونا مریضوں کی موت

پالگھر/ مہاراشٹر میں پالگھر کے ویرار کے ایک اسپتال میں جمعہ کی صبح آگ لگ جانے سے 13 کورونا مریضوں کی موت ہوگئی۔اسپتال کے ذرائع نے بتایا کہ تقریباً تین بجکر 15 منٹ پر ویرار واقع وجے ولبھ اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں ایئر کنڈیشن میں دھماکہ ہوجانے سے آگ لگ گئی۔ آئی […]

ملک میں کورونا کے 3.32 لاکھ نئے کیسز ، سرگرم کیسوں کی شرح 15 فیصد کے قریب

ملک میں کورونا کے 3.32 لاکھ نئے کیسز ، سرگرم کیسوں کی شرح 15 فیصد کے قریب

نئی دہلی/ملک میں کورونا انفیکشن کے 3.32 لاکھ سے زیادہ نئے کیس سامنے آنے کے بعد ، فعال کیسوں کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور اب یہ 15 فیصد کے قریب پہنچ گئی ہے اس دوران ملک میں جمعرات کو 31 لاکھ 47 ہزار 782 افراد کو کورونا کا ٹیکہ لگایا گیا اور […]

کورونا کے سبب ملک میں ’قومی ایمرجنسی‘ جیسی حالت، سپریم کورٹ نے مرکز کو بھیجا نوٹس

کورونا کے سبب ملک میں ’قومی ایمرجنسی‘ جیسی حالت، سپریم کورٹ نے مرکز کو بھیجا نوٹس

نئی دہلی //سپریم کورٹ نے جمعرات کو از خود نوٹس لیتے ہوئے مرکزی حکومت کو نوٹس بھیجا ہے۔ عدالت نے مرکز سے پوچھا ہے کہ ان کے پاس کووڈ۔19 سے نمٹنے کے لیے کیا قومی منصوبہ ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندوستان میں کورونا کی حالت تشویشناک ہو گئی ہے۔ اب ہر دن تین لاکھ سے […]

ہندوستان میں کورنا وائرس کے 3 لاکھ 14 ہزار سے زیادہ معاملے، 2104 اموات

ہندوستان میں کورنا وائرس کے 3 لاکھ 14 ہزار سے زیادہ معاملے، 2104 اموات

بھارت میں کورونا کے کیسز نے نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اس کے سبب ملک میں کورونا وائرس کی تباہ کاری میں اضافہ ہو گیا ہے۔ کورونا وبا کی خوفناکی کی گواہی گذشتہ ایک ہفتہ کے اعداد و شمار دے رہے ہیں جو دن بدن بڑھتے ہوئے تین لاکھ کے پار ہو چکے ہیں۔ مرکزی […]

کانگریس لیڈر ڈاکٹر اشوک والیا کا کورونا سے انتقال

کانگریس لیڈر ڈاکٹر اشوک والیا کا کورونا سے انتقال

نئی دہلی/ دلی کانگریس کے سینئر لیڈرڈاکٹر اشوک والیا کا کورونا انفکیشن کے سبب جمعرات کو انتقال ہوگیا۔ریاستی کانگریس کے ایک سینئر لیڈر نے بتایا کہ ڈاکٹر والیا کچھ دن قبل کورونا سے متاثر پائے گئے تھے اور اس کے بعد انہیں یہاں اپول اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں آج صبح ان کا […]

سیتا رام یچوری کے بیٹے کی کورونا سے موت

سیتا رام یچوری کے بیٹے کی کورونا سے موت

نئی دہلی/ مارکسسٹ کمیونسٹ پارٹی سی پی آئی (ایم) کے سینئر لیڈر سیتا رام یچوری کے بڑے بیٹے آشیش کی جمعرات کو کورونا انفیکشن سے موت ہوگئی۔ مسٹر یچوری نے آج صبح ٹوئٹ کرکے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ’’بہت دکھ کے ساتھ مجھے مطلع کرنا پڑ رہا ہے کہ میں […]

معروف عالم دین مولانا وحید الدین خان 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

معروف عالم دین مولانا وحید الدین خان 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

نئی دلی : بھارت کے معروف عالم دین مولانا وحید الدین خان علالت کے باعث انتقال کرگئے۔ مولانا وحید الدین خان کی عمر 96 برس تھی اور وہ نئی دلی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ انہوں نے پسماندگان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔ مولانا وحیدالدین خان نے اپنی زندگی […]