یوکرین بحران: یقین ہے کہ پوتن نے حملہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، بائیڈن

یوکرین بحران: یقین ہے کہ پوتن نے حملہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ انھیں یقین ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین پر حملہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور ’آنے والے دنوں‘ میں حملہ ہو سکتا ہے۔ بائیڈن نے کہا کہ وہ یہ بات امریکی انٹیلی جنس کی معلومات کی بنیاد پر کہہ رہے ہیں، جس کا […]

روس، یوکرین تنازع : ہندوستانی شہریوں اور طلباء کو یوکرین چھوڑنے کا مشورہ

روس، یوکرین تنازع : ہندوستانی شہریوں اور طلباء کو یوکرین چھوڑنے کا مشورہ

 سفارت خانے نے ایڈوائزری جاری کی نئی دہلی: کیومیں واقع ہندوستانی سفارت خانہ نے ہندوستانی شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔ منگل کے روز سفارت خانہ نے اس سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ اس میں ہندوستانی شہریوں اور خاص طور پر طلبا کو غیر مستقل طور پر یوکرین چھوڑنے کے لئے کہا […]

بائیڈن کے پہلے سال کی مدت کار کوتقریباً 60 فیصد لوگوں نے مسترد کیا

بائیڈن کے پہلے سال کی مدت کار کوتقریباً 60 فیصد لوگوں نے مسترد کیا

واشنگٹن/  امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے پہلے 13 مہینوں کے کام کاج کو تقریباً 58 فیصد لوگوں نے ناپسند کیا ہے ۔ وہیں 41 فیصد لوگوں نے اسے پسند کیا ہے ۔ گزشتہ ماہ ایس ایس آر ایس کی جانب سے کئے گئے نئے سی این این سروے میں یہ جانکاری سامنے آئی ہے […]

روس اور چین کا قریب آنا کوئی نئی بات نہیں: بائیڈن

روس اور چین کا قریب آنا کوئی نئی بات نہیں: بائیڈن

واشنگٹن، 7 فروری / امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ روس اور چین کا قریب آنا کوئی نئی بات نہیں ہے۔مسٹر بائیڈن نے یہ ریمارکس روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دو دن بعد کہے۔ انہوں نے روس اور چین کے درمیان بڑھتی […]

پیرو میں طیارہ گر کر تباہ، سات افراد ہلاک

پیرو میں طیارہ گر کر تباہ، سات افراد ہلاک

لیما،/ پیرو کے صحرائے نازکا میں سیاحوں کو لے جانے والا ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں سات افراد ہلاک ہو گئے۔آر پی پی نیوز چینل کے مطابق حادثے کے وقت طیارہ نازکا لائنز دکھانے کے لیے سیاحوں کو لے جا رہا تھا۔ نازکا لائنز اپنی وسیع زمینی شکلوں کے لیے دنیا […]

امریکہ میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد نو لاکھ سے تجاوز کر گئی

امریکہ میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد نو لاکھ سے تجاوز کر گئی

واشنگٹن/ امریکہ میں ہلاکت خیز عالمی وبا کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد نو لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔جمعہ کی سہ پہر جان ہاپکنز یونیورسٹی کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں کووڈ-19 کی وجہ سے 9,00,334 افراد ہلاک اور اب تک 7.60 کروڑ سے زیادہ […]

فرانس میں آج سے کووڈ پابندیاں ہٹا ئی جائیں گی

فرانس میں آج سے کووڈ پابندیاں ہٹا ئی جائیں گی

پیرس/ فرانس میں وبائی مرض کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری کے باعث اس سے متعلقہ پابندیوں کو ہٹانے کا پہلا مرحلہ بدھ سے شروع ہو گیا ہے۔ اس کے تحت اب باہر ماسک پہننا لازمی نہیں ہے۔ تاہم بڑے آؤٹ ڈور اور گھریلو اجتماعات میں ابھی بھی ماسک پہننا ہوگا۔ہفتے میں تین دن گھر […]

امریکہ کو شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر تشویش ہے: آسٹن

امریکہ کو شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر تشویش ہے: آسٹن

واشنگٹن/  امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے شمالی کوریا کے جاری بیلسٹک میزائل پروگرام پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔امریکی وزارت دفاع پنٹاگن کے پریس سکریٹری جان کربی ے پیر کے روز ایک پریس کانفرنس میں کہا "یہ لانچ کتنا اچھا اور برا کیوں نہ ہو، وہ (کم جونگ اُن) ان سے سیکھتا ہے اور […]

دنیا میں جان لیواکورونا وائرس سے اب تک 56.62 لاکھ سے زیادہ ہلاکتیں

دنیا میں جان لیواکورونا وائرس سے اب تک 56.62 لاکھ سے زیادہ ہلاکتیں

واشنگٹن/ دنیا میں اب تک 374.2 کروڑ سے زیادہ لوگ کورونا وائرس کی وبا سے متاثر ہو چکے ہیں، جب کہ اس کے جان لیواوائرس سے 56.62 لاکھ سے زیادہ مریضوں کی موت ہو چکی ہے۔ ساتھ ہی دنیا بھر میں اب تک 9.96 ارب سے زیادہ افراد کو ویکسین کی خوراکیں دی جا چکی […]

نائجیریا میں مسلح افراد نے 11 افراد کو ہلاک کر دیا

نائجیریا میں مسلح افراد نے 11 افراد کو ہلاک کر دیا

ابوجا/  نائجیریا کے کدونا صوبے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایک سرکاری افسر نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔ صوبے کے کمشنر برائے داخلی سلامتی اور امور داخلہ، سیموئیل ارووان نے ایک بیان میں کہا کہ مسلح افراد نے اتوار کی علی الصبح زنگو […]