امریکہ میں اومیکرون ویرینٹ بڑھ رہا ہے : بائیڈن

امریکہ میں اومیکرون ویرینٹ بڑھ رہا ہے : بائیڈن

واشنگٹن/ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ ملک میں کورونا وائرس کا اومیکرون ویرینٹ بڑھنا شروع ہو گیا ہے۔ مسٹر بائیڈن نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں کہا ’’ یہ اب یہاں ہے ، یہ پھیل رہا ہے اور یہ بڑھنے جا رہا ہے‘‘۔ انہوں نے کہا کہ ان کی انتظامیہ نے اومیکرون کے […]

جاپان کے صوبہ اوساکا میں ایک عمارت میں آگ لگنے سے 27 کی موت

جاپان کے صوبہ اوساکا میں ایک عمارت میں آگ لگنے سے 27 کی موت

ٹوکیو/ جاپان کے صوبہ اوساکا میں جمعہ کے روزایک عمارت میں آگ لگنے سے 27 افراد کی موت ہوگئی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ فائر سروس کو مقامی وقت کے مطابق صبح 1020 بجے آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی ۔ محکمے کے مطابق جے آر اوساکا اسٹیشن کے نزدیک واقع عمارت کی چوتھی […]

’فائزر کی ویکسین اومیکرون کے خلاف 30 گنا کم موثر ہو سکتی ہے‘

’فائزر کی ویکسین اومیکرون کے خلاف 30 گنا کم موثر ہو سکتی ہے‘

بیجنگ / بایو ٹیک کی ویکسین اومیکرون ویرینٹ کے خلاف کورونا وائرس کی دوسری قسم کے مقابلے میں 30 گنا کم موثر ہو سکتی ہے۔ ہانگ کانگ یونیورسٹی اور چینی یونیورسٹی کے محققین نے کہا’’اومیکرون ویرینٹ بایو ٹیک کے ذریعہ تیار وبائی قوت مدافعت والی صلاحیت کم از کم 32 گنا قوت مدافعت کو کم […]

عالمی وبا نے 50 کروڑ افراد کو غربت میں دھکیل دیا: عالمی ادارہ صحت

عالمی وبا نے 50 کروڑ افراد کو غربت میں دھکیل دیا: عالمی ادارہ صحت

دنیا بھر میں گزشتہ برس نصف ارب (50 کروڑ) سے زائد افراد شدید غربت کا شکار ہوگئے کیوں کہ کورونا وبا کے باعث انہیں صحت کے لیے اپنی جیبوں سے ادائیگیاں کرنی پڑیں۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور عالمی بینک نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ عالمی […]

برازیل کی ریاست باہیا میں شدید بارشوں سے سات افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر

برازیل کی ریاست باہیا میں شدید بارشوں سے سات افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر

ریو ڈی جنیرو/برازیل کی شمال مشرقی ریاست باہیا میں شدید بارشوں کی وجہ سے کم از کم سات افراد ہلاک اور ہزاروں لوگ بے گھر ہو گئے ہیں۔ یہ اطلاع علاقائی سول انتظامیہ نے دی ہے۔ سول انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ہفتہ کو ہونے والی موسلادھار بارش کے باعث کچھ حصے […]

برطانیہ میں اومیکرون کے کیسز کی تعداد 3 ہزار سے متجاوز، کورونا الرٹ لیول چار کردیا گیا

برطانیہ میں اومیکرون کے کیسز کی تعداد 3 ہزار سے متجاوز، کورونا الرٹ لیول چار کردیا گیا

لندن/ برطابیہ میں ہلاکت خیز کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ اومیکرون کے کیسز میں لگاتار اضافہ ہورہا ہے، اور اس نئے ویرینٹ اومیکرون کے مجموعی کیسز کی تعداد اس ملک میں 3 ہزار 137 ہوگئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اومیکرون کے پھیلاؤ میں اضافہ کے بعد کورونا الرٹ لیول بڑھا کر چار کردیا گیا ہے، […]

کینٹکی طوفان میں 100 سے زائد افراد کی ہلاکت کا خدشہ: بیشیر

کینٹکی طوفان میں 100 سے زائد افراد کی ہلاکت کا خدشہ: بیشیر

واشنگٹن/ امریکی ریاست کینٹکی میں طوفان کی وجہ سے 80 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں، لیکن اصل تعداد اس سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے۔ کینٹکی ریاست کے گورنر اینڈی بیشیر نے اتوار کو سی این این نیوز چینل کو بتایا ’’میں جانتا ہوں کہ ہم نے اپنے 80 سے زیادہ شہریوں کو […]

امریکہ اور برطانیہ کے درمیان روس کو روکنے پر بات چیت

امریکہ اور برطانیہ کے درمیان روس کو روکنے پر بات چیت

واشنگٹن/ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے روس کو روکنے کے منصوبے پر برطانیہ کی وزیر خارجہ لِز ٹرس کے ساتھ پر تبادلہ خیال کیا ۔ مسٹر بلنکن نے جمعہ کو ٹویٹ کر کے یہ اطلاع دی ۔انہوں نے کہا ’’ برطانیہ کی وزیر خارجہ لز ٹرس کے ساتھ یوکرین کی سرحد پر روسی جارحیت […]

روس میں اومیکرون ویرینٹ کے خلاف ٹیکہ تیار

ماسکو/ روس کے گامالیا نیشنل ریسرچ سنٹر آف ایپیڈیمولوجی اینڈ مائیکروبائیولوجی نے کورونا وائرس کے اومیکرون ویرینٹ کے خلاف ٹیکہ تیار کر لیا۔ سینٹر کے ڈائریکٹر الیگزینڈر گِنٹسبرنے کہا کہ کورونا کے اومیکرون ویرینٹ کے خلاف ایک ٹیکہ تیار کرلیا گیا ہے، لیکن ابھی تک اہم ٹیکے کو تبدیل کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے […]

جنوبی میکسیکو میں ٹریلر ٹرک الٹنے سے 49 افراد ہلاک

جنوبی میکسیکو میں ٹریلر ٹرک الٹنے سے 49 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی/جنوبی میکسیکو میں ایک ٹریلر ٹرک الٹنے سے کم از کم 49 تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔ میکسیکو کی سول پروٹیکشن ایجنسی کے سربراہ لوئس مینوئل گارسیا نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ وسطی امریکہ سے غیر قانونی تارکین وطن کو لے جانے والا ایک ٹریلر ٹرک جنوبی صوبے چیاپاس […]