پالگھر کے اسپتال میں آگ لگنے سے 13 کورونا مریضوں کی موت

پالگھر کے اسپتال میں آگ لگنے سے 13 کورونا مریضوں کی موت

پالگھر/ مہاراشٹر میں پالگھر کے ویرار کے ایک اسپتال میں جمعہ کی صبح آگ لگ جانے سے 13 کورونا مریضوں کی موت ہوگئی۔اسپتال کے ذرائع نے بتایا کہ تقریباً تین بجکر 15 منٹ پر ویرار واقع وجے ولبھ اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں ایئر کنڈیشن میں دھماکہ ہوجانے سے آگ لگ گئی۔ آئی […]

ملک میں کورونا کے 3.32 لاکھ نئے کیسز ، سرگرم کیسوں کی شرح 15 فیصد کے قریب

ملک میں کورونا کے 3.32 لاکھ نئے کیسز ، سرگرم کیسوں کی شرح 15 فیصد کے قریب

نئی دہلی/ملک میں کورونا انفیکشن کے 3.32 لاکھ سے زیادہ نئے کیس سامنے آنے کے بعد ، فعال کیسوں کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور اب یہ 15 فیصد کے قریب پہنچ گئی ہے اس دوران ملک میں جمعرات کو 31 لاکھ 47 ہزار 782 افراد کو کورونا کا ٹیکہ لگایا گیا اور […]

کورونا کے سبب ملک میں ’قومی ایمرجنسی‘ جیسی حالت، سپریم کورٹ نے مرکز کو بھیجا نوٹس

کورونا کے سبب ملک میں ’قومی ایمرجنسی‘ جیسی حالت، سپریم کورٹ نے مرکز کو بھیجا نوٹس

نئی دہلی //سپریم کورٹ نے جمعرات کو از خود نوٹس لیتے ہوئے مرکزی حکومت کو نوٹس بھیجا ہے۔ عدالت نے مرکز سے پوچھا ہے کہ ان کے پاس کووڈ۔19 سے نمٹنے کے لیے کیا قومی منصوبہ ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندوستان میں کورونا کی حالت تشویشناک ہو گئی ہے۔ اب ہر دن تین لاکھ سے […]

ہندوستان میں کورنا وائرس کے 3 لاکھ 14 ہزار سے زیادہ معاملے، 2104 اموات

ہندوستان میں کورنا وائرس کے 3 لاکھ 14 ہزار سے زیادہ معاملے، 2104 اموات

بھارت میں کورونا کے کیسز نے نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اس کے سبب ملک میں کورونا وائرس کی تباہ کاری میں اضافہ ہو گیا ہے۔ کورونا وبا کی خوفناکی کی گواہی گذشتہ ایک ہفتہ کے اعداد و شمار دے رہے ہیں جو دن بدن بڑھتے ہوئے تین لاکھ کے پار ہو چکے ہیں۔ مرکزی […]

کانگریس لیڈر ڈاکٹر اشوک والیا کا کورونا سے انتقال

کانگریس لیڈر ڈاکٹر اشوک والیا کا کورونا سے انتقال

نئی دہلی/ دلی کانگریس کے سینئر لیڈرڈاکٹر اشوک والیا کا کورونا انفکیشن کے سبب جمعرات کو انتقال ہوگیا۔ریاستی کانگریس کے ایک سینئر لیڈر نے بتایا کہ ڈاکٹر والیا کچھ دن قبل کورونا سے متاثر پائے گئے تھے اور اس کے بعد انہیں یہاں اپول اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں آج صبح ان کا […]

سیتا رام یچوری کے بیٹے کی کورونا سے موت

سیتا رام یچوری کے بیٹے کی کورونا سے موت

نئی دہلی/ مارکسسٹ کمیونسٹ پارٹی سی پی آئی (ایم) کے سینئر لیڈر سیتا رام یچوری کے بڑے بیٹے آشیش کی جمعرات کو کورونا انفیکشن سے موت ہوگئی۔ مسٹر یچوری نے آج صبح ٹوئٹ کرکے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ’’بہت دکھ کے ساتھ مجھے مطلع کرنا پڑ رہا ہے کہ میں […]

معروف عالم دین مولانا وحید الدین خان 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

معروف عالم دین مولانا وحید الدین خان 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

نئی دلی : بھارت کے معروف عالم دین مولانا وحید الدین خان علالت کے باعث انتقال کرگئے۔ مولانا وحید الدین خان کی عمر 96 برس تھی اور وہ نئی دلی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ انہوں نے پسماندگان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔ مولانا وحیدالدین خان نے اپنی زندگی […]

اترپردیش میں ٹرک سے ٹرین کی ٹکر، چار کی موت

اترپردیش میں ٹرک سے ٹرین کی ٹکر، چار کی موت

نئی دہلی/ اترپردیش کے شاہجہاں پور ضلع میں ایک ریلوے کراسنگ پر آج صبح ایک ٹرک سے 05012 اپ چنڈی گڑھ۔ لکھنٔو ایکسپریس ٹرین کے ٹکراجانے سے ٹرک میں سوار چار لوگوں کی موت ہوگئی۔ شمالی ریلوے کے چیف تعلقات عامہ کے افسر دیپک کمار نے یہاں بتایا کہ مراد آباد ڈویژن کے تحت بلپور […]

بنگال میں چھٹے مرحلے کےلئے ووٹنگ شروع

بنگال میں چھٹے مرحلے کےلئے ووٹنگ شروع

کولکاتا/ مغربی بنگال اسمبلی الیکشن کے چھٹے مرحلے میں 43 سیٹوں کے لئے جمعرات کی صبح زبردست حفاظتی انتظامات کے دوران ووٹنگ شروع ہوئی۔چھہ مرحلے میں جن 43 حلقوں میں پولنگ ہورہی ہے ان میں چوپڑا ، اسلام پور ، گولپوکھر ، چاکولیا ، کرندیدھی ، ہیمت آباد (محفوظ) ، کالیا گنج (محفوظ) ، رائے […]

مودی یونیورسٹی کے خلاف وبائی ایکٹ کے تحت معاملہ درج

مودی یونیورسٹی کے خلاف وبائی ایکٹ کے تحت معاملہ درج

سیکر/راجستھان میں کورونا انفیکشن کی روک تھام میں تعاون نہ کرنے پر محکمہ میڈیکل کے ذریعہ لکشمن گڑھ میں مودی یونیورسٹی کے خلاف پینڈیمیک ایکٹ کے تحت معاملہ درج کرایا گیا ہے۔ ذرائع نے آج بتایا کہ کمیونٹی ہیلتھ سنٹر کے انچارج ڈاکٹر راجیو ڈھاکہ کی 16 اپریل سے دی گئی رپورٹ میں مودی یونیورسٹی […]