فرضی کال سینٹر کا پردہ فاش، 26 افراد گرفتار

فرضی کال سینٹر کا پردہ فاش، 26 افراد گرفتار

نئی دہلی/ جنوبی دہلی کی اسپیشل ٹاسک فورس ٹیم نے ایک فرضی کال سینٹر کا پردہ فاش کرکے پانچ خواتین کے ساتھ 26 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ جنوبی دہلی کے پولیس کمشنر اتل ٹھاکر نے آج بتایا کہ امیزون کسٹمر سروس فراہم کرنے کے نام پر امریکی شہریوں کے ساتھ جعلسازی کرنے والے کال […]

اترپردیش : جون پور میں کار-ٹرک میں ٹکر، 5 افراد ہلاک

اترپردیش : جون پور میں کار-ٹرک میں ٹکر، 5 افراد ہلاک

جون پور ، 13 جولائی (یو این آئی) اترپردیش کے ضلع جون پور کے جلال پورعلاقہ میں منگل کی صبح باراتیوں سے بھری ایک ایس یو وی کی ایک ٹرک سے ہونے والی ٹکر میں دو بھائیوں سمیت پانچ افراد ہلاک اور ایک نوعمر شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ترلوچن مکرا بائی […]

پٹرول ڈیزل کی قیمتیں برقرار

پٹرول ڈیزل کی قیمتیں برقرار

نئی دہلی / بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان آج گھریلو سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ گذشتہ روز پٹرول کی قیمتیں 28 پیسے اضافے کے ساتھ ایک نئے ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں جبکہ ڈیزل تقریباً تین ماہ بعد سستا ہوا۔ […]

راجدھانی دہلی میں مانسون نے دی دستک

راجدھانی دہلی میں مانسون نے دی دستک

نئی دہلی / گرمی اور شدید دھوپ سے پریشان دہلی کے عوام کو منگل کی صبح مانسون کی پہلی بارش نے راحت دلائی۔قومی دارالحکومت دہلی میں آج صبح سے ہی مانسون کی رم چھم بارش ہو رہی ہے۔ اس بار دہلی میں مانسون نے دیر سے دستک دی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ دہلی […]

بجلی گرنے سے جانی نقصان پر وزیر اعظم کا اظہار، معاوضہ کی رقم دینے کا اعلان

بجلی گرنے سے جانی نقصان پر وزیر اعظم کا اظہار، معاوضہ کی رقم دینے کا اعلان

نئی دہلی/ وزیر اعظم نریندر مودی نے اتر پردیش ، راجستھان اور مدھیہ پردیش کے کچھ حصوں میں آسمانی بجلی گرنے سے ہونے والے جانی نقصان پر اظہار غم کیا ہے اور اس واقعہ میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کےلواحقین کو معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ پیر کو وزیر اعظم نے اپنےایک ٹویٹ […]

پانچ اگست کے فیصلوں نے کشمیر کے مسئلے کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے: حامد انصاری

پانچ اگست کے فیصلوں نے کشمیر کے مسئلے کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے: حامد انصاری

سری نگر/ سابق نائب صدر جمہوریہ محمد حامد انصاری کا کہنا ہے کہ مرکزی سرکار کے پانچ اگست 2019 کے فیصلوں نے کشمیر کے مسئلے کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دفعہ370 اب ایک جذباتی معاملہ بن گیا تھا جبکہ عملی طور یہ موجود نہیں تھا۔ان کا کہنا تھا کہ کشمیری […]

ملک میں کورونا کو شکست دینے والے مریضوں کی تعداد تین کروڑ سے متجاوز

ملک میں کورونا کو شکست دینے والے مریضوں کی تعداد تین کروڑ سے متجاوز

نئی دہلی/ ملک میں جان لیوا ور خوفناک عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے نئے کیسزمیں کمی کے ساتھ ہی اس بیماری کو شکست دینے والے مریضوں کی تعداد تین کروڑ کو عبور کر چکی ہے۔ دریں اثنا اتوار کے روز 12 لاکھ 35 ہزار 287 افراد کو کورونا ویکسین لگائے گئے۔ ملک میں اب […]

کورونا معاملات میں معمولی گراوٹ۔ ایک دن میں 43 ہزار سے زائد متاثر

کورونا معاملات میں معمولی گراوٹ۔ ایک دن میں 43 ہزار سے زائد متاثر

نئی دہلی ، 9 جولائی: ملک میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز میں معمولی کمی درج کی گئی ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس انفیکشن کے 43 ہزار سے زائد کیسز درج کئے گئے ہیں۔ اس دوران جمعرات کو 40 لاکھ 23 ہزار 173 افراد کو کورونا ویکسین دی گئی۔ ملک میں اب […]

ملک میں انفیکشن کے معاملات ایک دن میں ٹھیک ہونے والوں سے زیادہ ہیں

ملک میں انفیکشن کے معاملات ایک دن میں ٹھیک ہونے والوں سے زیادہ ہیں

نئی دہلی ، 8 جولائی (یو این آئی) ملک میں گذشتہ دو دن سے کورونا وائرس کے انفیکشن کے یومیہ کیسوں میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور کئی دن بعد ، متاثرہ لوگوں کی تعداد پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران صحت یاب ہونے والے افراد سے زیادہ تھی ۔ دریں اثنا بدھ کے روز […]

ہماچل کے سابق وزیر اعلی ویربھدر سنگھ کا انتقال

ہماچل کے سابق وزیر اعلی ویربھدر سنگھ کا انتقال

شملہ ، 8 جولائی (یو این آئی) ہماچل پردیش کی ارکی اسمبلی سیٹ سے کانگریس کے ایم ایل اے اور ریاست کے سابق وزیر اعلی ویربھدر سنگھ کا آج صبح طویل علالت کے بعد اندرا گاندھی میڈیکل کالج (آئی جی ایم سی) اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ ویربھدرا سنگھ نے صبح تقریبا 3. 3.40 بجے آخری […]