اترپردیش میں ٹرک سے ٹرین کی ٹکر، چار کی موت

اترپردیش میں ٹرک سے ٹرین کی ٹکر، چار کی موت

نئی دہلی/ اترپردیش کے شاہجہاں پور ضلع میں ایک ریلوے کراسنگ پر آج صبح ایک ٹرک سے 05012 اپ چنڈی گڑھ۔ لکھنٔو ایکسپریس ٹرین کے ٹکراجانے سے ٹرک میں سوار چار لوگوں کی موت ہوگئی۔ شمالی ریلوے کے چیف تعلقات عامہ کے افسر دیپک کمار نے یہاں بتایا کہ مراد آباد ڈویژن کے تحت بلپور […]

بنگال میں چھٹے مرحلے کےلئے ووٹنگ شروع

بنگال میں چھٹے مرحلے کےلئے ووٹنگ شروع

کولکاتا/ مغربی بنگال اسمبلی الیکشن کے چھٹے مرحلے میں 43 سیٹوں کے لئے جمعرات کی صبح زبردست حفاظتی انتظامات کے دوران ووٹنگ شروع ہوئی۔چھہ مرحلے میں جن 43 حلقوں میں پولنگ ہورہی ہے ان میں چوپڑا ، اسلام پور ، گولپوکھر ، چاکولیا ، کرندیدھی ، ہیمت آباد (محفوظ) ، کالیا گنج (محفوظ) ، رائے […]

مودی یونیورسٹی کے خلاف وبائی ایکٹ کے تحت معاملہ درج

مودی یونیورسٹی کے خلاف وبائی ایکٹ کے تحت معاملہ درج

سیکر/راجستھان میں کورونا انفیکشن کی روک تھام میں تعاون نہ کرنے پر محکمہ میڈیکل کے ذریعہ لکشمن گڑھ میں مودی یونیورسٹی کے خلاف پینڈیمیک ایکٹ کے تحت معاملہ درج کرایا گیا ہے۔ ذرائع نے آج بتایا کہ کمیونٹی ہیلتھ سنٹر کے انچارج ڈاکٹر راجیو ڈھاکہ کی 16 اپریل سے دی گئی رپورٹ میں مودی یونیورسٹی […]

کورونا کے بڑھتے معاملوں کے دوران سرحدی علاقوں میں فوج اور بی ایس ایف کی مدد لی جائے گی

کورونا کے بڑھتے معاملوں کے دوران سرحدی علاقوں میں فوج اور بی ایس ایف کی مدد لی جائے گی

جیسلمیر،/ راجستھان میں سرحدی علاقوں میں کووڈ۔ 19 کی دوسری لہر کی سنگین صورتحال کے پیش نظر مقامی ضلع انتظامیہ نے فوج اور سرحدی فورس (بی ایس ایف) کی مدد لینے کا منصوبہ بنایا ہے۔ سرکاری ذرائع نے آج بتایا کہ سرحدی باڑمیر ضلع میں فوج نے پالیٹیکل کالج میں 100 بیڈ اور ایک کووڈ […]

کورونا کے نئے ریکارڈ قائم! 2 لاکھ 95 ہزار سے زیادہ نئے کیسز، 2 ہزار سے زیادہ لوگوں کی موت

کورونا کے نئے ریکارڈ قائم! 2 لاکھ 95 ہزار سے زیادہ نئے کیسز، 2 ہزار سے زیادہ لوگوں کی موت

ہندوستان میں کورونا وائرس کی وبا (کووڈ-1) ہر روز نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے اور اس کا بحران مزید شدت اختیار کر رہا ہے۔ گزشتہ ایک دن میں ہندوستان بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے 2023 افراد دم توڑ گئے کورونا وائرس / آئی اے این ایس نئی دہلی: ہندوستان میں کورونا وائرس […]

سرحد سے ہجرت قومی سلامتی کے لئے ٹھیک نہیں:جنرل راوت

سرحد سے ہجرت قومی سلامتی کے لئے ٹھیک نہیں:جنرل راوت

دہرادون،/ ہندوستان کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل وپن راوت ( پی وی ایس ایم، یووائی ایس ایم، اے وی ایس ایم، وائی ایس ایم، ایس ایم، وی ایس ایم، اے ڈی سی) نے اتراکھنڈ کے اعلیٰ پولیس افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی بارڈر پر جوہجرت ہے، وہ قومی سلامتی کے […]

رام نوی پر صدر ، نائب صدر اور وزیر اعظم کی نیک خواہشات

رام نوی پر صدر ، نائب صدر اور وزیر اعظم کی نیک خواہشات

صدرجمہوریہ نے دی رام نومی کی مبارکباد نئی دہلی/ صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے بھگوان رام کے یوم پیدائش رام نومی کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کیں.مسٹر کووند نے بدھ کو اپنے ٹویٹ میں کہا ’’رام نومی کے مبارک موقع پر ملک کے سبھی عوام کو دل […]

لاک ڈاؤن کے بعد بازار سنسان ، مزدوروں کی نقل مکانی تیز

لاک ڈاؤن کے بعد بازار سنسان ، مزدوروں کی نقل مکانی تیز

نئی دہلی/ قومی دارالحکومت دہلی میں لاک ڈاؤن کے پہلے دن منگل کومصروف ترین بازار سنسان رہے اور ریلوے اسٹیشنوں اور بس اڈوں پرمہاجر مزدوروں کی بھیڑ دیکھی گئی وزیر اعلی اروند کیجریوال کے پیر کے روز لاک ڈاؤن کا اعلان کرنے کے بعد ہی مہاجر مزدوروں کی بھاری بھیڑ آنند بہار بس اسٹیشن ، […]

ملک میں کورونا وائرس کے 2.59 لاکھ سے زیادہ نئے کیسز

ملک میں کورونا وائرس کے 2.59 لاکھ سے زیادہ نئے کیسز

نئی دہلی/ ملک میں جان لیو اورموذی کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کا قہر بڑھتا ہی جارہاہےاورگذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں اس وائرس سے متاثر ہونے کے مزید 2.59 لاکھ سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس وبا سے مزید 1761 افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔ مرکزی وزارت صحت کی […]

بھارت میں وبا کی دوسری لہر کی شدت میں اضافہ، دارلحکومت دہلی میں لاک ڈائون

بھارت میں وبا کی دوسری لہر کی شدت میں اضافہ،  دارلحکومت دہلی میں لاک ڈائون

بھارت میں وبا کی دوسری لہر کی شدت میں اضافہ، ریکارڈ کیسز اور اموات بھارت میں کرونا وائرس کی دوسری لہر کی شدت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ پیر کو دو لاکھ 73 سے زیادہ ریکارڈ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ بھارت میں مسلسل پانچویں روز دو لاکھ سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس […]