کورونا سے حفاظت میں ویکسین کتنی کارگر؟ نوجوانوں کو ٹیکہ لگوانا ضروری کیوں؟

کورونا سے حفاظت میں ویکسین کتنی کارگر؟ نوجوانوں کو ٹیکہ لگوانا ضروری کیوں؟

نئی دہلی: ملک بھر میں کورونا وائرس کے سبب تشویش ناک حالات برقرار ہیں۔ کیسز کی تعداد میں لگاتار اضافہ کے پیش نظر حکومت نے یکم مئی سے 18 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کے لئے بھی ویکسین لگوانے کی ہدایت دی ہے۔ اب تک صرف 45 سال تک کے لوگ ہی ویکسین لگوا […]

مرزاپور میں مکان کی چھت گزنے سے 5 افراد کی موت

مرزاپور میں مکان کی چھت گزنے سے 5 افراد کی موت

مرزا پور, ( یواین آئی)/ اتر پردیش کے مرزاپور شہرکوتوالی علاقے میں چھوٹی گدری محلے میں آج ایک پرانے مکان کی چھت گرے سے اس کے ملبے میں دب کرایک ہی کنبے کے 5 افراد کی موت ہوگئی۔ مرنے والوں میں میاں بیوی کے ساتھ ان کے دو بیٹے اور بیٹی شامل ہے ۔ پولیس […]

مودی نے آسام کو ہر ممکن امداد کی یقین دہانی کرائی

مودی نے آسام کو ہر ممکن امداد کی یقین دہانی کرائی

نئی دہلی،/ وزیر اعظم نریندر مودی نے آسام کو ہر ممکن امداد کی یقین دہانی کرائی ہے، جہاں بدھ کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریجنل سیسمولوجیکل سینٹر کے ایک افسر نے بتایا کہ آج صبح 7:51 بجے محسوس کئے گئے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.7 ریکارڈ کی گئی اور اس […]

کورونا سے 2.61 لاکھ سے زائد افراد صحتیاب ، مرنے والوں کی تعداد دو لاکھ تجاوز

کورونا سے 2.61 لاکھ سے زائد افراد صحتیاب ، مرنے والوں کی تعداد دو لاکھ تجاوز

نئی دہلی، 28 اپریل ( یواین آئی) ملک میں کورونا کا قہرتھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 3.60 لاکھ سے زیادہ نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، لیکن راحت کی بات یہ رہی کہ 2.61 لاکھ سے زائد افراد نے اس وبا کو شکست دی ، […]

آسام میں زلزلے کے شدید جھٹکے

آسام میں زلزلے کے شدید جھٹکے

گوہاٹی/ آسام میں بدھ کے روز زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نیشنل سینٹر فارسیسمولوجی کے مطابق آج صبح 7:51 بجے محسوس کئے گئے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ضلع سونت پور تھا۔ نیشنل سینڑ فار سیسمولوجی نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز 26.69 ڈگری شمالی […]

الیکشن کمیشن نے انتخابی نتائج کے بعد فتح کے جشن پر پابندی عائد کردی

الیکشن کمیشن نے انتخابی نتائج کے بعد فتح کے جشن پر پابندی عائد کردی

نئی دہلی/ ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے انفیکشن کے پیش نظر منگل کو الیکشن کمیشن نے پانچ ریاستوں کے انتخابات کے نتائج 2 مئی کو آنے کے بعد انتخابات میں فتح کے جشن پر پابندی لگانے کا ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ 27 مارچ سے 29 اپریل کے درمیان مغربی […]

ملک میں ایک دن میں پھر3.23 لاکھ سے زائد نئے کیسزاور 2771 ہلاکتیں

ملک میں ایک دن میں پھر3.23 لاکھ سے زائد نئے کیسزاور 2771 ہلاکتیں

نئی دہلی/ ملک میں جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس کا قہر جاری ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لگاتار چھٹے روز بھی 3.23 لاکھ سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، حالانکہ یہ راحت کی بات ہے کہ مسلسل تیسرے دن مزید دو لاکھ سے زائد مریضوں نے اس […]

سینئر صحافی برکھا دت کے والد کی موت پر سابق وزرائے اعلیٰ کا اظہار دکھ

سینئر صحافی برکھا دت کے والد کی موت پر سابق وزرائے اعلیٰ کا اظہار دکھ

سری نگر/سابق وزرائے اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی نے سینئر صحافی و مصنفہ برکھا دت کے والد کی موت پر گہرے دکھ و صدمے کا اظہار کیا ہے۔ بتادیں کہ برکھا دت کے والد ایس پی دت کی منگل کی صبح دلی کے ایک ہسپتال میں کورونا سے موت واقع ہوئی۔ نیشنل کانفرنس کے […]

ضلع رام بن کے بانہال میں فوجی جوان کی مبینہ خودکشی

ضلع رام بن کے بانہال میں فوجی جوان کی مبینہ خودکشی

جموں/جموں و کشمیر کے ضلع رام بن کے بانہال علاقے میں ایک فوجی جوان نے مبینہ طور اپنی ہی سروس رائفل سے اپنا کام تمام کردیا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع رام بن کے بانہال علاقے میں منگل کو ایک فوجی جوان نے اپنی ہی سروس رائفل سے اپنا کام تمام کر دیا۔ انہوں نے […]

حکومت کو سمجھنا چاہئے – لڑائی کووڈ کے ساتھ ہے ، کانگریس سے نہیں: راہل

حکومت کو سمجھنا چاہئے – لڑائی کووڈ کے ساتھ ہے ، کانگریس سے نہیں: راہل

نئی دہلی/کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ کووڈ 19 کے باعث ملک کو سنگین حالات کا سامنا ہے اور حکومت کو سمجھنا چاہئے کہ یہ لڑائی کانگریس یا حزب اختلاف کی جماعتوں کے ساتھ نہیں بلکہ کورونا سے ہے۔ مسٹر گاندھی نے منگل کے روز ٹویٹ کیا’’مودی حکومت کو سمجھنا چاہئے […]