ہندستان۔ اسرائیل کے سفارتی تعلقات کے 30برس مکمل

ہندستان۔ اسرائیل کے سفارتی تعلقات کے 30برس مکمل

نئی دہلی/ ہندستان اور اسرائیل کے سفارتی تعلقات کے آج 30برس مکمل ہونے کے موقع پر ہندستان کے وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور ان کے اسرائیلی ہم منصب یایر لیپڈ نے کہاکہ دونوں ممالک کو اپنی پرانی دوستی کے برقرار رکھنے کی سعادت حاصل ہے اور وہ آئندہ بھی ساتھ میں کام کرنا جاری […]

دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 36.99 کروڑ سے متجاوز

دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 36.99 کروڑ سے متجاوز

واشنگٹن، 29 جنوری : دنیا میں کورونا وائرس کی وبا سے اب تک 36.99 کروڑ سے زیادہ افراد متاثراور 56.49 لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی دنیا بھر میں اب تک 9.93 ارب سے زیادہ ویکسین کے ڈوزدئے جاچکے ہیں۔ امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے کورونا وائرس ریسورس سینٹر […]

نصف سے زائد افغانوں کو شدید بھوک کا سامنا: انٹونیو گوٹریس

نصف سے زائد افغانوں کو شدید بھوک کا سامنا: انٹونیو گوٹریس

واشنگٹن/ اقوامِ متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ افغانستان میں روزمرہ کی زندگی منجمد جہنم بن چکی ہے۔سلامتی کونسل سے خطاب میں انٹونیو گوٹریس نے کہا کہ افغانستان بےشمار خطرات کا شکار ہے، وہاں تعلیم اور سماجی خدمات تباہی کے دہانے پر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نصف سے زائد افغانوں […]

شمالی کوریا سے داغا گیا میزائل جاپان کے خصوصی اقتصادی زون کے باہر گرا

شمالی کوریا سے داغا گیا میزائل جاپان کے خصوصی اقتصادی زون کے باہر گرا

ٹوکیو،/ شمالی کوریا کی طرف سے جمعرات کی صبح داغا گیا ایک میزائل جاپان کے خصوصی اقتصادی زون (ایس ای زیڈ) کے باہر گرا۔ جاپان کی کیوڈو نیوز ایجنسی نے حکومتی ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی ہے۔اس سے قبل جنوبی کوریا کی یونہاپ نیوز ایجنسی نے جنوبی کوریا کی فوج […]

دنیا تصادم کے دہانے پر ہے: گوٹریس

دنیا تصادم کے دہانے پر ہے: گوٹریس

اقوام متحدہ/ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ دنیا ایک نئی قسم کے نرم تصادم کے دہانے پر ہے، جو سرد جنگ سے بھی بدتر ہے۔ مسٹر گوٹریس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 2022 کے لیے اپنی ترجیحات پیش کرتے ہوئے دنیا کی موجودہ حالت کے بارے میں […]

سونامی لہروں میں بہہ جانے والا شخص 27 گھنٹے تیرنے کے بعد زندہ بچ گیا

سونامی لہروں میں بہہ جانے والا شخص 27 گھنٹے تیرنے کے بعد زندہ بچ گیا

عالمی میڈیا جزائر ٹونگا میں گزشتہ دنوں زیرسمندر آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی طوفان کے باعث سمندر میں 27 گھنٹے تک تیرنے والے 57 سالہ شخص کو حقیقی زندگی کا ‘ایکوا مین (ایک فرضی سپر ہیرو)’ قرار دیا گیا ہے۔ 15 جنوری کو ہیونگا ٹونگا ہونگا ہااپی آتش فشاں سے لاوا کے اخراج سے […]

افغانستان سے امریکی فورسز کے انخلاء پر افسوس نہیں:بائیڈن

افغانستان سے امریکی فورسز کے انخلاء پر افسوس نہیں:بائیڈن

واشنگٹن/ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاء پر کوئی افسوس نہیں ہے کیونکہ 20 سال بعدوہاں سے نکلنے کا کوئی آسان راستہ نہیں ہے۔ مسٹر بائیڈن نے اپنی مدت کارکی پہلی سالگرہ کے موقع پروہائٹ ہاوس میں صحافیوں کے سوالات کے جواب میں یہ بات کہی۔ امریکی […]

بین الاقوامی کمرشیل مسافر پروازوں پر پابندی میں 28 فروری تک توسیع

بین الاقوامی کمرشیل مسافر پروازوں پر پابندی میں 28 فروری تک توسیع

نئی دہلی/ کووڈ وبا کی صورتحال کے پیش نظر شہری ہوا بازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل (ڈی جی سی اے) نے بین الاقوامی کمرشیل مسافر پروازوں پر پابندی میں 28 فروری کی آدھی رات تک توسیع کردی ہے۔ ڈی جی سی اے نے آج یہاں جاری ایک سرکلر میں کہا کہ 26 نومبر 2021 کے سرکلر […]

5 جی کے معاملہ:ایئر انڈیا کاامریکہ کے لئے پروازوں میں تخفیف کا اعلان

5 جی کے معاملہ:ایئر انڈیا کاامریکہ کے لئے پروازوں میں تخفیف کا اعلان

نئی دہلی/واشنگٹن/ ایئرانڈیا سمیت کئی بین الاقوامی ہوائی کمپنیوں نے فائیو جی موبائل فون سروس اور پیچیدہ ہوا بازی ٹیکنالوجیز کے درمیان مداخلت کی وجہ سے غیر یقینی صورتحال کے باعث بدھ سے امریکہ کے لیے پروازیں بند کر دی ہیں۔ ایئر انڈیا نے کہا کہ اس نے دہلی سے امریکہ میں سان فرانسسکو، شکاگو […]

’امیکرون کے بعد مزید نئے ویرینٹ کا امکان‘

’امیکرون کے بعد مزید نئے ویرینٹ کا امکان‘

جنیوا/ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہنوم گیبریئس نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس وبائی مرض ختم نہیں ہوا ہے اور اومیکرون کے بعد بھی نئی شکلیں سامنے آنے کا امکان ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کی وارننگ ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب یہ دلائل دیے […]